آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ریاستہائے متحدہ امریکہ (یو ایس اے) اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے پہلے راؤنڈ کے لیے 26 میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔ ایونٹ کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket
ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کا اپنا سامان خود وین پر لوڈ کی ویڈیو تیزی سے وائرل
ویسٹ انڈیز کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے نیپال پہنچی جہاں اس کے ساتھ ایسا کچھ ہوا جس کی وہ توقع نہیں کرسکتی تھی۔ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی جب ایئر پورٹ سے باہر نکلے تو انہیں اپنے کرکٹ کٹس کو خود ہی ٹیمپو میں لادنا پڑا۔ کھلاڑیوں کے ٹیمپو پر سامان لادنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈکپ ٹرافی کے لاہور میں ڈیرے ؛ کل مختلف مقامات پر رونمائی ہوگی
رواں سال جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی اسلام آباد کے بعد لاھور پہنچ گئی۔ آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کو سہ پہر میں میڈیا سیشن کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رکھا جائے گا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے آخری ٹی ٹوینٹی کے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی
ہفتے کے روز شام ساڑھے چار بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور جائے گی۔ اسی روز ٹرافی پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے موقع پر قذافی اسٹیڈیم میں موجود رہے گی۔ ٹرافی کو 3 روزہ دورے میں اسلام آباد کے علاوہ ایبٹ آباد اور لاہور لے جایا جائے گا۔ واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اس سال 2 سے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان کے تین روزہ دورے پر آج رات اسلام آباد پہنچے گی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان کے تین روزہ دورے پر آج رات اسلام آباد پہنچے گی ..اصغر علی مبارک …. آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان کے تین روزہ دورے پر آج رات اسلام آباد پہنچ رہی ہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی اپنے اس تین روزہ دورے میں اسلام ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی بورڈ میٹنگ ؛ ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے کرکٹ میں نئے اصول متعارف کروانے کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے وائٹ بال کرکٹ میں جدید ٹیکنالوجی ’ سٹاپ کلاک ‘لانے کا فیصلہ کر لیاہے اور آئی سی سی نے سالانہ بورڈ میٹنگ میں سٹاپ کلاک کے استعمال کی منظور ی بھی دیدی ہے ۔ 15 مارچ 2024 ; انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ کا اس ہفتے دبئی میں اجلاس ہوا اور بین الاقوامی دو ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے عالمی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز کین ولیم سن کی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ بھی بدستور دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےمایہ ...
مزید پڑھیں »ہربھجن سنگھ 90 گیندوں کے فارمیٹ کو عالمی کرکٹ میں دیکھنے کے خواہشمند
ہربھجن سنگھ 90 گیندوں کے فارمیٹ کو عالمی کرکٹ میں دیکھنے کے خواہشمند پالے کیلے (12 مارچ 2024) لیجنڈز لیگ ٹرافی سیزن 2 میں تیزی آنے کے ساتھ ہی تجربہ کار کرکٹر ہربھجن سنگھ نے نے زورد یا ہے کہ ایل سی ٹی 90 گیندوں دنیائے کرکٹ پر اپنی برتری ثابت کررہا ہے۔ ایک انٹرویو میں ہربھجن سنگھ نے ...
مزید پڑھیں »ایل سی ٹی 2024 میں نیو یارک سپراسٹار اسٹرائیکرز نے سب سے بڑے ہدف کا تعاقب کیا
ایل سی ٹی 2024 میں نیو یارک سپراسٹار اسٹرائیکرز نے سب سے بڑے ہدف کا تعاقب کیا پالے کیلے (12 مارچ 2024) لیجنڈز کرکٹ ٹرافی (ایل سی ٹی) 2024 کے جاری ایڈیشن میں پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں 2 مزید میچوں کا فیصلہ ہوگیا جس نے شائقین کرکٹ کو محظوظ کیا۔ دن کا پہلا میچ دہلی ڈیولز اور نیو ...
مزید پڑھیں »اتھپا کی لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے جدید فارمیٹ میں کھیلنے کی خواہش پوری
اتھپا کی لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے جدید فارمیٹ میں کھیلنے کی خواہش پوری دبئی (11 مارچ 2024) کرکٹ کی دنیا کے نامور کھلاڑی کھلاڑی رابن اتھپا پالے کیلے اسٹیڈیم میں پہلے میچ کے بعد لیجنڈز کرکٹ ٹرافی (ایل سی ٹی) اور اس کے جدید 90 گیندوں کے فارمیٹ میں مزید شرکت کے بے صبری سے منتظر ہیں۔ اتھپا نے ایک ...
مزید پڑھیں »