معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کا ری شیڈولنگ اور کھلاڑیوں پر اس کے اثرات مسرت اللہ جان کھلاڑیوں کی تعداد میں اضافے اور صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے تحت معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی میں جاری تعمیرات کی وجہ سے ٹریننگ شیڈول میں ایڈجسٹمنٹ کی گئی ہے۔ فی الحال، مختلف عمر کے تقریباً 4500 کھلاڑی اکیڈمی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pakistan
کھلاڑیوں کی گمشدگیوں نے کھیلوں میں انسانی اسمگلنگ کے بارے میں خدشات کو جنم دیا
کھلاڑیوں کی گمشدگیوں نے کھیلوں میں انسانی اسمگلنگ کے بارے میں خدشات کو جنم دیا مسرت اللہ جان اسکواش کے بعد، غیر ملکی مقابلوں میں شرکت کے دوران کھلاڑیوں کے لاپتہ ہونے کے خطرناک رجحان نے اہم خدشات کو جنم دیا ہے۔ چونکانے والی بات یہ ہے کہ اس گھناو¿نے عمل کے خلاف کوئی خاطر خواہ کارروائی نہیں ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز اے اور تھائی لینڈ ویمنز ایمرجنگ کی ٹی ٹوئنٹی سیریزآج سے شروع
پاکستان ویمنز اے اور تھائی لینڈ ویمنز ایمرجنگ کی ٹی ٹوئنٹی سیریزآج سے شروع پاکستان ویمنز اے اور تھائی لینڈ ایمرجنگ ویمنز کی ٹیمیں کل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مدمقابل ہونگی۔ اس سلسلے کا دوسرا میچ ہفتے کے روز کھیلا جائے گا۔ ٹاس صبح ساڑھے دس بجے ہوگا جبکہ میچ کا آغاز ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ کا پانچواں راؤنڈ: صائم ایوب کے11 چھکوں اور 15 چوکوں کی مدد سے179 رنز، ارشد اقبال کی پانچ وکٹیں
پاکستان کپ کا پانچواں راؤنڈ: صائم ایوب کے11 چھکوں اور 15 چوکوں کی مدد سے179 رنز، ارشد اقبال کی پانچ وکٹیں فاٹا، پشاور، ملتان اور کراچی وائٹس کی کامیابی پاکستان کپ ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں فاٹا، پشاور، ملتان اور کراچی وائٹس نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایبٹ آباد اور راولپنڈی میں میچز خراب روشنی کے باعث ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز اور بنگلہ دیش ویمنز کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے آج ہوگا
پاکستان ویمنز اور بنگلہ دیش ویمنز کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے آج ہوگا پاکستان اور بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل کل ڈھاکا کے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ فاتح ٹیم نہ صرف ون ڈے سیریز اپنے نام کرلے گی بلکہ وہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; کیا پاکستانی ٹیم کے سیمی فائنل کھیلنے امکانات ہیں ؟
بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ کے پوائنٹس ٹیبل پر پاکستانی ٹیم پانچویں پوزیشن سے بھی محروم ہوگئی۔ ورلڈ کپ کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی سری لنکا سے شکست کے بعد پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر اپنا پانچواں نمبر بھی کھو بیٹھا۔ جمعرات کے روز میگا عالمی ایونٹ کے 25 ویں میچ میں انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کا چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نےسابق کپتان انضمام الحق کا چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا۔ انضمام الحق نے قومی مینز سلیکشن کمیٹی اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ 30 اکتوبر کودیا تھا۔ سابق کپتان انضمام الحق کو 7 اگست 2023 کو قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا تھا اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز اے نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
پاکستان ویمنز اے نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی فائنل میں ویسٹ انڈیز ویمنز اے کو 8 وکٹوں سےشکست لاہور 8 نومبر، 2023:ء پاکستان ویمنز اے نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں ویسٹ انڈیز ویمنز اے کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ بدھ کے روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »دوسرا ویمنز ون ڈے: بنگلہ دیش نے سپر اوور میں پاکستان کو شکست دے دی
دوسرا ویمنز ون ڈے: بنگلہ دیش نے سپر اوور میں پاکستان کو ہرادیا نگار سلطانہ کی نصف سنچری اور وننگ چوکا، نجیہہ علوی کے چار اسٹمپڈ بنگلہ دیش ویمنزنے پاکستان ویمنز کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دیدی۔ اس میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا جس میں پاکستان ویمنز نے دو ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ کا چوتھا راؤنڈ: کراچی وائٹس، فاٹا، پشاور اور راولپنڈی کی کامیابی
پاکستان کپ کا چوتھا راؤنڈ: کراچی وائٹس، فاٹا، پشاور اور راولپنڈی کی کامیابی شان مسعود کی ناقابل شکست سنچری، مبصر خان کے جارحانہ 99 رنز ناٹ آؤٹ پاکستان کپ ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ میں کراچی وائٹس، فاٹا، پشاور اور راولپنڈی نے کامیابی حاصل کرلی۔ ان میچوں کی قابل ذکر بات شان مسعود کی سنچری اور مبصرخان ...
مزید پڑھیں »