کراچی : پہلا کپٹن معیز احمد خان سمر ہاکی کیمپ الصغیر ہاکی کلب اور نارتھ کراچی ہاکی اکیڈمی زیرے اہتمام الصغیر ہاکی اسٹیڈیم سیکٹر الیون اے میں جاری، اختر اسماعیل ڈائریکٹر اے، این، ایم، فیشن اور چیف آف مانیٹرنگ کرائم سیل (نكاٹی) نے گزشتہ روز سمر کیمپ کا دورہ کیا اور کھلاڑیوں سے ملاقات کی اس موقع ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : karachi sportsnews
گورنرسندھ کی سندھ کوالیفائنگ شطرنج چیمپئن تقریب میں شرکت
گورنرسندھ کی سندھ کوالیفائنگ شطرنج چیمپئن تقریب میں شرکت چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو مبارک باد ۔ ہر ممکن تعاون فراہم کروں گا ۔ گورنرسندھ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ کوالیفائنگ شطرنج چیمپئن کی تقریب تقسیم انعامات میں شرکت کی ۔ شطرنج فیڈریشن آف پاکستان کے صدر حنیف قریشی نے گورنر سندھ کا استقبال ...
مزید پڑھیں »شاہ زیب رند نے امریکہ میں کراٹے کامبیٹ میں اپنا دوسرا مقابلہ جیت لیا۔
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹس کھلاڑی شاہ زیب رند نے امریکہ میں کراٹے کامبیٹ میں اپنا دوسرا مقابلہ جیت لیا۔ مقابلہ ہارنے پر حریف کھلاڑی نے مشتعل ہوکر تماشائیوں پر کرسیاں پھینک دیں۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں کراٹے کامبیٹ کے لائٹ ویٹ کیٹگری میں ان کا مقابلہ فرانس کے 23 سالہ ٹومی ایزوزا سے ...
مزید پڑھیں »پشاور; پی ایس بی ہاسٹل میں جاری کیمپ اختتام پذیر، ادائیگی پی ایس بی کو نہیں کی گئی ، ذرائع
پی ایس بی ہاسٹل میں جاری کیمپ اختتام پذیر ، ادائیگی پی ایس بی کو نہیں کی گئی ، ذرائع دس دن سے زائد کیمپ لگایا گیا ، کھلاڑیوں کو ہاسٹل کی سہولت بھی دی گئی تھی ،قائم مقام ڈائریکٹر کی تبدیلی کے باعث ادائیگی نہیں کی گئی پشاور… پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور کی انتظامیہ ...
مزید پڑھیں »کویٹہ ؛ نیشنل گیمز 2023 کے سلسلے میں ایوب سٹیڈیم کوئٹہ میں تزئین و آرائش کا کام 80٪ مکمل
کویٹہ ؛ نیشنل گیمز 2023 کے سلسلے میں ایوب سٹیڈیم کوئٹہ میں تزئین و آرائش کا کام 80٪ مکمل ہو چکا ہے جبکہ باقی ماندہ کام کی تکمیل کے لئے کوششیں جاری ہے مگر نیشنل گیمز میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں سے بدترین سلوک روا رکھا جارہا ہے ڈیلی ، ٹریک سوٹ اور دیگر سہولیات سے متعلق شکایات موصول ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز میں شامل جوڈو کے مقابلے کوٸٹہ میں منعقد ہونگے
34ویں نیشنل گیمز میں شامل جوڈو کے مقابلے کوٸٹہ میں منعقد ہونگے کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) 34ویں نیشنل گیمز میں شامل جوڈو کے مقابلے کوٸٹہ میں ہی کرانے کا فیصلہ تفصيلات کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز میں شامل جوڈو کے مقابلے شیڈول کے مطابق کوٸٹہ میں ہونے تھے لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے ...
مزید پڑھیں »چار ملکی ٹورنامنٹ: قومی باسکٹ بال ٹیم کے ٹراٸلز کا آغاز 5مٸی سے ہوگا
چار ملکی ٹورنامنٹ: قومی باسکٹ بال ٹیم کے ٹراٸلز کا آغاز 5مٸی سے ہوگا تین روزہ ٹراٸلز میں ڈویژنل اور ڈیپارٹمنٹس کے نامزد کھلاڑی حصہ لینگے، اوج ظہور پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے چار ملکی چیمپٸین شپ میں شرکت کیلٸے قومی باسکٹ بال ٹیم کے چناو کیلے 5مٸی سے ٹراٸلز لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان باسکٹ بال ...
مزید پڑھیں »پاکستان جونیئرفٹبال ٹیم کے سابق کپتان منیر آفتاب انتہائی کسمپرسی کے عالم میں انتقال کرگئے .
پاکستان جونیئرفٹبال ٹیم کے سابق کپتان منیر آفتاب انتہائی کسمپرسی کے عالم میں انتقال کرگئے، مرحوم کی عمر 26 سال تھی۔ آفتاب منیر گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور مالی حالات کی خرابی کے باعث مؤثر طریقے سے اپنا علاج نہ کرا سکے، مرحوم کے سوگواران میں 6 ماہ کی بچی بھی شامل ہے۔ دنیا میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »