ٹیگ کی محفوظات : intional sports news

سردار سحر گل خان خلجی باکسنگ چیمپین شپ کامیابی کے ساتھ اختیام پذیر

  سردار سحر گل خان خلجی باکسنگ چیمپین شپ کامیابی کے ساتھ اختیام پذیر  چیمپین شپ پاکستان پروفیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کےتعاون سے کچلاک باکسنگ اکیڈمی میں ہوا جس کی مہمان خصوصی نعیم خان خلجی اور پاکستان پروفیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر عبدالغنی مینگل تھے ان کے ہمراہ فائنانس سیکرٹری عبداللہ رند۔ انجینیئر جاوید ہزارہ ڈسٹرکٹ پشین کے ۔ ...

مزید پڑھیں »

غربت کو شکست دے کر ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والے ایتھیلیٹ ٹریفک حادثے میں جاں بحق

غربت کو شکست دے کر ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والے ایتھیلیٹ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔ میراتھن دوڑ میں حصہ لینے والے 24 سالہ کیلون کپٹم نے اُس وقت سب کو افسردہ کر دیا جب ان کے انتقال کی خبر میڈیا پر آئی۔ ایتھیلیٹ نے میراتھن دوڑ میں گنیر ورلڈ ریکارڈ قائم کیا تھا، کینیا سے تعلق رکھنے والے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ آرچری ایشیا نے پاکستان آرچری فیڈریشن کی ممبر شپ معطل کر دی۔

ورلڈ آرچری ایشیا نے پاکستان آرچری فیڈریشن کی ممبر شپ معطل کر دی۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان آرچری فیڈریشن کے صدر عارف حسن اور سیکریٹری وصال خان کے درمیان قانونی جنگ کی وجہ سے جہاں پاکستان میں آرچری گیم کو نقصان ہوا وہاں اب پاکستان کے آرچرز بین القوامی مقابلوں سے بھی محروم ہو جائیں گے، اطلاعات کے مطابق پاکستان ...

مزید پڑھیں »

سجاس کے بلامقابلہ منتخب اراکین کو بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس (بسجا)کی جانب سے مبارکباد و نیک خواہشات کا اظہار

  سپورٹس جرنلسٹس آف سندھ (سجاس) کے بلامقابلہ منتخب اراکین کو بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس (بسجا)کی جانب سے مبارکباد و نیک خواہشات کا اظہار کوئٹہ(ترجمان بسجا) بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے اراکین نے اپنے ایک بیان میں سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ کے انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کے محمود ریاض کو صدر جبکہ شاہد عثمان ساٹی کو بلا مقابلہ ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے طلاق کے بعد آخر کار خاموشی توڑ دی ، اہم پیغام جاری

  ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے طلاق کے بعد آخر کار خاموشی توڑ دی ، اہم پیغام جاری دبئی (آئی پی ایس )سابق قومی کرکٹر شعیب ملک نے بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا سے راہیں جدا کرتے ہوئے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرتے ہوئے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کر دیاہے تاہم اس دوران تینوں اطراف ...

مزید پڑھیں »

ڈیوس کپ ٹائی ؛ رام کمار کے ہاتھوں اعصام الحق کو شکست

ڈیوس کپ ٹائی کے سنگلز مقابلے میں اعصام الحق کو بھارت کے کھلاڑی رام کمار نے شکست دے دی۔ اسلام آباد: ہفتہ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے اعصام ٹینس ایرینا کے گراس کورٹس میں شروع ہونے والے ڈیوس کپ ٹینس ٹائی ورلڈ گروپ 1 پلے آف میں ہندوستانی ٹینس ٹیم نے پاکستان کے خلاف 2-0 کی برتری حاصل ...

مزید پڑھیں »

ڈی سی ساؤتھ اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں کیا گیا ؛ ڈی سی الطاف ساریو

ڈی سی ساؤتھ اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں کیا گیا۔ ڈپٹی کمیشنر ساؤتھ کیپٹن الطاف ساریو (کے پی ٹی) اسپورٹس کمپلیکس میں آرچری، ووشو، ٹیبل ٹینس، ٹیک بال، اسکواش، ویل چیر ٹینس اور اسپیشل اولمپکس ٹینس کے مقابلے منعقد کئے گئے جن میں 300 سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ چیئرمین (کے پی ٹی)،   ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا ”اڑتا ہوا پرندہ”: سپرنٹر چیمپئن عبدالخالق جو اتھلیٹکس کے میدان کا لیجنڈ رہے گا

  پاکستان کا ”اڑتا ہوا پرندہ”: سپرنٹر چیمپئن عبدالخالق جو اتھلیٹکس کے میدان کا لیجنڈ رہے گا مسرت اللہ جان پاکستان آرمی سے تعلق رکھنے والے صوبیدار عبدالخالق، پاکستانی ایتھلیٹکس کے ایک حقیقی لیجنڈ، ”ایشیا کے اڑتے ہوئے پرندے” کے طور پر پٹریوں پر چڑھ گئے۔ اس نے حیرت انگیز طور پر 36 بین الاقوامی طلائی تمغے، 15 چاندی اور ...

مزید پڑھیں »

ہاکی کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا،صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن طارق مسوری بگٹی

  ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے وفد کی صدر طارق حسین مسوری بگٹی کی قیادت میں ملاقات وفد میں سیکرٹری ہاکی فیڈریشن رانا مجاہد اولمپئن آصف باجوہ،خواجہ جنید، سابق اولمپئن شہناز شیخ عاطف بشیر ودیگر شریک سپورٹس بورڈ پنجاب قومی کھیل کی بحالی کیلئے ہمیشہ فرنٹ لائن پر کام کرتا رہا ہے اور ...

مزید پڑھیں »

ڈیوس کپ ٹائی پر پاکستان کی جیت ؛ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھارتی اپیل مسترد کردی

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھارتی اپیل مسترد کردی  بھارت، پاکستان میں عام انتخابات اور سکیورٹی کو بنیاد بنا کر ڈیوس کپ نیوٹرل وینیو پر کھیلنا چاہتا تھا اور گزشتہ ماہ بھی انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھارتی مؤقف کو تسلیم نہیں کیا تھا۔ پاکستان نے مؤقف اپنایا تھا کہ ملک میں سکیورٹی صورتحال کا کوئی مسئلہ نہیں، دیگر ٹیمیں پاکستان میں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free