پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرادیا پاکستان ویمنز 82 رنز پر آؤٹ ، ناہیدہ اختر کی کریئر بیسٹ پانچ وکٹیں چٹوگرام 25 اکتوبر،2023:ء بنگلہ دیش ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 5 وکٹوں سے ہراکر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pcb
ذکاء اشرف نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز سے ملاقات کی.
ذکاء اشرف نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز سے ملاقات کی۔ پی سی بی کے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی، مسٹر ذکاء اشرف نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز عاقب جاوید، محمد یوسف اور انضمام الحق (چیف سلیکٹر) سے کھلاڑیوں کی ترقی کے عمل میں مشورہ لینے کے لیے ملاقات کی۔ چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی مستقبل قریب میں دیگر سابق کھلاڑیوں سے بھی بات ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور بنگلہ دیش ویمنز ٹیموں کا پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج سے شروع ہوگا
پاکستان اور بنگلہ دیش ویمنز ٹیموں کا پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کل ہوگا۔ چٹوگرام 25 اکتوبر، 2023: ندا ڈار کی قیادت میں پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کل بنگلہ دیش ویمنز ٹیم کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں مدمقابل ہوگی جو چٹوگرام کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ 27 اور29 اکتوبر ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی فائنل: صائم ایوب کی ڈبل سنچری اور سنچری
قائداعظم ٹرافی فائنل: صائم ایوب کی ڈبل سنچری اور سنچری فیصل آباد پہلی اننگز میں 124 رنز پر آؤٹ، کراچی وائٹس کی 657 رنز کی برتری نوجوان صائم ایوب نے قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی اننگز میں ڈبل سنچری بنانے کے بعد دوسری اننگز میں بھی سنچری بناڈالی۔ فائنل میں کراچی وائٹس ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے: پاکستان ویمنز اے نے ویسٹ انڈیز ویمنز اے کو 8 رنز سے ہرادیا
پہلا ون ڈے: پاکستان ویمنز اے نے ویسٹ انڈیز ویمنز اے کو 8 رنز سے ہرادیا گل فیروزہ 62 رنز کی عمدہ اننگز پر پلیئر آف دی میچ قرار پائیں پاکستان ویمنز اے نے ویسٹ انڈیز ویمنز اے کو پہلے ون ڈے میں دلچسپ مقابلے کے بعد 8 رنز سے شکست دے ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی فائنل : کراچی وائٹس 543 رنز پر آؤٹ، فیصل آباد کے 76 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ
قائداعظم ٹرافی فائنل : کراچی وائٹس 543 رنز پر آؤٹ، فیصل آباد کے 76 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ فیصل آباد ریجن نے کراچی ریجن وائٹس کے خلاف قائداعظم ٹرافی فائنل کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 76 رنز بنائے تھے اور اس کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔ اس سے قبل کراچی وائٹس کی ٹیم اپنی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں اختلافات کی خبروں کی تردید کر دی
پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم میں اختلافات کی تردید کردی گئی ۔ پی سی بی کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ان خبروں کی سختی سے تردید کی گئی ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم اندرونی اختلافات کا شکار ہے۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی فائنل: صائم ایوب کی ڈبل سنچری، شان مسعود کی سنچری
قائداعظم ٹرافی فائنل: صائم ایوب کی ڈبل سنچری، شان مسعود کی سنچری دوسری وکٹ کی 367 رنز کی پارٹنرشپ ، کراچی وائٹس کے2 وکٹوں پر 398 رنز۔ لاہور 22 اکتوبر، 2023:ء صائم ایوب اور شان مسعود کی شاندار بیٹنگ کے نتیجے میں کراچی وائٹس نے فیصل آباد کے خلاف قائداعظم ٹرافی فائنل کے پہلے روز ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو لیگ کا سفیر مقرر کر دیا
سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو لیگ کا سفیر مقرر کر دیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ اس اعتماد کیلئے چیئرمین سندھ پریمیئر لیگ ملک اسلم اور صدر سندھ پریمیئر لیگ عارف ملک کا مشکور ہوں، سندھ پریمیئر لیگ پروجیکٹ پر منتظمین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ...
مزید پڑھیں »فیصل آباد اور کراچی وائٹس کی نظریں قائداعظم ٹرافی کے ٹائٹل پر
فیصل آباد اور کراچی وائٹس کی نظریں قائداعظم ٹرافی کے ٹائٹل پر، پانچ روزہ فائنل کل سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ فیصل آباد ریجن اور کراچی ریجن وائٹس کی ٹیمیں قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں مدمقابل ہورہی ہیں۔ یہ پانچ روزہ فائنل کل سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ فیصل ...
مزید پڑھیں »