ٹیگ کی محفوظات : #karachi

اسپیشل ایتھلیٹس ہمارا فخر اور قیمتی سرمایہ ہیں ; جہانگیر خان

  اسکواش کے سابق ورلڈ چیمپئین جہانگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے اسپیشل ایتھلیٹس ہمارا فخر اور قیمتی سرمایہ ہیں قوم کے ان باہمت سپوتوں نے حالیہ ورلڈ گیمز میں 80 سے زائد میڈلز جیت کراس بات کو ثابت کیا کہ جب جیت کا عزم اور اپنی محنت پر پختہ یقین ہو تو کوئی بھی ذہنی یا جسمانی ...

مزید پڑھیں »

فرحان مصطفی اور شاہ زیب آفتاب نے پاکستان پیڈل ٹینس اوپن ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا.

فرحان مصطفی اور شاہ زیب آفتاب نے طلال شاہ اور فواد فاروق کو شکست دیکر پہلا پاکستان پیڈل ٹینس اوپن ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا   لیجنڈز ایرینا کے گلاس کورٹ میں کھیلے گئے فائنل میں فرحان مصطفی اور شاہ زیب آفتاب کی جوڑی نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد اپنے مدمقابل کو پہلے سیٹ میں 6-2 اوردوسرے سیٹ ...

مزید پڑھیں »

بی -فائیو (B-5) ٹریننگ اینڈ کوچنگ کورس 16 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہو گا.

    سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسی عبداللہ نے کہا ہے کہ سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کے اشتراک سے تیسرا بی -فائیو (B-5) ٹریننگ اینڈ کوچنگ کورس 16 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہو گا جنوری میں ملائشیاء کے شہر کوالمپور میں ورلڈ بیس بال سافٹ بال کنفیڈریشن کے زیراہتمام ہونے والے تین ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ بینک کی ٹیم کا جافا گرلز فٹبال کلب اور ککڑی اسپورٹس کمپلیکس لیاری کا دورہ.

    ورلڈ بینک کی ٹیم کا جافا (گرلز) فٹبال کلب اور ککڑی اسپورٹس کمپلیکس،لیاری کا دورہ۔   جافا کلب کی گرلز کھلاڑیوں کے مسائل سنے اور جافا گرلز کی تمام مسائل حل کرنے کی ہدایت دی اور مستقبل میں بھی ہر قسم کی مدد کا یقین دہانی کرائی۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر ورلڈ بینک کی ٹیم نے جافا گرلز ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

استاد اللہ بخش قمبرانی میموریل باکسنگ ٹورنامنٹ 24نومبر سے شروع ہوگا.

استاد اللہ بخش قمبرانی میموریل باکسنگ ٹورنامنٹ24نومبر سے شروع ہوگا ٹورنامنٹ میںبوائز، یوتھ اور سینئر کلاس کے باکسرز حصہ لینگے   حیدر آباد(اسپورٹس رپورٹر)ینگ اسٹار باکسنگ کلب کے زیر اہتمام حیدر آباد ڈویژن باکسنگ ایسو سی ایشن کے تعاون سے ایک روزہ استاد اللہ بخش قمبرانی میموریل باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے جمعہ24نومبر کو شام4بجے ینگ اسٹاد باکسنگ کلب مکی شاہ ...

مزید پڑھیں »

فرینڈز فٹبال کلب کے وفد کی چئیرمین گلبرگ ٹاؤن فاروق نعمت اللّٰہ سے ملاقات.

  فرینڈز فٹبال کلب کے وفد کی چئیرمین گلبرگ ٹاؤن، فاروق نعمت اللّٰہ سے ملاقات۔   فرینڈز فٹبال کلب گراونڈ کی لیولنگ اور مینٹیننس کے حوالے سے چند گذارشات پیش کیں جس پر فاروق نعمت اللّٰہ چئیرمین گلبرگ ٹاؤن نے اپنے مکمل تعاون کی یقین دھانی کرائی۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فرینڈز فٹبال کلب کے وفد نے اپنے صدر عبدالواجد کی ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیپ بال پریمیئر لیگ کی ٹرافی کی رونمائی.

کراچی کے ایکسپو سنٹر میں تیسرے کراچی ٹیپ بال پریمیئر لیگ کی ٹرافی کی رونمائی کے ساتھ لیگ کی فرنچائزوں کیلئے پلیئرز کی ڈرافٹنگ کی گئی۔   تقریب میں شرکت کے دوران مہمان خصوصی گورنر سندھ کامران ٹیسوری، سابق کپتان جاوید میانداد، مشتاق محمد، ہارون رشید، صادق محمد سمیت مختلف سفارت کاروں اور لیگ کے چیف آپریٹنگ آفیسر زوہیر نصیر ...

مزید پڑھیں »

ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ کی اسکروٹنی کا مرحلہ مکمل ہوگیا.

  ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ کی اسکروٹنی کا مرحلہ مکمل ہوگیا ساتوں زونز کے 500 سے زیادہ کھلاڑیوں نے اسکروٹنی کے عمل میں شرکت کی جاوید خان نے ساتوں زونز کی اسکروٹنی ٹوصیف صدیقی اور عارف وحید کی معاونت سے مکمل کی   ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر کراچی ویسٹ کے زیر اہتمام جشن آزادی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔

    ڈسٹرکٹ ویسٹ یوم آزادی اسپورٹس فیسٹیول،ٹیبل ٹینس کی تقریب ۔   مردوں میں نعمان ضرار نے سخت مقابلے کے بعد محمد سائم کو شکست دی، خواتین کے مقابلے میں ہریم نے بشرہ کو شکست دی۔   ٹیبل ٹینس کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی شہزاد پرویز بھٹی ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ، یاسر شیر میرانی اسسٹنٹ ڈائریکٹر، ڈسٹرکٹ اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »

چھانگا مانگا; کبڈی میچ کے دوران پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنوں میں جھگڑا ہوگیا۔

  چھانگا مانگا کے نواحی گاؤں چھینہ ہٹھاڑ میں کبڈی میچ کے دوران پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنوں میں جھگڑا ہوگیا۔   لاہور کے چھانگا مانگا چونیاں کے نواحی گاؤں چھینہ ہٹھاڑ میں کبڈی میچ کے دوران پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنوں میں جھگڑا ہوگیا۔ کبڈی کے دوران 2 سیاسی جماعتوں کےکارکنوں نے ایک دوسرے پر ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free