انضمام الحق قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر لاہور 7 اگست،2023: 1992 کے عالمی کپ کی فاتح ٹیم کے کھلاڑی اور سابق کپتان انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ انضمام الحق مینز سلیکشن کمیٹی کے چیف سلیکٹر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc world cup
افغانستان نے ون ڈے سیریز کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
افغانستان نے پاکستان کے سری لنکا میں کھیلی جانے والی 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ افغان بورڈ کی جانب سے ٹوئٹر پر ٹیم کا اعلان کیا گیا جس میں حشمت اللہ شاہدی کو کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں رحمان اللہ گرباز، اکرام علی خیل، ابراہیم ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت مل گئی.
وزارت خارجہ کی جانب سے ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستانی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان متواتر کہتا ہے کہ کھیلوں کو سیاست کی نظر نہیں کیا جانا چاہیے،کرکٹ ٹیم کو آئندہ آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023ء میں شرکت کے لیے انڈیا بھیجنے کا ...
مزید پڑھیں »موجودہ دور میں نسیم شاہ کے مقابلے کا کوئی بالر نہیں ہے ; سائمن ہیلموٹ.
موجودہ دور میں نسیم شاہ کے مقابلے کا کوئی بالر نہیں ہے۔ سائمن ہیلموٹ کولمبو اسٹرائیکرز کے ہیڈ کوچ سائمن ہیلموٹ نے پاکستان بالر نسیم شاہ کی تعریف کرتے ہوئے انہیں بہترین فاسٹ بالرقرار دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ بہت تیز گیند باز اور مختلف بالر ہیں اور بلے باز کو مشکل ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی۔
پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی۔ پاپوا نیوگنی کو 8 وکٹوں سے شکست۔ علی اسفند کی چار وکٹیں، شاویز کی نصف سنچری۔ پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی ۔ جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں اس نے پاپوا نیوگنی کو 8 وکٹوں سے شکست ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ کی شاندار کارکردگی نے میچ کا پانسہ پلٹا ; بابراعظم
نسیم شاہ کی شاندار کارکردگی نے میچ کا پانسہ پلٹا ، بابراعظم کولمبو ; سری لنکا پریمیئر لیگ 2023 میں کولمبو اسٹرائیکرز کے اپنے دوسرے میچ میں بی لو کینڈی کے خلاف اپنی پہلی فتح حاصل کی۔ پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنانے کے بعد اسٹرائیکرز نے نسیم شاہ اور متھیشا پتھیرانا کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کی ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں لگاتار تیسری کامیابی ; میلبرن اسٹارز کو 43 رنز سے ہرادیا
پاکستان شاہینز کی ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں لگاتار تیسری کامیابی۔ میلبرن اسٹارز کو 43 رنز سے ہرادیا، شاویز عرفان کی نصف سنچری پاکستان شاہینز نے اپنی عمدہ کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں میلبران اسٹارز کو 43 رنز سے شکست دیدی۔ اس میچ کی خاص بات اوپنر شاویز عرفان کی نصف ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تازہ ترین رینکنگ سامنے آگئی۔
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کے اختتام کے ساتھ ہی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تازہ ترین رینکنگ سامنے آگئی۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ میں سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کامیابی کے ساتھ 24 پوائنٹس کے ہمراہ پاکستان پہلی پوزیشن پر قابض ہے جبکہ بھارتی ٹیم ایک ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی ایشز کی سیریز 2-2 سے برابر
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی ایشز کی سیریز 2-2 سے برابر، ایشز ٹرافی کینگروز کو تھما دی گئی۔ ‘دی اوول’ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 49 رنز سے شکست دے دی۔ 384 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 334 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ یوں ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔ واضح رہے کہ انہوں نے 2021 میں بھی ریٹائر منٹ کا اعلان کیا تھا لیکن ٹیم مینجمنٹ کے کہنے پر ایشز سیریز کھیلنے کے لیے رٹائرمنٹ واپس لے لی۔ اب انہوں نے واضح اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب میں ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »