کھیل کی دنیا میں حالیہ ہفتوں میں سب سے زیادہ زیر بحث رہا ہے۔ دبئی (خصوصی رپورٹ) ٹیک مہندرا گلوبل چیس لیگ کھیل کی دنیا میں حالیہ ہفتوں میں سب سے زیادہ زیر بحث ٹورنامنٹس میں سے ایک بن چکی ہے کیونکہ فرنچائز کے ساتھ اس کا فارمیٹ منفرد ہے ۔ ورلڈ چیمپئنز میگنس کارلسن اور وشواناتھن آنند ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : games
بچپن اور پچپن کا محاورہ، کھیل اور تعلیم ، تحریر ; مسرت اللہ جان
بچپن اور پچپن کا محاورہ، کھیل اور تعلیم تحریر ; مسرت اللہ جان بچپن میں سنتے تھے کہ پڑھو گے لکھو گے تو بنو گے نواب، کھیلو گے کھودو گے تو ہوگے خراب، خیر ہم بچپن سے اتنے پڑھاکو تو نہیں تھے لیکن اوسط درجے کے طالب علم تھے اوپر سے ہمارے داجی گل کی چارسدہ وال چپل اور ...
مزید پڑھیں »خیبر امن گیمز میں سائیکلنگ ریس کا مقابلہ
محکمہ کھیل کے زیراہتمام خیبر امن گیمز میں سائیکلنگ ریس کا مقابلہ سائیکلنگ ریس میں حسین آفریدی نے پہلی پوزیشن، احمد رسول نے دوسری اور فرمان اللہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی. ریس کے اختتام پر خیبر سپورٹس کلب کے صدر معراج الدین شینواری اور ڈسٹرکٹ خیبر سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری منظور علی نے کھلاڑیوں میں انعامات اور ...
مزید پڑھیں »تاریخ کی پہلی سندھ گیمز پوزیشن ہولڈز ایوارڈ تقریب
کراچی ( سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ گیمز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ گیمز میں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں و آفیشلز ( ہیروز) کے اعزاز میں ایوارڈ دینے کی پہلی تقریب کراچی ریجن کی میرٹ ہو ٹل کراچی میں منعقد ہوئی جس میں کراچی سے تعلق رکھنے والے مختلف کھیلوں سے وابستہ 118کھلاڑیوں و آفیشلز کو ایوارڈ سے نوزا ...
مزید پڑھیں »28 ویں نیشنل سپورٹس فیسٹول میں خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں نے میلہ لوٹ لیا
پنجاب نے دوسری ، کوئٹہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی ، ملک بھر سے 700 سے زائد کھلاڑی پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ نواز گوھر) ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام 28 ویں نیشنل سپورٹس فیسٹیول برائے افراد باہم معذوری میں مجموعی طور پر خیبرپختونخوا نے پہلی پوزیشن حاصل کی ، پنجاب نے دوسری اور کوئٹہ نے تیسری پوزیشن ...
مزید پڑھیں »پشاور بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے اپنی فتوحات کاسلسلہ برقراررکھتے ہوئے بلائنڈایونٹ اپنے نام کرلیا
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ نواز گوھر)پشاور بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے اپنی فتوحات وکامیابیوں کاسلسلہ جاری رکھتے ہوئے پشاور میں منعقدہونے والی 2 8ویںنیشنل گیمزبرائے منفرد صلاحیتوںکے افراد کاکرکٹ ایونٹ اپنے نام کرلیا فائنل میں اسلام آباد بلائنڈٹیم کوٍ26رنز سے شکست کاسامنا کرناپڑا ہے گذشتہ روز اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاوکھیلے گئے فائنل میں میں اسلام آبا کی ٹیم نے ٹاس جیت کرپہلے ...
مزید پڑھیں »28ویں اسپیشل پرسن گیمز ،بلائنڈ کرکٹ میں پشاورکی کامیابیوں کاسلسلہ جاری
پشاور(نواز گوہر سے)پشاور صوبائی دارالحکومت پشاورمیں شروع ہونے والی 28ویں اسپیشل پرسن گیمز برائے جسمانی معذور کے سلسلے میں بلائنڈکرکٹ کے مزید دومیچوں کافیصلہ ہوگیا۔میزبان پشاوراوراسلام آباد نے اپنے اپنے میچز جیت کرفائنل کے لیے راہ ہموارکرلی تاریخی اسلامیہ کالج کرکٹ گروانڈ پرکھیلے جانے والے ایونٹ کے دوسرے روزکے پہلے میچ میں اسلام آباد نے اٹک کو26رنز سے مات دی۔ ...
مزید پڑھیں »کامران بنگش کی اسپیشل باصلاحیت کھلاڑیوں کے صوبائی محکموں میں ملازمت کے دوفیصد کوٹہ کے سوال پرخاموشی
پشاور (نواز گوہر سے)پشاورصوبائی معاون خصوصی برائے اطلاعات واعلی ٰتعلیم کامران بنگش نے اسپیشل باصلاحیت کھلاڑیوں کے صوبائی محکموں میںملازمت کے دوفیصد کوٹہ کے سوال پرخاموشی اخیتارکرتے ہوئے جواب دینے سے معذرت کرلی۔28 ویں نیشنل اسپیشل پرسن گیمزکی افتتاحی تقریب کے موقع پران سے میڈیا ٹاک کے دوران اایک صحافی نے ان سے سوال کیاکہ ہمارے اسپیشل کھلاڑی بھی بہت ...
مزید پڑھیں »نیشنل سپیشل گیمز ، باسکٹ بال میں پشاور نے بنوں کو شکست دیدی
پشاور نیشنل گیمز برائے جسمانی معذوران باسکٹ بال ایونٹ میں پشاورنے بنوںکوسولہ چھ سے شکست دیدی۔قیوم سپورٹس کے باسکٹ بال کورٹ میں کھیلے گئے باسکٹ بال ایونٹ میں پشاورنے عمدہ کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حریف بنوں کی ٹیم کو چھ کے مقابلے میںسولہ سکور سے شکست دیکراپنی فتوحات کاعمدہ آغاز کیا
مزید پڑھیں »انڈر 21 کے کھلاڑی ابھی تک صوبائی حکومت کی جانب سے جاری انعام سے محروم
ٹا پ پوزیشن ہولڈرز کھلاڑیوں کو انعام دینے کا اعلان کیا گیا جو ابھی تک ایفا نہیں ہوسکا پشاور( مسرت اللہ جان / سپورٹس رپورٹر(صوبائی حکومت کی جانب سے منعقد کئے جانیوالے انڈر 21 کے کھیلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو ابھی تک نقد رقم ادا نہیں کی جاسکی ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا نے بھی اس معاملے ...
مزید پڑھیں »