نیشنل انڈر 13 ٹورنامنٹ میں ناردرن، سدرن پنجاب اور خیبرپختونخوا نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے سینٹرل پنجاب کو 10 رنز سے ہرادیا۔محمدزیدنے شاندارپرفارمنس کامظاہرہ کرکے43رنزبنانےاورایک کھلاڑی کواوٹ کرکے کےپی ٹیم کی کامیابی میں کلیدی رول پلے گیا۔خیبرپختونخوا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ تیس اوورز میں 7 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : national sports
33ویں قومی کھیل ختم،پاکستان آرمی نے 7909 پوائنٹس اور مجموعی طور پر 380 میڈلز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی
(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان آرمی نے 7909 پوائنٹس اور مجموعی طور پر 380 میڈلز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی، واپڈا کی 7093 پوائنٹس کے ساتھ دوسری اور ریلوے کی 1815 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن، صوبوں میں پنجاب 1622 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور خیبر پختونخوا 1285 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود۔ 33 ویں نیشنل گیمز ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز,واپڈا اور پاکستان آرمی کی رگبی کےایونٹس میں کامیابی
ایبٹ آباد( سپورٹس لنک رپورٹ) واپڈا اور پاکستان آرمی نے رگبی کے مرد و خواتین ایونٹس میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے سونے کے تمغے حاصل کئے ۔ واپڈا نے پاکستان آرمی کو ےکطرفہ مقابلے کے بعد کھےل کے تمام شعبوں مےں مکمل آءوٹ کلاس کرتے ہوئے خواتین رگبی کا پہلا ٹاءٹل جےتنے کا اعزاز حاصل کر لےا رےلوےز نے کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز,مردوں کے ویٹ لفٹنگ مقابلے مزید چار میڈلز کا فیصلہ
ایبٹ آباد( سپورٹس لنک رپورٹ) ایبٹ آباد میں جاری مردوں کے ویٹ لفٹنگ مقابلے جاری ہیں جس میں چار مزید میڈلز کا فیصلہ ہوا جس میں واپڈا ، آرمی اور ریلویز ایک ایک مزید سونے کا تمغہ حاصل کیا ایبٹ آباد کالج ہال مےں منعقدہ اس ایونٹ کی73کلو گرام کےٹگری مےں واپڈا کے ابوسفیان نے 290پوائنٹس کے ساتھ پہلی پنجاب ...
مزید پڑھیں »33ویں قومی کھیلوں کے جمناسٹک مقابلے اختتام پذیر –
ایبٹ آباد( سپورٹس لنک رپورٹ)33ویں قومی کھیلوں کے جمناسٹک مقابلے ایبٹ آباد کے پی ٹی سکول میں اختتام پذیر جس میں پاکستان آرمی کی ٹیم نے پہلی واپڈا نے دوسری اور پاکستان ریلویز نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ واپڈا کے محمد افضل 72-55پوائنٹس حاصل کر کے مقابلوں کے بہترین جماسٹ قرار پائے ہیں ان مقابلوں میں دس ٹیموں آرمی ...
مزید پڑھیں »ایبٹ آباد میں منعقدہ33ویں نیشنل گیمز کے جوڈوایونٹ میں مزید6ایونٹس کے میڈلز کا فیصلہ ہو گیا
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) ایبٹ آباد میں منعقدہ33ویں نیشنل گیمز کے جوڈو ایونٹ میں مزید6ایونٹس کے میڈلز کا فیصلہ ہو گیا مجموعی طور پر ہونے والے کل بارہ مقابلوں میں آرمی کی ٹیم8سونے 1چاندی اور 1کانسی کے تمغوں کے ساتھ اپنی برتری مزید مستحکم کئے ہوئے ہے واپڈا چار سونے3چاندی اور دو کانسی کے میڈلز کے ساتھ دوسرے اور نیوی ...
مزید پڑھیں »33 ویں نیشنل گیمز،پاکستان آرمی 123 گولڈ کے ساتھ پہلے نمبر پر .
33 ویں نیشنل گیمز،پاکستان آرمی 123 گولڈ کے ساتھ پہلے نمبر پر واپڈا 98 گولڈ کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی تیسری پوزیشن پر ہے پشاور (سپورٹس رپورٹر)پشاور میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی 123 گولڈ ، 99 سلور اور 65 برائونز میڈلز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر سب آگے، پاکستان واپڈا بدستور 98 گولڈ ، 73 سلور اور54 ...
مزید پڑھیں »33ویں نیشنل گیمز پشاور ، پنجاب کی گرلز جوڈو ٹیم نے چاندی اور کانسی کے تمغے جیت لئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پنجاب کی گرلزجوڈو ٹیم نے 33ویں نیشنل گیمز پشاور میں چاندی اور کانسی کے تمغے جیت لئے ہیں، جمعرات کے روز ہونے والے مقابلوں میں پنجاب کی حنا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جوڈو کی اوپن ویٹ کیٹیگری میں چاندی جبکہ انعم نے 44کلوگرام سے کم ویٹ کیٹیگری میں کانسی کے تمغے جیتے، پنجاب کی کراٹے ...
مزید پڑھیں »33ویں نیشنل گیمز،نادرن بائی پاس پر سائیکلنگ مقابلے جاری
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور میں جاری 33ویں نیشنل کے سلسلے میں ناردرن بائی پاس منعقد ہ سائیکلنگ مقابلے انتہائی پر امن اور بہترین اندازمیں کھیلے جار ہے ہیں، جس میں چاروں صوبوں سمیت پاکستان آرمی ،واپڈا،ریلوے اور دیگر ٹیموں کے مرد واخواتین کھلاڑی بھر پور تیاریوں کیساتھ شریک ہیں،سائیکلنگ ایونٹ کے دوسرے روز صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل ...
مزید پڑھیں »مراد خان خیبر پختون خوا کا پہلا کھلاڑی ہے جس نے نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ):خیبر پختون خوا کے سینئر وزیر برائے کھیل عاطف خان نے کراٹے میں گولڈ میڈل اپنے نام کرنے والے مراد خان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مراد خان نے گولڈ میڈل حاصل کرکے صوبے کا نام روشن کیا ہے،مراد خان خیبر پختون خوا کا پہلا کھلاڑی ہے جس نے نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل اپنے نام ...
مزید پڑھیں »