پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بی پی ایل میں شرکت کیلئے مزید 5 کھلاڑیوں کو این او سی جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کیلئے قومی کرکٹرز عامر جمال، صائم ایوب، محمد حسنین، محمد نواز اور عاکف جاوید کو این او سی جاری کر دیا گیا۔ احمد شہزاد نے بھی این او سی کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpksportslinkpk
پشاور ; سپورٹس ڈائریکٹریٹ، چوریاں لیکن ذمہ دار کون ؟ تحریر ; مسرت اللہ جان
سپورٹس ڈائریکٹریٹ، چوریاں لیکن ذمہ دار کون تحریر ; مسرت اللہ جان ْخیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام پشاور سپورٹس کمپلیکس میں کم و بیش 1.4 ملین روپے کی لاگت کے دو اے ایس بی شیشے جو کہ سکواش کورٹ میں لگائے جانے تھے اور کھیلوں کے ایک ہزار منصوبے میں بننے والے دو سکواش کورٹ کیلئے بیرون ...
مزید پڑھیں »صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال سید فخر علی شاہ کی ویسٹ ایشیائی سربراہی اجلاس میں شرکت
تائیوان میں منعقدہ اجلاس میں پاکستان،انڈیا، سعودی عرب،ایران،عراق،فلسطین و سری لنکن مندوبین نے شریک کی بطور نائب صدر بی ایف اے مجھے مسٹر جیفری کوو کو ہر ملک کے تاریخی پس منظر و معلومات فراہم کرنے کا موقع ملا۔سید فخر علی شاہ پاکستان فیڈریشن بیس بال PFB کے صدر و بیس بال فیڈریشن آف ایشیا BFA کے نائب صدر ...
مزید پڑھیں »سرکاری عمارت میں صحافی پر حملہ، تشدد اور سیکورٹی ; مسرت اللہ جان
سرکاری عمارت میں صحافی پر حملہ، تشدد اور سیکورٹی مسرت اللہ جان 20 جون 2023 کا دن راقم کیلئے عام سا دن تھا، پریس کلب میں روزمرہ کے کام اورکھیلوں کی خبریں بھیجنے کے بعد پشاور پریس کلب کے دوستوں سے ملاقات اور کھانے کے بعد پشاور سپورٹس کمپلیکس جانا ایک روٹین ہی تھا، اور اپنی روٹین کے مطابق ...
مزید پڑھیں »بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے ہرارے ہوریکینز خریدی لی
بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے ہرارے ہوریکینز خریدی لی دبئی (خصوصی رپورٹ) شوبز سے وابستہ شخصیت کی کرکٹ میں دلچسپی ڈھکی چھپی نہیں ہے ۔ شوبز ستارے نہ صرف کرکٹر کے پرستار رہے ہیں بلکہ ان کے آپس میں شادیاں بھی ہوئی ہیں ۔ کئی شوبز ستارے تو کرکٹ کے مالکان بھی ہیں۔ اس میں ایک حالیہ اضافے ...
مزید پڑھیں »24ویں خیبر پختونخوا صوبائی شطرنج چمپیئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی
24ویں خیبر پختونخوا صوبائی شطرنج چمپیئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی ، ممبر بورڈ آف ریونیو عادل شاہ نے افتتاح کیا پشاور ( سپورٹس رپورٹر ) 24 ویں خیبر پختو نخوا صوبائی شطرنج چمپیئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی، ممبر بورڈ آف ریونیو عادل شاہ نے بساط پر پہلی چال چل کے ٹورنامنٹ کا باضابطہ افتتاح کیا۔ اس ...
مزید پڑھیں »صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ کا وزیراعلیٰ اعظم خان سے ملاقات
صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ کا وزیراعلیٰ اعظم خان سے ملاقات جلد ہی وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں نیشنل گیمز کے میڈل ونر کھلاڑیوں اوران کے کوچز کے لئے تقریب منعقد کی جائے گی پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ نے گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ اعظم خان سے ملاقات ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواہ کے ہر ڈویزن میں ویلوڈرم تعمیر کرائنگے; ڈاکٹر ریاض انور .
پشاورسمیت خیبر پختونخواہ کے ہر ڈویزن میں ویلوڈرم تعمیر کرائنگے پشاور کے منصوبہ پر جلدکام شروع کرائیں گے‘ڈاکٹر ریاض انور پشاور(سپورٹس رپو رٹر)خیبرپختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے کھیل ڈاکٹر ریاض انور نے کہا ہے کہ پشاورسمیت خیبر پختونخواہ کے ہر ڈویزن میں ویلوڈرم تعمیر کرائنگے ویلوڈرم کی تعمیر سمیت سائیکلنگ کے فروغ و ترقی کے ...
مزید پڑھیں »پشاور: فرنٹیئر کالج برائے خواتین کھیلوں کے میدان میں ایک مرتبہ پھر نمبر ون رہا.
فرنٹیئر کالج برائے خواتین کھیلوں کے میدان میں ایک مرتبہ پر نمبر ون، پشاور: فرنٹیئر کالج برائے خواتین کھیلوں کے میدان میں ایک مرتبہ پر نمبر ون رہا، مذکورہ کالج کی طالبات سے مختلف کھیلوں میںشاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے فاتح ٹرافی جیت لی،اس حوالے سے منعقدہ تقریب میںمہمان خصوصی ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی مس زوبیہ نے پوزیشن ہولڈر ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز، خیبر پختونخوا نے پہلا میڈل جیت لیا.
نیشنل گیمز، خیبر پختونخوا نے پہلا میڈل جیت لیا پشاور(سپورٹس رپورٹر)بیڈمنٹن خواتین کے مقابلوں میں خیبر پختونخوا کی ٹیم نے پہلا برونز میڈل جیت لیا۔ کوئٹہ میں جاری 34 ویں نیشنل گیمز میں بیڈمنٹن مقابلوں میں کوارٹر فائنل میں خیبر پختونخوا اور پنجاب کے درمیان مقابلہ ہوا۔ پہلے سنگل میں پنجاب کے زبیرہ نے خیبر پختونخوا کی نور ...
مزید پڑھیں »