ٹیگ کی محفوظات : fahmeeda mirza

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن پشاور سے افغانستان تک امن روڈ ریس کا اہتمام کرے، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن پشاور سے افغانستان تک امن روڈ ریس کا اہتمام کرے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز پاکستان سپورٹس بورڈ میں پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان انٹرنیشنل سائیکلنگ روڈ ریس چیمپیئن شپ کی تقسیم انعامات کی تقریب سے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کی زیر صدارت ملک میں کھیلوں کے فروغ کیلئے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس،فہمیدہ مرزا بھی شریک

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں کھیلوں کے فروغ کے لئے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ۔وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹرفہمیدہ مرزا اور سینیئر افسران اجلاس میں شریک تھے ۔ وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے وزیراعظم کو پاکستان سپورٹس بورڈ میں وزیراعظم کے ملک میں کھیلوں کے فروغ، میرٹ ...

مزید پڑھیں »

تمام صوبے سپورٹس کی بحالی کیلئے پالیسیاں بنائیں گے،فہمیدہ مرزا کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر بین الصوبائی رابطہ فہیمدہ مرزا کی زیر صدارت سپورٹس کی بحالی سے متعلق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام صوبے سپورٹس کی بحالی کیلئے پالیسیاں بنائیں گے۔ منگل کو ہونے والے اجلاس میں چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر گلگت کے وزراء نے شرکت کی ۔ کورونا وائرس کے باعث کھیلوں کی سرگرمیوں کی ...

مزید پڑھیں »

کوروناوائرس،پاکستان سپورٹس بورڈ نے کھلاڑیوں کی مالی امداد کیلئے اڑھائی کروڑ روپے جاری کردیئے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ نے کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے سبب قومی کھلاڑیوں کی مالی امداد کیلئے اڑھائی کروڑ روپے کی رقم جاری کر دی، امدادی رقم پی ایس بی سے الحاق شدہ 16 کھیلوں کی فیڈریشنز کو وصول ہوگئی،امداد کا فیصلہ کورونا کی صورتحال میں کھلاڑیوں کو درپیش مالی مشکلات اور مسائل حل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ کی تشکیل نو،فہمیدہ مرزا صدر

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے پاکستان سپورٹس بورڈ کی تشکیل نو کردی گئی اور نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا جس کے مطابق کھیلوں کے انتظامی ڈویژن کی انچارج وزیراوروفاقی وزیربین الصوبائی رابطہ ڈاکٹرفہمیدہ مرزا صدر، وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ محمدعلی شہزادہ نائب صدراور ڈائریکٹرجنرل پاکستان سپورٹس بورڈ ممبر سیکرٹری ہوں گے جبکہ دیگر ارکان میں چیئرمین ...

مزید پڑھیں »

فہمیدہ مرزا کا سکواش کے عظیم کھلاڑی اعظم خان کی وفات پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ وکھیل ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے اپنے ایک بیان میں سکواش کی دنیا کے سابق عظیم کھلاڑی چار بار کے برٹش اوپن چیمپین اعظم خان کی وفات پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا ہے . اعظم خان کی وفات کی اطلاع پر وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ ...

مزید پڑھیں »

فہمیدہ مرزا کی ڈیوس کپ ٹیم کو سلوانیہ کیخلاف شاندارجیت پر مبارکباد

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی پاک سلوانیہ ڈیوس کپ ٹائی جیتے پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اعصام الحق قریشی اور عقیل خان اور انتظامیہ کو مبارکباد دی ہے، گذشتہ روز پاکستانی کھلاڑیوں نے سلوانیہ کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی گروپ ون میں 3-0 سے کامیابی حاصل کی ہے اور اب قومی ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس فیڈریشنز اور پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن اپنی ذمہ داری ادا کرنے کی بجائے سیاست کر کے کھیلوں کو تباہ کر رہی ہیں،فہمیدہ مرزا

بارسلونا ( سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ کھیلوں کی فیڈریشنز اور پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کو ملک میں کھیلوں کےمعیار کو بہتر بنانے کے لئے خود سے اپنے وسائل پیدا کرنے ہونگے، بدقسمتی سے سپورٹس فیڈریشنز اور پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن اپنی ذمہ دار ادا کرنے کی بجائے سیاست کر ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free