پاکستانی ٹیم دو گروپس میں بھارت سے باہر ہو گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ میں سفر ختم ہو گیا، شاہینوں کی وطن واپسی کب اور کیسے ہو گی؟ شیڈول منظر عام پر آگیا۔ ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد وطن واپسی کے لیے قومی ٹیم اتوار کو بھارت سے دبئی کے لئے روانہ ہوگی، کچھ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc news
کرکٹ ورلڈ کپ ; پہلے رائونڈ کا آخری میچ بھارت اور نیدرلینڈز کے مابین بنگلور میں کھیلا جائے گا
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں کل اتوار کو پہلے رائونڈ کا آخری میچ بھارت اور نیدرلینڈز کے مابین بنگلور میں کھیلا جائے گا ، میگا ایونٹ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بھارت میں جاری ہے ، اتوار کو ٹورنامنٹ کے 45 ویں میچ میں بھارت اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں بنگلور میں آمنے سامنے ہوں گی ، ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے 43ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا کی جانب سے مچل مارش نے 177 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی وہ ناٹ آؤٹ رہے اور مین آف دی میچ قرار پائے، آسٹریلوی بلے باز سٹیو سمتھ بھی 63 بنا کر کریز پر موجود ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈکپ ; جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 42 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی، جنوبی افریقہ نے 245 رنز کا ہدف 48 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے وین ڈوسن 76 رنز بنا کر نمایاں رہے، کوئنٹن ڈی کاک ...
مزید پڑھیں »ورلڈکپ ; اگر فخر زمان 20 یا 30 اوور کھیل گیا تو ہم مطلوبہ رن ریٹ حاصل کرسکتے ہیں ; کپتان بابر اعظم
بھارتی شہر کولکتہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہمارے ذہن میں نیٹ رن ریٹ کا پلان ہے، اس کے پیچھے جائیں گے، اگر فخر 20 یا 30 اوور کھیل گیا تو ہم اس کو حاصل کرسکتے ہیں۔ بابر اعظم نے کہا کہ کسی ایک شعبے میں نہیں بطور ٹیم ہم ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکا کرکٹ کی رکنیت معطل کر دی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے سری لنکا کرکٹ کی رکنیت معطل کر دی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے فوری طور پر سری لنکا کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سری لنکا کرکٹ کو حکومتی مداخلت کی بنا ءپر معطل کیا گیا ہے آئی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈکپ ; افغانستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 42 ویں میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں بھارتی شہر احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل ہیں جہاں افغانستان کی قیادت حشمت اللہ شاہدی کررہے ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کو ٹیمبا باووما لیڈ کر رہے ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ؛ پاکستان اپنا آخری میچ کل انگلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے 13ویں ایدیشن میں کل د و میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گاجو صبح 10 بجے شروع ہوگا،دوسرا میچ پاکستان اور دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دن ایک بجکر 30 منٹ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ:سری لنکا کی شکست ; پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی مشکل
ورلڈ کپ:نیوزی لینڈ کی سری لنکا کو شکست ,پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی مشکل ……. اصغر علی مبارک……. آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی آسان بنا دی۔ ,پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی مشکل ہوگئی ہے, ورلڈ کپ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; کیا پاکستانی ٹیم کے سیمی فائنل کھیلنے امکانات ہیں ؟
بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ کے پوائنٹس ٹیبل پر پاکستانی ٹیم پانچویں پوزیشن سے بھی محروم ہوگئی۔ ورلڈ کپ کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی سری لنکا سے شکست کے بعد پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر اپنا پانچواں نمبر بھی کھو بیٹھا۔ جمعرات کے روز میگا عالمی ایونٹ کے 25 ویں میچ میں انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست ...
مزید پڑھیں »