دلاور خان سنان نےسجاس کے سال کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کرلیا گورنر ہاؤس میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے تحت چھٹے سالانہ اسپورٹس ایوارڈ اور راشد صدیقی ٹیلنٹ ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سندھ جوجٹسو ایسوسیشن کے کھلاڑی دلاور خان سنان نےسجاس کے سال 2023 کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : karachi sports news
قائد اعظم ڈے ; پاکستان کے مایہ نازلیجنڈز اولمپئنز اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے درمیان نمائشی میچ
ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افئیرزپنجاب کے زیر اہتمام قائد اعظم ڈے اور کرسمس کے موقع پرنیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پاکستان کے مایہ نازلیجنڈزاولمپئنزاور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے درمیان نمائشی میچ مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض،وزیر اوقاف اظفر علی ناصر، وزیر تعلیم منصور قادر اور ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی خصوصی شرکت ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ڈے : نمائشی ہاکی میچ میں اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کی کامیابی
کراچی فٹنس کلب کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں 5-4 گول سے شکست کا سامنا فاتح ٹیم کے علی عباس نے ہیٹ ٹرک اسکور کی ، عبدالباری اور محمد واجد نے ایک ،ایک گول اسکور کیا کراچی: اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں قائد اعظم محمد علی جناح ڈے کے حوالے سے ...
مزید پڑھیں »اولمپیئن کلیم اللہ کی سربراہی میں قائم شدہ سابقہ قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی بحال
صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی نے منصب سنبھالتے ہی بڑے فیصلے کرڈالے۔ اولمپیئن کلیم اللہ کی سربراہی میں قائم شدہ سابقہ قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی بحال کردی۔ ہیڈ کوچ شہناز شیخ کی قیادت میں قومی سینیئر ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو بھی بحال کردیا۔ پی ایچ ایف کے ایگزیکٹو سیکرٹری علی عباس کو عہدے کا چارج لینے کی ...
مزید پڑھیں »ایچ ای سی انٹرورسٹی زون ایم بیڈمنٹن ٹورنامنٹ ائی او بی ایم میں اختتام پزیر ہو گیا.
ایچ ای سی انٹرورسٹی زون ایم بیڈمنٹن ٹورنامنٹ ائی او بی ایم میں اختتام پزیر ہو گیا کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) ایچ ای سی انٹر ورسٹی زون ایم بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے کھیلے گئے میچ میں انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) ڈبلز ایونٹ بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں فتحیاب جبکہ ڈی ایچ اے سفّا یونیورسٹی نے سنگلز ایونٹ چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »کراچی ; 25ویں سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ کل سے شروع ہورہی ہے.
25ویں سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ کل سے شروع ہورہی ہے , جس میں ملک بھر کے دو سو گالفرز ایکشن میں ہونگے، پروفیشنل گالفر اشفاق روسی اعزاز کا دفاع کریں گے. کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) کراچی کے ڈی ایچ اے گالف کورس پر میڈیا بریفنگ میں سندھ گالف ایسوسی ایشن کے صدر خرم خان، سیکرٹری زاہد اقبال اور ...
مزید پڑھیں »کراچی ؛ ینگ لیاری باکسنگ کلب کو باکسنگ سامان دینے کی تقریب۔
ینگ لیاری باکسنگ کلب کو باکسنگ سامان دینے کی تقریب سے ڈاکٹر روڈیگر لوڈز کا خطاب جرمن کونسلیٹ جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوڈز نے کہا ہے کہ لیاری کھیلوں کا مرکز اور امن کا گہوارا ہے یہاں ٹیلنٹ کی کمی نہیں خاص کر باکسنگ کھیل کے ٹیلنٹ کو دیکھ کر میں کافی متاثر ہوا ہوں۔ یہاں کے مرد و خواتین باکسرز ...
مزید پڑھیں »پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کا ایک اور احسن اقدام۔
پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کا ایک اور احسن اقدام۔ ساؤتھ ایشیئن چیمپئن شپ مالدیپ میں برونز میڈل جیتنے پر ابراہیم خان کو ڈیڑھ لاکھ روپے کیش پرائز۔ارمغان مقیم کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی میں باڈی بلڈنگ کے ٹیلنٹ کے فروغ کیلیے ڈسٹرک سینٹرل میں محمد اسلم خان ڈسٹرک سینٹرل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ...
مزید پڑھیں »اسپیشل ایتھلیٹس ہمارا فخر اور قیمتی سرمایہ ہیں ; جہانگیر خان
اسکواش کے سابق ورلڈ چیمپئین جہانگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے اسپیشل ایتھلیٹس ہمارا فخر اور قیمتی سرمایہ ہیں قوم کے ان باہمت سپوتوں نے حالیہ ورلڈ گیمز میں 80 سے زائد میڈلز جیت کراس بات کو ثابت کیا کہ جب جیت کا عزم اور اپنی محنت پر پختہ یقین ہو تو کوئی بھی ذہنی یا جسمانی ...
مزید پڑھیں »لیاری اسٹارز نے انٹر ڈویژنل باکسنگ چیمپیئن شپ 2023 جیت لی.
لیاری اسٹارز نے انٹر ڈویژنل باکسنگ چیمپیئن شپ 2023جیت لی۔ کراچی نے دوسری اور حیدرآباد نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ لیاری کے باکسرز نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی شناخت کو اجاگر کیا۔بریگیڈیئرعاصم اشرف کراچی(اسپورٹس رپورٹر) سیکٹر کمانڈر عبداللہ شاہ غازی رینجرز سندھ بریگیڈیئرعاصم اشرف نے کہا ہے کہ لیاری کے باکسرز اور فٹبالرز نے بین الاقوامی ...
مزید پڑھیں »