لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں سنچری اسکور کرنے پر قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی ہو گئی ہے۔ ساؤتھ ہیمپٹن کی مشکل کنڈیشنز میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں اپنے کیرئیر کی 17ویں سنچری اسکور کرنےوالے اظہر علی کی عالمی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں 6ہزار رنز مکمل کرلئے
انگلینڈ کیخلاف سنچری سکور بھی کر ڈالی،6ہزار رنز بنانے والے 5ویں بلے باز بن گئے سائوتھمٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی ٹیسٹ کرکٹ میں 6000 رنز مکمل کرنے والے پانچویں پاکستانی بن گئے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ میں اظہر علی نے جوفرا آرچر کی گیند پر چوکا لگاکر 6 ہزار رنز کا سنگ میل ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر پی سی بی کی ظہیر عباس کو مبارکباد
• یقین ہے جنہوں نے بھی ظہیر عباس کو بیٹنگ کرتے دیکھا ہوگا، وہ ان کے سحر میں ضرور مبتلا رہے ہوں گے، احسان مانی لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ، ظہیر عباس کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتا ہے۔ مجموعی طور پر دنیا بھر کے 93 کرکٹرز میں سے ظہیر عباس وہ چھٹے ...
مزید پڑھیں »موسم سے متاثرہ ٹیسٹ میچ،آئی سی سی کرکٹ کمیٹی آئندہ اجلاس میں غور کریگی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کرکٹرز کی جانب سے موسم سے متاثرہ ٹیسٹ میچوں کے قوانین پر تنقید اور نظرثانی کے مطالبات کے بعد آئی سی سی نے خراب روشنی کے قوانین کا جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے اور آئندہ اجلاس میں کرکٹ کمیٹی اس مسئلے پر غور کرے گی۔سابق قومی کپتان رمیز راجہ نے تجویز پیش کی ہے کہ ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »سلیم ملک نے آئی سی سی سوالات کا جمع تیار کرلیا،آج جمع کرائینگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق قومی کپتان سلیم ملک آئی سی سی کے ٹرانسکرپٹ کا جواب آج پی سی بی کے انسداد بدعنوانی یونٹ میں جمع کرائیں گے۔ذرائع کے مطابق سلیم ملک نے ایک مرتبہ پھر کوشش کرتے ہوئے ٹرانسکرپٹ میں پوچھے گئے تمام تر سوالات کا تفصیلی جواب تیار کیا ہے اور مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے کیونکہ اس سے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کا بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میزبان برقرار رکھنے کا فیصلہ
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی نے بھارت کو آئندہ برس ہونے والے سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میزبان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد کے حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ویڈیو لنک کے ذریعے ہونے والے ایک اہم اجلاس میں آئندہ برس ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میزبان ملک کیلئے ...
مزید پڑھیں »پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں ٹی وی امپائر پہلی بارنو بال کی کال دیگا
مانچسٹر(جی سی این رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے امپائرنگ کے شعبے میں بھی ایک نیا تجربہ شروع کیا ہے اور پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر ٹیسٹ میں پہلی بار ٹی وی امپائر نو بال کی کال دے گا۔کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ ایونٹ میں اس ٹیکنالوجی کو کامیابی سے آزما چکا ہے ...
مزید پڑھیں »’’پیسہ پھینک تماشہ دیکھ‘‘،عالمی کپ ٹی ٹوئنٹی ملتوی،آئی پی ایل کے شیڈول کا اعلان بھی کردیا گیا،کیا یہاں کرکٹرز کو کورونا کا خطرہ نہیں ہوگا؟
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اس بات میں اب کوئی شک وشبہ نہیں رہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے رواں برس آسڑیلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی منسوخی دراصل بھارتی کرکٹ بورڈ کو مالی فائدہ پہنچانے کیلئے تھی جبکہ اعلان یہ کیا گیا کہ کورونا وائرس کے باعث کھلاڑیوں، تماشائیوں اور سپورٹنگ سٹاف کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کو نقصان پہنچانے کی بھارتی سازش ناکام
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کو فروری مارچ کے بجائے آگے بڑھانے کے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے اصولی مؤقف کی تائید کردی۔واضح رہے کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ملتوی ہونے پر اسے فروری اور مارچ 2021 میں ری شیڈول نہ کرنا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے موقف کی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،جمعہ کے روز اہم فیصلہ
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2020 سے متعلق اہم فیصلہ آئی سی سی کے جمعے کے روز ہونے والے اجلاس میں متوقع ہے۔ آسٹریلوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی نے کورونا وائرس کے سبب ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2020 ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی جمعے ...
مزید پڑھیں »