کے پی کے وزیر کھیل کی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے ملاقات لاہور 12 جنوری 2024: خیبر پختونخوا کے نگراں وزیر برائے کھیل، امور نوجوانان اور سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر نجیب اللہ مروت نے بدھ کی سہ پہر پی سی بی کے ہیڈ کوارٹرز قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news t10cricket
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز ؛ ٹرافی کی رونمائی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کل سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پانچ میچ کھیلے جائیں گے، ٹرافی کی رونمائی میں قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن شریک ہوئے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز ...
مزید پڑھیں »ایان خان آئی ایل ٹی 20 ٹرافی برقرار رکھنے کے لیے گلف جائنٹس کی مدد کو تیار
ایان خان آئی ایل ٹی 20 ٹرافی برقرار رکھنے کے لیے گلف جائنٹس کی مدد کو تیار ابوظبی (نواز گوھر) انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 میں جو کھلاڑیوں توجہ کا مرکز ہوں گے ان میں بولنگ آل راؤنڈر آیان خان بھی شامل ہیں جو مسلسل دوسرے سیزن میں گلف جائنٹس کی نمائندگی کررہے ہیں۔ ایان نے صرف 16 برس کی عمر ...
مزید پڑھیں »نیپال کے سٹار سپنر سندیپ لمیچانے کو جرم ثابت ہونے پر 8 سال قید کی سزا
نیپال کے سٹار سپنر سندیپ لمیچانے کوجرم ثابت ہونے پر عدالت نے 8 سال قید کی سزا سنادی ہے۔ کٹھمنڈو کی سیشن عدالت نے سندیپ لمیچانے پر 2255 امریکی ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا جبکہ انہیں مثاثرہ لڑکی کو 1500 امریکی ڈالر دینے کا بھی حکم دیا۔ سندیپ لمیچانے پر 17 سالہ لڑکی سےبداخلاقی کا جرم ثابت ہوگیا تھا۔ ...
مزید پڑھیں »وسیم، وقار اور شعیب اختر آئی ایل ٹی 20 کے کمنٹیٹر پینل میں شامل
وسیم، وقار اور شعیب اختر آئی ایل ٹی 20 کے کمنٹیٹر پینل میں شامل دبئی (09جنوری 2024) انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 نے لیگ کے سیزن 2 کے لئے کمنٹیٹرز کا ایک پینل جاری کیا ہے۔ جو پاکستان سمیت دنیا کے نامور کرکٹرز پر مشتمل ہے۔ پینل میں پاکستان سے وسیم اکرم، وقار یونس اور شعیب اختر کو شامل کیا گیا ...
مزید پڑھیں »جویریہ رؤف نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
جویریہ رؤف نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ لاہور، 8 جنوری 2024: خاتون کرکٹر جویریہ رؤف نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انہوں نے 2013 سے 2021 کے درمیان چار ون ڈے اور تیرہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی۔ انہوں نے 2012 میں آئی سی سی ویمنز ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے بھارت کو بد ترین شکست دے کر لائرز کرکٹ ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا۔
پاکستان لائرز کرکٹ ورلڈ چیمپئن بن گیا۔ پاکستان نے بھارت کو بد ترین شکست دے کر لائرز کرکٹ ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا۔ پاکستان لائرز کرکٹ ٹیم نے فتح ملک و قوم کے نام کی۔ بھارتی لائرز کرکٹ ٹیم 115 پر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستانی لائرز کرکٹ ٹیم نے تین وکٹوں پر ہدف پورا کرکے بھارت کو سات وکٹوں سے ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹر احمد شہزاد کل کوئٹہ کا دورہ کرینگے.
انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اور سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے دعوت پر قومی کرکٹر احمد شہزاد کل کوئٹہ کا دورہ کرینگے، کوئٹہ(بسجا رپورٹ) انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اور سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے دعوت پر قومی۔کرکٹر احمد شہزاد کل کوئٹہ کا دورہ کرینگے، نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ قومی ہیرو، بین الاقوامی شہرتِ یافتہ کرکٹر احمد شہزاد ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی: غنی گلاس اور ایس این جی پی ایل کی کامیابی
پریذیڈنٹ ٹرافی: غنی گلاس اور ایس این جی پی ایل کی کامیابی محمد رمیز کی میچ میں 10 وکٹیں، کامران غلام کی سنچری، اظہرعلی کے 93 ناٹ آؤٹ کراچی 6 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ میں غنی گلاس نے ہائر ایجوکیشن کو 161 رنز سے شکست دیدی جبکہ ایس این جی پی ایل نے کے آر ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 ، دلکش سرگرمیاں آپ کی منتظر
آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 ، دلکش سرگرمیاں آپ کی منتظر دبئی (05جنوری 2024) یواے ای کی لیگ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 سیزن 2 کے آغاز میں صرف دو ہفتے رہ گئے اس کی افتتاحی تقریب 19 جنوری کو شارجہ میں ہوگی۔ آمدہ سیزن اسٹارز سے بھرپور ایکشن سے بھرپور میچوں کے ساتھ شائقین کرکٹ کو بھرپور تفریح ...
مزید پڑھیں »