شندورپولوگراؤنڈ میں چترال نے گلگت کوپانچ کے مقابلے میں سات گول سے ہراکرشندورپولوٹورنامنٹ جیت لیا۔ چترال نے مسلسل ریکارڈ تیر ھویں مرتبہ یہ ٹورنامنٹ جیتا ہے۔ فیسٹیول کے شرکاء راک کلائمنگ ٹریکنگ اورپیراگلائیڈنگ کے علاوہ روایتی کھانوں اورثقافتی رقص سے بھی لطف اندوزہوئے۔ مہمان خصوصی نے بہترین کارگردگی دکھانے والے کھلاڑیوں، رنراپ اور جیتنے والی ٹیموں کو ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk news
تاریخی شندور پولو فیسٹول جوش و خروش سے اختتام پذیر ہو گیا
تاریخی شندور پولو فیسٹول جوش و خروش سے اختتام پذیر ہو گیا تین روزہ شندور پولو فیسٹیول رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی کور کمانڈر پشاور تھے۔ فیسٹول کے آخری روز سکول کے بچوں نے ٹیبلو پیش کیا۔ جبکہ فرنٹیئر کور اور گلگت بلتستان کے بینڈز نے قومی نغموں کی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی تین دن بعد بحفاظت نانگا پربت بیس کیمپ پہنچ گئے۔
پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی برف باری کی وجہ سے کیمپ فور کے ارد گرد پھنسے ہوئے تین دن بعد بحفاظت نانگا پربت بیس کیمپ پہنچ گئے۔ قراقرم کلب نے اس خبر کو اپنے آفیشل اکاؤنٹ پرٹویٹ کیا اور پاکستانی کوہ پیما کو بچانے پر آذربائیجانی کوہ پیما اسرافیل اشورلی کی تعریف کی۔آذربائیجان کے کوہ پیما اسرافیل نے ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کی چیکنگ کیلئے کوئی خاتون اہلکار موجود ہی نہیں
پشاور سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کی چیکنگ کیلئے کوئی خاتون اہلکار موجود ہی نہیں روزانہ سینکڑوں خواتین مختلف کھیلوں کی تربیت کیلئے آتی ہیں، چارجز بھی لئے جاتے ہیں لیکن انتظامیہ سیکورٹی پر خاموش پشاور… پشاور صدر میں واقع پشاور سپورٹس کمپلیکس جو کچھ عرصہ قبل تک قیوم سپورٹس کمپلیکس کے نام سے جانا جاتا تھا کے سیکورٹی ...
مزید پڑھیں »پشاور، حیات آباد، بنوں، کوہاٹ سمیت کسی بھی سپورٹس کمپلیکس میں کوئی باقاعدہ سیکورٹی انتظام نہیں، رپورٹ
پشاور و حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سیکورٹی کیلئے کوئی انتظام نہیں تھانہ گلبرگ کی پولیس قبل ازیں سیکورٹی کے حوالے سے اپنی رپورٹ انتظامیہ کو دو و ماہ قبل جمع کرواچکی ہیں پشاور…صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام چلنے والے پشاور میں دوبڑے سپورٹس کمپلیکسز میں سیکورٹی کیلئے کوئی انتظام نہیں.حالانکہ ان دونوں سپورٹس کمپلیکسز میں روزانہ ...
مزید پڑھیں »پشاور… سپورٹس رپورٹرحملہ و قتل دھمکیاں، پولیس ملزمان کو پکڑنے میں ناکام
سپورٹس رپورٹرحملہ و قتل دھمکیاں، گلبرگ پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کے باوجود کچھ نہیں کرسکی پشاور… کھیلوں کے شعبہ کی رپورٹنگ کرنے والے پشاور سے تعلق رکھنے والے صحافی مسرت اللہ جان پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملے کے بارہ دن گزرنے کے باوجود ابھی تک مقامی پولیس اس حوالے سے کوئی کارکردگی نہیں دکھا ...
مزید پڑھیں »سرکاری عمارت میں صحافی پر حملہ، تشدد اور سیکورٹی ; مسرت اللہ جان
سرکاری عمارت میں صحافی پر حملہ، تشدد اور سیکورٹی مسرت اللہ جان 20 جون 2023 کا دن راقم کیلئے عام سا دن تھا، پریس کلب میں روزمرہ کے کام اورکھیلوں کی خبریں بھیجنے کے بعد پشاور پریس کلب کے دوستوں سے ملاقات اور کھانے کے بعد پشاور سپورٹس کمپلیکس جانا ایک روٹین ہی تھا، اور اپنی روٹین کے مطابق ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے احسن رمضان نے انڈر 21 ایشین اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔
پاکستان کے احسن رمضان نے انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستان کے کیوئسٹ احسن رمضان نے فائنل میں ایران کے میلاد کو شکست دے کر انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ اپنے نام کی۔ حتمی معرکے میں قومی کیوئسٹ نے 5-2 سے میدان مارا۔ پاکستانی کیوئسٹ نے ابتدائی چار فریمز جیتے، اس کے بعد ایرانی کیوئسٹ نے ...
مزید پڑھیں »پشاور…کھلاڑیوں اور ملازمین کی آن لائن رجسٹریشن کا عمل صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے شروع کردیا
کھلاڑیوں اور ملازمین کی آن لائن رجسٹریشن کا عمل صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے شروع کردیا پشاور…خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے کھلاڑیوں اور ملازمین کی آن لائن رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا ہے اور سولہ جولائی 2023 تک تمام کھلاڑیوں اور ملازمین کو صوبہ بھر کے تمام کھلاڑیوں اور ملازمین کو آن لائن رجسٹریشن کرنے کی ہدایت کی گئی ہیں ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور سال 2022 کی سرگرمیوں کی معلومات دینے سے دو ماہ سے گریزاں
ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور سال 2022 کی سرگرمیوں کی معلومات دینے سے دو ماہ سے گریزاں رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت قانون کے تحت اپریل و مئی 2023 میں درخواستیں ڈائریکٹریٹ کے توسط سے دی گئی ہیں ، تاحال کوئی جواب نہیں دیا گیا پشاور… ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور سال 2022 کی سرگرمیوں کے بارے میں تاحال ...
مزید پڑھیں »