ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز مقابلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کے پہلے روز کھیلے گئے دو میچوں میں کُل 806 رنزاور 23 وکٹیں گریں۔ اس دوران بلے بازوں نے 33 چھکے ا ور 79 چوکے لگائے۔ مگر ٹورنامنٹ کے پہلے روز شائقینِ کرکٹ کی توجہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : batsman
حیدر علی ڈیبیو ٹی ٹوئنٹی میچ میں نصف سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بلے باز
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)نوجوان بیٹسمین حیدر علی نے اپنے ڈیبیو میچ کو یادگار بناتے ہوئے تمام پاکستانی پلیئرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔19 سالہ بیٹسمین انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ففٹی سکور کرکے ٹی ٹونٹی ڈیبیو پر نصف سنچری کرنے والے پاکستان کے واحد بیٹسمین بن گئے ہیں۔ اس سے قبل ڈیبیو پر سب سے زیادہ انفرادی سکور کا ...
مزید پڑھیں »کور ڈرائیو کھیلنے پر بہت زیادہ محنت کی،بابر اعظم
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انہیں کور ڈرائیو کھیلنا بہت اچھا لگتا ہے جسے بہتر کرنے کے لیے انہوں نے بہت محنت کی ہے۔ بابراعظم نے کہا کہ جب انہوں نے پروفیشنل کرکٹ شروع کی تو کور ڈرائیو کی بہت پریکٹس کی۔ انہوں نے کہا کہ پریکٹس میں سارے اسٹروک کھیلتا ...
مزید پڑھیں »عابد علی نے وہ کردکھایا جو کوئی ایشین بلے باز نہ کرسکا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے اوپنر عابد علی نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کے آغاز ہی میں و ہ کردکھایا ہے جو کوئی او ر ایشیائی بلے باز نہیں کرسکا ہے۔32سالہ عابد علی نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز سری لنکا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ سے کیا اور اپنی پہلی ہی اننگز میں سنچری سکور کرکے ٹیسٹ اور ون ڈے ...
مزید پڑھیں »وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
برسبین(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف برسبین ٹیسٹ کے دوران وہ کردکھایا جو دنیا کا کوئی اور وکٹ کیپر بلے باز نہیں کرسکاتھا ۔ رضوان نے برسبین ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں37رنز بنانے کے بعد دوسری اننگز میں 95رنز کی شاندار اننگز کھیلی،یہ کسی بھی مہمان وکٹ کیپر بلے باز ...
مزید پڑھیں »