کراچی فٹنس کلب کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں 5-4 گول سے شکست کا سامنا فاتح ٹیم کے علی عباس نے ہیٹ ٹرک اسکور کی ، عبدالباری اور محمد واجد نے ایک ،ایک گول اسکور کیا کراچی: اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں قائد اعظم محمد علی جناح ڈے کے حوالے سے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : karachi sports
کراچی ; 25ویں سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ کل سے شروع ہورہی ہے.
25ویں سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ کل سے شروع ہورہی ہے , جس میں ملک بھر کے دو سو گالفرز ایکشن میں ہونگے، پروفیشنل گالفر اشفاق روسی اعزاز کا دفاع کریں گے. کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) کراچی کے ڈی ایچ اے گالف کورس پر میڈیا بریفنگ میں سندھ گالف ایسوسی ایشن کے صدر خرم خان، سیکرٹری زاہد اقبال اور ...
مزید پڑھیں »کراچی ؛ ینگ لیاری باکسنگ کلب کو باکسنگ سامان دینے کی تقریب۔
ینگ لیاری باکسنگ کلب کو باکسنگ سامان دینے کی تقریب سے ڈاکٹر روڈیگر لوڈز کا خطاب جرمن کونسلیٹ جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوڈز نے کہا ہے کہ لیاری کھیلوں کا مرکز اور امن کا گہوارا ہے یہاں ٹیلنٹ کی کمی نہیں خاص کر باکسنگ کھیل کے ٹیلنٹ کو دیکھ کر میں کافی متاثر ہوا ہوں۔ یہاں کے مرد و خواتین باکسرز ...
مزید پڑھیں »پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کا ایک اور احسن اقدام۔
پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کا ایک اور احسن اقدام۔ ساؤتھ ایشیئن چیمپئن شپ مالدیپ میں برونز میڈل جیتنے پر ابراہیم خان کو ڈیڑھ لاکھ روپے کیش پرائز۔ارمغان مقیم کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی میں باڈی بلڈنگ کے ٹیلنٹ کے فروغ کیلیے ڈسٹرک سینٹرل میں محمد اسلم خان ڈسٹرک سینٹرل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ...
مزید پڑھیں »لیاری اسٹارز نے انٹر ڈویژنل باکسنگ چیمپیئن شپ 2023 جیت لی.
لیاری اسٹارز نے انٹر ڈویژنل باکسنگ چیمپیئن شپ 2023جیت لی۔ کراچی نے دوسری اور حیدرآباد نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ لیاری کے باکسرز نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی شناخت کو اجاگر کیا۔بریگیڈیئرعاصم اشرف کراچی(اسپورٹس رپورٹر) سیکٹر کمانڈر عبداللہ شاہ غازی رینجرز سندھ بریگیڈیئرعاصم اشرف نے کہا ہے کہ لیاری کے باکسرز اور فٹبالرز نے بین الاقوامی ...
مزید پڑھیں »کنیز واجد خان انٹر ناصرہ گرلز تھرو بال ٹورنامنٹ 2023 کو ناصرہ اسکول نارتھ کراچی کیمپس میں منعقد ہوا۔
کنیز واجد خان انٹر ناصرہ گرلز تھرو بال ٹورنامنٹ 2023 کو ناصرہ اسکول نارتھ کراچی کیمپس میں منعقد ہوا۔پرنسپل محترمہ کرن شہباز جونیئر کیٹیگری کی فاتح ٹرافی کورنگی کیمپس نے حاصل کی۔اسپورٹس کوآرڈینیٹر حمیرا صدیقی کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ٹورنامنٹ ناک آؤٹ فارمیٹ پر کھیلا گیا، جس میں مختلف ناصرہ اسکول کیمپس کی کل 18 ٹیمیں شامل تھیں۔ قابل ذکر ...
مزید پڑھیں »میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے اسٹار اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیا.
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ 20ایکڑز رقبے پر مشتمل اسٹار اسپورٹس کمپلیکس ضلع ملیر کے لوگوں کے لیے کھیلوں کا بہترین مرکز ثابت ہوگا، کراچی نیبر ہڈ امپورنمنٹ پروجیکٹ کے تحت اسٹیٹ آف دی آرٹ کمپلیکس کو ایک سال کے عرصے میں مکمل کیا گیا ہے، اگلے ہفتے تین اور اسپورٹس کمپلیکس کراچی کے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ بینک کی ٹیم کا جافا گرلز فٹبال کلب اور ککڑی اسپورٹس کمپلیکس لیاری کا دورہ.
ورلڈ بینک کی ٹیم کا جافا (گرلز) فٹبال کلب اور ککڑی اسپورٹس کمپلیکس،لیاری کا دورہ۔ جافا کلب کی گرلز کھلاڑیوں کے مسائل سنے اور جافا گرلز کی تمام مسائل حل کرنے کی ہدایت دی اور مستقبل میں بھی ہر قسم کی مدد کا یقین دہانی کرائی۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر ورلڈ بینک کی ٹیم نے جافا گرلز ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »استاد اللہ بخش قمبرانی میموریل باکسنگ ٹورنامنٹ 24نومبر سے شروع ہوگا.
استاد اللہ بخش قمبرانی میموریل باکسنگ ٹورنامنٹ24نومبر سے شروع ہوگا ٹورنامنٹ میںبوائز، یوتھ اور سینئر کلاس کے باکسرز حصہ لینگے حیدر آباد(اسپورٹس رپورٹر)ینگ اسٹار باکسنگ کلب کے زیر اہتمام حیدر آباد ڈویژن باکسنگ ایسو سی ایشن کے تعاون سے ایک روزہ استاد اللہ بخش قمبرانی میموریل باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے جمعہ24نومبر کو شام4بجے ینگ اسٹاد باکسنگ کلب مکی شاہ ...
مزید پڑھیں »فرینڈز فٹبال کلب کے وفد کی چئیرمین گلبرگ ٹاؤن فاروق نعمت اللّٰہ سے ملاقات.
فرینڈز فٹبال کلب کے وفد کی چئیرمین گلبرگ ٹاؤن، فاروق نعمت اللّٰہ سے ملاقات۔ فرینڈز فٹبال کلب گراونڈ کی لیولنگ اور مینٹیننس کے حوالے سے چند گذارشات پیش کیں جس پر فاروق نعمت اللّٰہ چئیرمین گلبرگ ٹاؤن نے اپنے مکمل تعاون کی یقین دھانی کرائی۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فرینڈز فٹبال کلب کے وفد نے اپنے صدر عبدالواجد کی ...
مزید پڑھیں »