ٹیگ کی محفوظات : england

امید ہے قومی ٹیم دورہ انگلینڈ میں بہتر کارکردگی دکھائے گی،وسیم خان

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ قومی ٹیم کیلئے بہتر ثابت ہوگا، کرکٹ نہ ہونے سے آئی سی سی کو معاشی نقصان ہوتا ہے، امید ہے قومی ٹیم بہتر کارکردگی دکھائے گی۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے پی سی بی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ...

مزید پڑھیں »

حارث رئوف کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی، انگلینڈ جانے کی تیاریاں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ‏فاسٹ بولر حارث رؤف کا دوسرا کوویڈ 19 ٹیسٹ بھی منفی آ گیا ۔۔ دو ٹیسٹ منفی آنے کے بعد حارث رؤف انگلینڈ میں ٹیم کو جوائن کرنے کے اہل ہو گئے ۔ پی سی بی ان کی روانگی کے انتطامات کر رہا ۔یاد رہے ا سے قبل حارث رئوف کے کورونا وائرس ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

سٹورٹ براڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 500وکٹیں لینے والے 7ویں بائولر بن گئے

اولڈٹریفورڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 سو وکٹیں لینے والے دنیا کے ساتویں بولر بن گئے۔انگلش بولر نے یہ کارنامہ ویسٹ انڈیز کے خلاف حالیہ سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں انجام دیا۔اسٹورٹ براڈ کریگ بریٹ ویٹ کی وکٹ لے کر 500 کلب میں شامل ہوئے اور یہ کارنامہ انجام دینے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا انٹرا سکواڈ 4روزہ میچ آج سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا

ڈربی(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کادوسرا انٹرا اسکواڈ چار روزہ پریکٹس میچ آج سے دی انکورا کاؤنٹی گراؤنڈ ڈربی میں شروع ہوگا۔ پانچ اگست سے شروع ہونے والی سیریز سے قبل اس چار روزہ پریکٹس میچ کو فرسٹ کلاس میچ کا درجہ دیا ...

مزید پڑھیں »

معین علی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان بن گئے

مانچسٹر؛ پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر معین علی انگلینڈ ٹیم کے نائب کپتان بن گئے۰ معین علی کپتان ایئن مورگن کے ساتھ ائرلینڈ کے خلاف سیزیز میں ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے، تیس جولائی سے انگلینڈ اور ائرلینڈ کے مابین تین میچوں پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی جبکہ ٹیم سکواڈ کا اعلان اگلے ہفتے کیا جائے گا خیال رہے ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ نے حساب برابر کردیا، دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 113رنز سے شکست

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میں 113 رنزسے شکست دے کر پہلے ٹیسٹ میں شکست کا بدلہ لے لیا۔مانچسٹر میں 16 جولائی سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں مہمان ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو کہ بھاری ثابت ہوا۔میزبان انگلینڈ نے پہلی اننگز میں بین اسٹوکس اور سبلے ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر اور مساجر محمد عمران کو انگلینڈ بھیجنے کی منظوری

ڈربی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ گذشتہ ہفتے دوسری بیٹی کی پیدائش کے بعد فاسٹ باؤلر محمد عامر انگلینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کریں گے۔ علاوہ ازیں، ٹیم منیجمنٹ کی درخواست پر پی سی بی نے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں مساجر کی ذمہ داریاں نبھانے والے محمد عمران کو انگلینڈ بھیجنے کی منظوری دے ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیلئے سخت چیلنج بن سکتی، شعیب اختر

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق قومی فاسٹ باؤلر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم انگلینڈ کیخلاف سیریز میں سرپرائز کر سکتی ہے جبکہ گرین شرٹس کا دورہ کئی اعتبار سے بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہوگا۔نجی چینل سے ایک گفتگو کے دوران شعیب اختر کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم میں اتنی اہلیت ہے کہ وہ انگلینڈ کو سرپرائز کرتے ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کرینگے، یاسر شاہ

ووسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار اسپنر یاسر شاہ کا کہنا ہےکہ کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے وہ بھرپور محنت کررہے ہیں اور سیریز میں گگلی ان کا اہم ہتھیار ہوگا۔ووسٹر سے میڈیا سےآن لائن گفتگو میں 34 سالہ یاسر شاہ نے اس بات کا اعتراف کیا کہ گزشتہ چند میچز میں ان کی کارکردگی وہ ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ سمیت مزید6 قومی کرکٹرز انگلینڈ پہنچ گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے 6اور کھلاڑی انگلینڈ پہنچ گئے ۔ شاداب خان، محمد حفیظ، وہاب ریاض، فخر زمان، محمد حسنین اور محمد رضوان گزشتہ صبح 4 بجے قومی ائیر لائن سے انگلینڈ روانہ ہوئے۔ شاداب خان کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کا دوسرا ٹیسٹ بھی منفی آنے پر بہت خوش ہوا ، سب سے پہلے والدین کو ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free