پاکستان کے بولنگ کوچ شان ٹیٹ 9 مارچ کو کراچی پہنچیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق شان ٹیٹ تین روز کی آئسولیشن کے بعد ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔ شان ٹیٹ کی پاکستان آمد والد کی آخری رسومات کی وجہ سے تاخیرکا شکار ہوئی، ان کے والد کا انتقال گزشتہ ماہ ہوا تھا۔ واضح رہے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : coach
آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ جسٹسن لینگر دورہ پاکستان سے قبل مستعفی
آسٹریلیا کے کوچ جسٹن لینگر نے استعفی دے دیا، جس کی تصدیق کرکٹ آسٹریلیا نے کردی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پیغام میں کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ جسٹن لینگر کا آج استعفی ملا جو قبول کر لیا گیا ہے۔جسٹن لینگر کو مختصر وقت کے لیے معاہدے میں توسیع کی پیشکش کی گئی تھی، انہوں نے پیشکش قبول نہیں ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایف لیول ون فزیکل ٹرینر کورس شروع ہو گیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام پی ایس ایف لیول ون فزیکل ٹرینر کورس گذشتہ روز مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے۔ کورس کا افتتاح پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری ارمغان عزیز نے کیا۔ انٹرنیشنل کوالیفائیڈ کوچ محمد کاشف اور قومی کوچ محمد بوٹا تربیت دے رہے ہیں تیرہ شرکاء حصہ ...
مزید پڑھیں »ہری پور میں نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے ٹریننگ کیمپ پروگرام کا آغاز
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ ہری پور میں کھیلوں کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے بیڈمٹن،ٹیبل ٹینس،والی بال اور مارشل آرٹس سمیت مختلف کھیلوں کی ٹریننگ کیمپ پروگرام کے پہلے مرحلے میں بیڈمنٹن تربیتی کیمپ شروع ہوگیا،جہاں پر کوالیفائڈکوچز ندیم خان اور حیات اللہ جونیئر کھلاڑیوں کوفٹنس اور بنیادی ٹریننگ دے رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہری پور میں حال ہی ...
مزید پڑھیں »ڈیلی ویجز کوچ اور سپورٹس پالیسی
مسرت اللہ جانکھیلوں کے فروغ کیلئے کام کرنے والے وزارت کی کھیلوں کے حوالے سے پالیسی کی سنجیدگی کا یہ حال ہے کہ جن کی وجہ سے کھیلوں کا رجحان بڑھ سکتاہے یا سرگرمیوں میں اضافہ ہوتا ہے انہیں ملازمت نہیں مل رہی جبکہ جنہیں نوکریاں مختلف کھیلوں کے فروغ کیلئے ملی ہیں وہ اپنی نوکریاں کرنے میںدلچسپی نہیں لے ...
مزید پڑھیں »فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،دو کھلاڑیوں اور ایک کوچ میں کورونا وائرس کی تصدیق
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے جاری کوالیفائنگ رائونڈ میں دو کھلاڑیوں اور ایک کوچ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد پانچ کھلاڑیوں نے ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے، تاہم منتظمین نے ان میں سے کسی بھی کھلاڑی کا نام سامنے نہیں لایا ہے اس حوالے سے منتظمین نے ایک بیان جاری کیا ہے ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ کے معاہدے میں دو سال کی توسیع
ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ شین جرگنسین نے اپنے معاہدے میں توسیع کردی ہے جس کے بعد اب وہ مزید دو سال تک نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم میں بطور بائولنگ کوچ خدمات سرانجام دینگے، معاہدے میں اس توسیع کے بعد شین جرگنسین نیوزی لینڈ کی ٹیم کیلئے بطور فاسٹ بائولنگ کوچ سب سے طویل عرصے تک خدمات ...
مزید پڑھیں »اظہر محمود انگلش بائولرز کے کوچ مقرر
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے اظہر محمود کی بطور کوچ خدمات حاصل کرلیں۔میزبان ملک کی سلیکشن کمیٹی نے 3 میچز کیلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔منتخب کھلاڑیوں میں آئن مورگن(کپتان)، معین علی، جونی بیئر سٹو، ٹام بینٹم، سام بلنگز، ٹام کیورن، جو ڈینلی، لیوس گریگوری، کرس جورڈن، ثاقب محمود، ڈیوڈ ...
مزید پڑھیں »31سالہ ڈیف کرکٹر محمد عرفان خالق حقیقی سے جا ملے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم کے 31 سالہ کھلاڑی محمد عرفان انتقال کر گئے۔ہیڈ کوچ پاکستان ڈیف ٹیم عمر فیاض نے بتایا کہ محمد عرفان کچھ عرصے سے علیل تھے اور وہ آج خالق حقیقی سے جاملے۔ ہیڈ کوچ عمر فیاض نے بتایا کہ محمد عرفان نے 2007 ایشیا کپ میں پہلی مرتبہ پاکستان کی نمائندگی کی اور ...
مزید پڑھیں »گیند چمکانے کا نیا راستہ نکالناہو گا،وقار یونس
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کہتے ہیں کہ باؤلروں کو تھوک سے بال چمکانے کی کئی برسوں کی عادت ہے، موجودہ حالات میں عادت ختم ہونے میں وقت لگے گا، گیند چمکانے کا نیا راستہ نکالناہو گا۔ وقار یونس کہتے ہیں کہ کورونا وائرس کی وجہ سے کئی ماہ سے کرکٹ نہیں ہو رہی تھی ...
مزید پڑھیں »