ٹیگ کی محفوظات : karachi

حیدرآباد اولمپک قائد ملت اسپورٹس فیسٹول کے یوتھ والی بال ایونٹ کا آغاز ہوگیا

حیدرآباد(شاہد کاظمی)حیدرآباد اولمپک قائد ملت اسپورٹس فیسٹول کے یوتھ والی بال ایونٹ کا آغاز ہوگیا۔صدر حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی خرم رفیع صدیقی نے بطور مہمان خصوصی افتتاح کیا جبکہ معروف والی بال کوچ حضرت احمد و دیگر سینیئر کھلاڑی یوسف خان، عبدالحمید خان اور سمیع اللہ مہمان اعزازی تھے۔ تقریب کے آغاز میں کووآرڈینیٹر و ایونٹ مینیجر محی الدین ...

مزید پڑھیں »

ہمیشہ پاکستان کے نام کی سربلندی کیلئے میدان میں لڑا ہوں،تیمور سعید

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) تائیکوانڈو میں پاکستان کی انٹرنیشنل سطح پرنمائندگی کرنے والے قومی چیمپئین تیمور سعید نے کہا ہے کہ ہمیشہ پاکستان کے نام کی سربلندی کیلئے میدان میں لڑا ہوں میرا ملک میری پہچان ہے حالیہ نیشنل چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل جیتنا میرے لئے باعث اعزاز ہے اس جیت کے بعد مجھے نیا جذبہ ملا ہے قومی مقابلوں ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کا چوتھا راؤنڈ مکمل

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کے سی سی اے اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سنٹرل پنجاب نے خیبرپختونخوا کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ 5 رنز کی سبقت سے اپنی دوسری اننگز کا آغاز کرنے والی سنٹرل پنجاب کی پوری ٹیم میچ کے آخری روز 231 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔عمران ڈوگر74 اور بلاول اقبال نے ناٹ آؤٹ 55 رنز کی ...

مزید پڑھیں »

دوسرا کارپوریٹ T-20 لیگ’ معظم کی تباہ کن بولنگ رنگون والا کی تیسری فتح۔

کراچی اسپورٹس رپورٹر) رنگون والا سی سی نے باٸیں ہاتھ کے میڈیم پیسر معظم علی کے طوفانی اسپیل صف 6 رنز کے عوض4 کھلاڑیوں نشانہ بنانے کی بدولت حریف ٹیم فردوس الیون س سی کو 9 وکٹوں مات دے کر دوسرے کارپوریٹ کلر کٹ ٹی۔20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں میں تیسری کامیابی سمیٹ لی۔قاٸد اعظم پارک اسٹیل ٹاٶن کرکٹ گراٶنڈ ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کا تیسرا روز مکمل

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نےکپتان نعمان علی کے 11 شکار کی بدولت سنٹرل پنجاب کو 9 وکٹوں سے ہرادیا ۔ ناردرن نے دوسری اننگز میں 33 رنز کا ہدف محض پانچ اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔عمیر مسعود 21 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔ 195 رنز کےخسارے ...

مزید پڑھیں »

بلاول بھٹی کو مکمل آرام کا مشورہ

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پیر کی دوپہر کراچی کے ایک مقامی ہسپتال میں بلاول بھٹی کا سی ٹی اسکین کیا گیا۔اسکین کی رپورٹ کلیئر آنے پر آلراؤنڈر کو ہسپتال سےڈسچارج کردیا گیا ہے۔انہیں آئندہ چند روز کے لیے مکمل آرام کا مشورہ دیا گیا۔ یہ واقعہ کچھ یوں پیش آیا تھا: • سدرن پنجاب کی پہلی اننگز کے 85ویں اوور کی پہلی ...

مزید پڑھیں »

آئی بی اے فیکلٹی نے سٹاف کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )آئی بی اے فیکلٹی نے چھٹا آئی بی اے اسٹاف کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ۔ آئی بی اے کرکٹ گراءونڈ پرمنعقدہ ایونٹ کے فائنل میں رجسٹرا ر الیون کو 32رنز سے شکست ہو گئی ۔ اسٹوڈنٹ سینٹر اینڈ اسپورٹس فیسیلٹیز ڈپارٹمنٹ کے زیر اہتمام منعقدہ ایونٹ میں آٹھ ٹیموں نے شرکت کی تھی ۔ افتتاحی تقریب کے ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کا دوسرا روز مکمل

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ کے دوسرے روز سدرن پنجاب نے بلوچستان کے 372 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کےنقصان پر 245 رنز بنالیے ہیں۔ سدرن پنجاب کی ٹیم کو پہلی اننگز میں سبقت حاصل کرنے کے لیے ابھی مزید 128 رنز درکار ہیں۔ سلمان علی آغا 52 اور عمران رفیق 20 ...

مزید پڑھیں »

سائوتھ ایشین گیمز کیلئے مزید وقت مانگا ہے،لیفٹنٹ جنرل(ر)سید عارف حسن

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدرر لیفٹنٹ جنرل (ر) سیدعارف حسن نے کہا ہے کہ ساؤتھ ایشن گیمز کے لئے پاکستان نے مزید کچھ وقت مانگا ہے کورونا کی وجہ سے ہماری تیاریاں متاثر ہوئی ہیں ان گیمز کواگلے سال دسمبر تک کرانا لازمی ہے وہ ہفتے کو کراچی پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کررہے ...

مزید پڑھیں »

فرسٹ الیون میں شامل 9 کھلاڑیوں کے لئے گئے کووڈ ٹیسٹ منفی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)فرسٹ الیون اسکواڈز میں شامل مجموعی طور پر 9 کھلاڑیوں کے گزشتہ روز کوویڈ19 ٹیسٹ لیے گئے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں لیے گئے ان تمام ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے ہیں۔ یہ ٹیسٹ صرف ان 9 کھلاڑیوں کے ہی لیے گئے ہیں جن میں بخار یا نزلہ کی علامات ظاہر ہوئی تھیں۔ یہ فیصلہ اسکواڈ میں شامل ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free