سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان • شاہین آفریدی کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ، محمد حریرہ اور عامر جمال پہلی بار ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ ۔مورنے مورکل بولنگ کوچ مقرر فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی ہوگئی ہے۔ انہیں آئندہ ماہ سری لنکا کے دورے میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : #harhaalmaincricket
بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیمیں ایشین گیمز 2023 کیلئے بھیجنے سے انکار
بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیمیں ایشین گیمز 2023 کیلئے بھیجنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت کرکٹ کے علاوہ تمام ایشین گیمز مقابلوں میں حصہ لے گا تاہم مرد و خواتین کرکٹ ٹیمیں ایونٹ میں شرکت نہیں کریں گی۔ بی سی سی آئی نے ٹیموں کی پیشگی مصروفیات کا بہانہ بناتے ہوئے ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »36ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ایٹس فائنل پہنچ گیا
36ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ایٹس ٹرافی کے دوسرےسیمی فائنل میں گریئنو سیمکس نے رنگون والا کو دلچسپ مقابلے کے بعد پانچ وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا،اسامہ بلوچ مین آف دی میچ قرار پائے، کراچی جیم خانہ گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے رنگون والا نے مقررہ اوورز میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان پہنچنے والی نیوزی لینڈ ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ ۔
ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچنے والی نیوزی لینڈ ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ، پولیس نے مہمان ٹیم کے لیے اعلیٰ سطح سیکیورٹی کے لیے کام شروع کردیا ہے، انتظامیہ نے وزارت داخلہ کو خط لکھا ہے جس میں 300 رینجرز اہلکار ...
مزید پڑھیں »چھوٹا قد…. بڑا کارنامہ رنکو سنگھ… تحریر خالد نیازی
چھوٹا قد…. بڑا کارنامہ رنکو سنگھ… تحریر خالد نیازی آجکل سوشل میڈیا پر جو نام سب سے زیادہ "ٹرینڈنگ” پر ھے…. وہ رنکو سنگھ ھے جس نے گزشتہ دنوں انڈین پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں کلکتہ نائٹ رائڈرز کی طرف سے ایک ایسا کارنامہ انجام دیا جس نے پوری دنیا کے کرکٹ شائقین کو حیرت میں ڈال دیا…. ...
مزید پڑھیں »محمد عباس ناٹنگھم شائر کے بلے بازوں کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے۔
انگلش کاؤنٹ چیمپئن شپ کے رواں سیزن کے پہلے میچ میں ہی پاکستان کے محمد عباس نے شاندار انٹری دی اور اپنی تباہ کن بولنگ سے مخالف بیٹنگ لائن کو اڑا کر رکھ دیا۔ پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ کے رواں سیزن میں ہمپشائر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ انہوں نے پہلے میچ میں ...
مزید پڑھیں »کیوی ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ان فٹ ہونے کے بعد ورلڈکپ سے باہر ہوگئے .
نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کو آئی سی سی ورلڈکپ سے قبل انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) نے بڑا دھچکا دیدیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق کیوی ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ان فٹ ہونے کے بعد وہ ورلڈکپ سے بھی باہر ہوگئے ہیں، ترجمان نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ولیمسن کے گھٹنے ...
مزید پڑھیں »مرتضیٰ وہاب نے پُل کے نیچے نائٹ کرکٹ میچ کھیلا
سندھ حکومت کے ترجمان و مشیرِ قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں پُل کے نیچے نائٹ کرکٹ میچ کھیلا۔ پُل کے نیچے شہریوں کے لیے باسکٹ بال اور ٹینس کھیلنے کے بھی انتظامات ہیں۔ مرتضیٰ وہاب نے اپنی بیٹنگ اور بولنگ کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔ رمضان ...
مزید پڑھیں »کرکٹر افتخار احمد نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر آل راؤنڈر افتخار احمد نے بھی عمرے لی سعادت حاصل کر لی۔ افتخار احمد نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اور آل راؤنڈر فہیم اشرف کے ساتھ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر احرام پہنے ہوئے تصویر شیئر کی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی افتخار احمد نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »سابق بھارتی آل راؤنڈر سلیم درانی 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
سابق بھارتی آل راؤنڈر سلیم درانی 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلیم درانی جام نگر گجرات میں مقیم تھے۔ بائیں ہاتھ کے جارح مزاج بیٹر اور اسپنر سلیم درانی نے اپنی زندگی میں 29 ٹیسٹ میچز کھیلے۔ سابق بھارتی آل راؤنڈر سلیم درانی نے 1202 رنز بنائے اور 75 وکٹیں حاصل کیں۔
مزید پڑھیں »