34ویں نیشنل گیمزمیں مرد اور خواتین بیڈ منٹن سنگل ٗ ڈبل اور مکس ایونٹ میں واپڈا نے تین گولڈ اور کے پی کے نے ایک گولڈ کے ساتھ میدان مار لیا جبکہ آرمی نے چا ر سلور میڈل حاصل کئے تفصیلات کے مطابق34ویں نیشنل گیمزمیں گزشتہ روز مرد اور خواتین بیڈ منٹن سنگل ٗ ڈبل اور مکس ایونٹ کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : badminton
راولپنڈی بورڈ انٹر کالجیٹ گرلز بیڈمنٹن چیمپئن شپ شروع ہوگئی
اسلام آباد ( ) راولپنڈی بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام راولپنڈی بورڈ انٹر کالجیٹ گرلز بیڈمنٹن چیمپئن شپ شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس، راولپنڈی میں شروع ہوگئی ہے۔ چیمپئن شپ کا افتتاح پرنسپل گورنمنٹ گرلز کالج مسلم ٹائون، راولپنڈی، نجمہ انور نے کیا۔ راولپنڈی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ڈائریکٹر سپورٹس (بوائز) چوہدری امیر ...
مزید پڑھیں »پشاورریجن وویمن سپورٹس گالا ،عبدالوالی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں شروع
پشاور(سپورٹس رپورٹر)چارسدہ کی ضلعی حکومت کے زیراہتمام پشاورریجن وویمن سپورٹس گالاایک پروقارتقریب کے عبدالوالی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں شروع ہوگیا تین روزہ وویمن سپورٹس گالا کاافتتاح ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خالد خان نے کیاجبکہ اس موقع پرڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرچارسدہ تحسین اللہ،ایڈمنسٹریٹرعمران اللہ،انسپائر پبلک سکول چارسدہ پرنسپل فائز گل،ڈائریکٹرسپورٹس وویمن کالجز ارشد حسین کے علاوہ پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج عمرزئی چارسدہ آمنہ ...
مزید پڑھیں »تحریک انصاف ڈسٹرکٹ پشاور بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 27اکتوبرسے شروع ہوگا
پشاور(سپورٹس رپورٹر) تحریک انصاف ڈسٹرکٹ پشاور بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا آج 27اکتوبرسے شروع ہوگا، اس ٹورنامنٹ میںپشاور کے رجسٹرڈ کلبوںکے کھلاڑیوں75سے زائد کھلاڑی حصہ لیںگے۔افتتاحی تقریب مہمان خصوصی سابق ناظم پشاور محمد عاصم ہونگے۔ ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق پشاور میں بیڈمنٹن کے فروغ کیلئے نچلی سطح پر ضلعی لیول کے مقابلے میںمنعقد کرانے کا سلسلہ شروع کردیاااور ...
مزید پڑھیں »ریجنل پولیس سپورٹس گالا کپ بیڈمنٹن محمد شاکر نے اپنے نام کرلیا
ایبٹ آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ریجنل پولیس سپورٹس گالا کپ بیڈمنٹن محمد شاکر نے اپنے نام کرلیا مہمان خصوصی ریجنل پولیس آفیسر قاضی جمیل الرحمن اور طارق محمود نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے سٹی سپورٹس کمپلیکس سپورٹس آفس ایبٹ آباد کے زیر اہتمام ریجنل پولیسسپورٹس گالا بیڈمنٹن کے فائنل میں محمد شاکر نے اپنے حریف سہیل کو ایک سلچسپ مقابلے ...
مزید پڑھیں »پی ایس بی میں پہلے مرحلہ میں ٹینس،بیڈمنٹن،سکواش اور جاگنگ کی سہولیات کل کھل جائینگی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ میں پہلے مرحلے میں ٹینس، بیڈمنٹن، سکواش اورجاگنگ کی سہولیات کل سے کھول دی جائیں گی۔ ڈپٹی ڈی جی ٹیکنیکل محمداعظم ڈار نے بتایاکہ دیگر سہولیات مرحلہ وارکھولی جائیں گی۔ ہدایات کا اطلاق لاہور، کراچی ، پشاور اورکوئٹہ کے پی ایس بی کوچنگ سنٹرز پربھی ہوگا۔
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کے باعث انٹرنیشنل بیڈمنٹن فیڈریشن نے تمام مقابلے ملتوی کردیئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل بیڈ منٹن فیڈریشن نے اولمپکس گیمز کے سلسلے میں مختلف ملکوں میںہونے والے کوالیفائنگ ٹور نامنٹس ملتوی کردئیے ہیں، عالمی تنظیم نے اپنے تمام الحاق شدہ یونٹ کو بھی ہدایت کی ہے کہ 12اپریل تک کسی بھی سطح پر کوئی ٹور نامنٹ نہ کرایا جائے۔ کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل بیڈ منٹن فیڈریشن نے اولمپکس گیمز کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان انٹر سپورٹس گالا ٹیبل ٹینس اور بیڈمنٹن کے فائنل میچز
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اسپورٹس بورڈ اسلام آباد میں جاری پاکستان انٹر بورڈ بوائز گالا 2020 کے تیسرے دن کے کھیل میں ٹیبل ٹینس کے فائنل میں تعلیمی بورڈ پشاور نے تعلیمی بورڈ سوات کو 0۔ 2 سے شکست دے کر فائنل اپنے نام کیا تیسری پوزیشن میچ میں ٹیکنیکل ایجوکیشن بورڈ پشاور نے انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی کو 0۔ 2 ...
مزید پڑھیں »ملک اعجاز گوگا ڈویژنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام پذیر
ایبٹ آباد(سپورٹس رپورٹر) ملک اعجاز گوگا ڈویژنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا مہمان خصوصی سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضے جاوید عباسی اور طارق محمود نے انعامات تقسیم کئے سٹی سپورٹس کمپلیکس ایبٹ آباد کے بیڈمنٹن ہال میں جاری ایونٹ کے انڈر 18فائنل میں ہری پور کے بلال نے اپنے ہی شہر کے احمد کو شکست دیکر ایونٹ اپنے ...
مزید پڑھیں »ملک اعجاز گوگا رینکنگ ڈویژنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ،ایبٹ آباد اور آرمی فائنل میں
ایبٹ آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ)ملک اعجاز گوگا رینکنگ ڈویژنل بیڈمنٹن چمپئین شپ کے ٹیم ایونٹ مقابلوں میں میزبان ایبٹ آباد اور پاک آرمی کی ٹیم فائنل کے لئے کوالیفائی کرنے میں کامیاب رہیں جبکہ خواتین انفرادی مقابلون کے سیمی فائنل مرحلے میں قومی کھیلوں کی برانز میڈ لسٹ حناء قریشی اور ٹاپ سیڈ عالیہ گل نے اپنی مد مقابل ...
مزید پڑھیں »