کپتان بابر اعظم نے پوری قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارک پیش کی ہے۔ بابراعظم نے کہا کہ میری اور میری ٹیم کی طرف سے آپ سب کو عیدالاضحیٰ مبارک ہو۔ عید کے موقع پر خوب انجوائے کریں، آس پاس کے لوگوں کا اور خاص طور پر صفائی کا خاص خیال رکھیے گا۔
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : babar azam
ے اگر ون ڈے میں موقع دیا گیا تو میں تیار ہوں، فواد عالم
قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ بیٹر فواد عالم کہنا ہے کہ 1998ء میں جب آسٹریلوی ٹیم آئی تو تماشائی کی حیثیت سے میچ دیکھ رہا تھا، اب ان کے خلاف کھیلوں گا جو اعزاز کی بات ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد عالم نے کہا کہ کیمپ بہت اچھا جارہا ہے، میچ سیناریو پریکٹس بھی کی ہے، ...
مزید پڑھیں »کراچی کنگز نے روایتی حریف لاہور قلندرز کو شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے چھبیسویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 22 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ میچ میں شکست کے باوجود لاہور قلندرز کی ٹیم دس پوائنٹس کے ساتھ ایونٹ کے پلے آف مرحلے میں رسائی حاصل کرچکی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں ...
مزید پڑھیں »مسلسل ناکامیاں، وسیم اکرم آپے سے باہر، بابر اعظم کو ڈانٹ پلا دی
پاکستان سپرلیگ 7 میں کراچی کنگز کی پے در پے آٹھویں شکست نے ناصرف شائقین کرکٹ کو مایوس کیا بلکہ ٹیم کے صدر سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو بھی غصہ دلادیا۔ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے مقابلے کے آخری لمحات میں وسیم اکرم خود باؤنڈری لائن پر آپہنچے اور وہاں کھڑےکپتان بابر اعظم کی حکمتِ عملی سے مطمئن ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ7،کراچی کنگز کی مسلسل چھٹی شکست،پلے آف سے باہر ہو گئی
پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے شکست دے دی اور ایونٹ میں مسلسل چھٹی شکست کے بعد کراچی کنگز کی ٹیم پلے آف کی دوڑ سے باہر ہو گئی ہے۔لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے 19ویں میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ 7 کا دوسرا مرحلہ آج سے لاہور قذافی سٹیڈیم میں شروع ہوگا
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کا دوسرا مرحلہ آج 10 فروری سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ 27 جنوری سے شروع ہونے والی لیگ کا پہلا مرحلہ 7 فروری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا گیا۔ اس دوران مجموعی طور پر کھیلے گئے 15 سنسنی خیز میچز میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کی بالادستی قائم رہی۔محمد ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ7،کراچی کنگز کو مسلسل 5ویں شکست،اسلام آباد یونائیٹڈ فاتح
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 42رنز سے شکست دے دی۔ 178 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 135رنز بنائے، محمد نبی47 رنز بناکر نمایاں رہے۔واضح رہے ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم بلاشبہ بہترین کرکٹر ہیں،ویون رچرڈز
پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور ، ویسٹ انڈین لیجنڈ سر ویو رچرڈز کا کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کیلئے پاکستان آکر کافی اچھا لگ رہا ہے۔ویو رچرڈز نینجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ ٹیم سے کہا ہے کہ اچھے برے دن ہوتے ہیں، ابھی اچھا نہیں ہو رہا، مگر کم بیک ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 7، نسیم شاہ کی 5 وکٹیں، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فتح یاب، کراچی کنگز پھر ناکام
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے نسیم شاہ کی 5 وکٹوں کی شان دار کارکردگی کی بدولت کراچی کنگز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیتا اور پہلے فیلڈنگ کرنے کا ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز جیتنے پر ٹیم کے شکرگزار
ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز جیتنے پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے بابر اعظم نے اپنے مداحوں، آئی سی سی، پاکستان کرکٹ بورڈ اور اپنی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ جس طرح ٹیم نے مجھے سپورٹ کیا ان کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا اور مجھے ایسی ٹیم پر فخر تھے۔بابر نے کہا ...
مزید پڑھیں »