نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : راولپنڈی، پشاور، ایبٹ آباد، کراچی بلوز، لاہور بلوز اور اسلام آباد کی کامیابی ذیشان ملک کی جارحانہ سنچری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں اتوار کے روز کھیلے گئے میچوں میں راولپنڈی، پشاور، ایبٹ آباد، کراچی بلوز، لاہور بلوز اور اسلام آباد نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایچ پی سی اوول گراؤنڈ میں راولپنڈی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pcb
دورہ آسٹریلیا کے لیے بھرپور تیاری کی ہے ‘ اچھی کارکردگی کے لیے پُرامید ہوں ; صائم ایوب
صائم ایوب نے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میری کوشش میچ ونر بننے کی ہوتی ہے، میچ ونر ثابت ہوں، اپروچ فیرلیس ہونی چاہیے لیکن اچھے باؤلرز کو عزت دینی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کنڈیشنز کے حساب سے ایڈجسٹ کرنا پڑتا ہے، ایسا نہیں کہ اندھا دھن مارنا شروع ہوجاؤ، کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »سینئر قانون دان شاہ خاور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف الیکشن کمشنر تعینات.
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے الیکشن کیلئے سینئر قانون دان شاہ خاور کو پی سی بی کا چیف الیکشن کمشنر تعینات کیا گیا ہے اور نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اس کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہ خاور کی بطور چیف الیکشن کمشنر تقرری کی تصدیق کر دی۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : پشاور، کراچی وائٹس، لاہور بلوز، کراچی بلوز، ملتان اور فاٹا کی کامیابی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : پشاور، کراچی وائٹس، لاہور بلوز، کراچی بلوز، ملتان اور فاٹا کی کامیابی نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے روز کھیلے جانے والے میچوں میں پشاور، کراچی وائٹس، لاہور بلوز، کراچی بلوز، ملتان اور فاٹا نے کامیابی حاصل کرلی۔ این بی پی اسپورٹس کمپلیکس میں پشاور نے لاہور وائٹس کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ ...
مزید پڑھیں »بابراعظم نمبر ون پلئیر ہیں، بطور کھلاڑی ملک کا نام روشن کررہا ہے ‘ ذکا اشرف
بابراعظم نمبر ون پلئیر ہیں، ذکا اشرف کا پنڈی اسٹیڈیم کا دورہ. کھلاڑیوں ملاقات .. اصغر علی مبارک… پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ بابراعظم نمبر ون پلئیر ہے بطور کھلاڑی ملک کا نام روشن کررہا ہے۔ دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹریننگ سیشن کے دوسرے روز ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: لاہور وائٹس، کراچی وائٹس، سیالکوٹ، کراچی بلوز، فاٹا، ڈیرہ مراد جمالی، راولپنڈی اور فیصل آباد کی کامیابی.
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: لاہور وائٹس، کراچی وائٹس، سیالکوٹ، کراچی بلوز، فاٹا، ڈیرہ مراد جمالی، راولپنڈی اورفیصل آباد کی کامیابی نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے روز لاہور وائٹس، کراچی وائٹس، سیالکوٹ، کراچی بلوز، ڈیرہ مراد جمالی، فاٹا، راولپنڈی اور فیصل آباد نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ یہ ٹورنامنٹ کراچی کے چار گراؤنڈز پر جمعہ کے ...
مزید پڑھیں »عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا.
عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ 34 سالہ عماد وسیم نے اپنے آٹھ سالہ انٹرنیشنل کریئر کا آغاز مئی 2015 میں زمبابوے کے خلاف کیا تھا اور 55 ون ڈے انٹرنیشنل اور 66 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں انہوں نے 109 ...
مزید پڑھیں »زکا اشرف کی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم آمد ; قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات.
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین زکا اشرف کے راولپنڈی سٹیڈیم آمد زکا اشرف نے ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی ۔ زکا اشرف نے شان مسعود ۔شاہین شاہ آفریدی اور محمد حفیظ اور وہاب ریاض سے ملاقات کی ۔ زکا اشرف کے کھلاڑیوں کا حوصلہ بلند کیا زکا اشرف نے قومی ٹیم کو دورہ آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کل سے کراچی میں شروع ہوگا.
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کل سے کراچی میں شروع ہوگا اٹھارہ ٹیمیں شریک، شائقین کا داخلہ مفت ہوگا کراچی 23 نومبر، 2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی جمعہ کے روز سے کراچی میں شروع ہورہا ہے۔اس ٹورنامنٹ میں اٹھارہ ٹیمیں شریک ہیں جن کے میچز چار مختلف گراؤنڈز میں کھیلے جائیں گے جن میں نیشنل بینک اسٹیڈیم، یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس، ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ پنڈی اسٹیڈیم میں شروع راولپنڈی( .. اصغر علی مبارک…) پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ پنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوگیا ہے۔ دورۂ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے لیے تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں نے رپورٹ کردی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے پنڈی میں ہونے والے تربیتی کیمپ میں ...
مزید پڑھیں »