اتھلیٹکس فیڈریشن نے ملکی تاریخ میں پہلی بار مردوں اور خواتین کی میرا تھن ریس گلگت بلتستان میں منعقد کروانے کی منصوبہ بندی تیار کرلی۔ صدر فیڈریشن برگیڈیئر وجاہت حسین اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن نے ملکی تاریخ میں پہلی بار مردوں اور خواتین کی میرا تھن ریس گلگت بلتستان میں منعقد کروانے کی منصوبہ بندی تیار کرلی۔ گزشتہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : athletics
یوم کشمیر پر ڈائریکٹوریٹ سپورٹس کے زیر اہتمام اتھلیٹکس اوربیڈمنٹن مقابلے
پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اتھلیٹکس اور بیڈمنٹن کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں پشاور بھر سے لڑکوں اور لڑکیوں نیحصہ لیا۔ اختتامی تقریب میں ایڈمنسٹریٹر پشاور سپورٹس کمپلیکس سید جعفر شاہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اس موقع پر انٹر نیشنل بیڈمنٹن کوچ حیات اﷲ، ندیم ...
مزید پڑھیں »73ویں پنجاب گیمز کیلئے راولپنڈی ڈویژن کی ٹیموں کے ٹرائلز جاری
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)73ویں پنجاب گیمز کیلئے راولپنڈی ڈویژن کی ٹیموں کے ٹرائلز جاری، کراٹے اورتائیکوانڈو کے بعد آرچری، اتھلیٹکس، بیس بال، بیڈمنٹن، ہاکی، ووشو، ٹیبل ٹینس، جمناسٹک ، والی بال اورباسکٹ بال کی ٹیمیں بھی منتخب کرلی گئیں۔ تمام ٹیموں کے ٹرائلز ڈی او سپورٹس راولپنڈی عبدالوحیدبابر اور ڈی ایس او شمس توحیدعباسی کی زیرنگرانی سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے کوچز اورکھیلوں کی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ اتھلیٹک چیمپئن شپ،10 میٹرز اور 5 ہزار میٹرز دوڑ میں نئے عالمی ریکارڈ
ویلنشیا(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں یوگنڈا کے جوشوا شپیتی نے 10ہزار میٹر ریس میں اور خواتین کے ایونٹ میں ایتھوپیا کی لیسنبیٹ نے 5 ہزار میٹر ریس میں ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔اسپین کے شہر ویلنشیا میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں یوگنڈا سے تعلق رکھنے والے جوشوا شپیتی نے 10 ہزار میٹر ریس 26 منٹ اور 11 ...
مزید پڑھیں »ڈوپنگ سکینڈل،3ایتھلیٹس پر پابندی کا خدشہ
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ساؤتھ ایشین گیمز کے دوران پاکستانی ایتھلیٹس کے لیےگئے ڈوپ ٹیسٹ میں 3 ایتھلیٹس کے ٹیسٹ مثبت آنے پر پابندی کی تلوار لٹکنے لگی۔ذرائع کے مطابق دو گولڈ میڈلسٹ کے بی سیمپل ٹیسٹ کی رپورٹ بھی ایتھلیٹکس فیڈریشن کو موصول ہوگئی ہے،محبوب علی اور محمد نعیم نے سونے کا جبکہ سمیع اللہ نے برانز میڈل جیتا تھا۔ ...
مزید پڑھیں »چھ روزہ سیف اتھلیٹکس ٹیکنیکل آفیشلز کورس اینڈ سیمینار ویڈیو لنک کے ذریعے شروع ہو گیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) سائوتھ ایشین اتھلیٹکس فیڈریشن (سیف) کے زیراہتمام چھ روزہ سیف اتھلیٹکس ٹیکنیکل آفیشلز کورس اینڈ سیمینار ویڈیو لنک کے ذریعے گذشتہ روز شروع ہو گیا، میزبانی کے فرائض انڈین اتھلیٹکس فیڈریشن انجام دے رہی ہے، سیمینار کے افتتاحی روز پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر و چیئرمین سائوتھ ایشین اتھلیٹکس فیڈریشن میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ...
مزید پڑھیں »چوتھی قومی یوتھ اینڈ جونیئر اتھلیٹکس چیمپیئن شپ کل سے شروع ہو گی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)؛ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیراہتمام چوتھی قومی یوتھ اینڈ جونیئر اتھلیٹکس چیمپیئن شپ (کل) پیر سے پنجاب سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگی، پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے بتایاکہ چیمپیئن شپ کی تیاریاں روز وشور پر ہیں۔ چیمپیئن شپ ملک بھر سے 14 ٹیموں کے مرد اور خواتین کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »