ورلڈبلائنڈ گیمز میں بھارت کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کرنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ لاہور ایئرپورٹ پر قومی بلائنڈ سکواڈ کا شاندار استقبال کیا گیا۔واضح رہے کہ نثارعلی کی قیادت میں پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ورلڈ بلائنڈ گیمز کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakista sports
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ جیولن تھرو فائنل; پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا.
ورلڈایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023 جیولن تھرو فائنل، بھارت کے نیرج چوپڑا نے گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا، ورلڈایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023 جیولن تھرو کے فائنل میں ارشد ندیم نے پہلی باری میں 74.80میٹر ،دوسری باری میں 82.81،تیسری باری میں 87.82میٹر تھر وکی جو ان کے سیزن کی سب ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بنی چار ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بنی چار ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے۔ واضح رہے کہ راجر بنی 18 سال بعد پاکستان کا دورہ کریں گے، آخری مرتبہ وہ 2005 میں ایشین کرکٹ کونسل کے کیمپ کیلئے پاکستان آئے تھے۔ نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی ...
مزید پڑھیں »نیشنل کک باکسنگ چیمپین شپ ; سیمی فائنل میں بلوچستان کے نظر خان نے پاکستان پولیس کے نعمان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی.
کوئٹہ : اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد ; ٹورنامنٹ کے دوسرے روز شاندار سیمی فائنل مقابلے ہوئے ۔48 کلوگرام کے پہلے سیمی فائنل میں بلوچستان کے نظر خان نے پاکستان پولیس کے نعمان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان واپڈا کے عبداللہ نے خیبر پختون خواہ کے حامد رحمان کو شکست دے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ; ویل چیئر اور بلائنڈ کرکٹ کی گرانٹ کی منظوری.
پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ۔ ذکا اشرف نے آئی سی سی فنانشل ماڈل پر ارکان کو اعتماد میں لیا ویل چیئر اور بلائنڈ کرکٹ کی گرانٹ کی منظوری کراچی 27 اگست، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا دوسرا اجلاس چیرمین ذکا اشرف کی صدارت میں اتوار کے روز مقامی ہوٹل ...
مزید پڑھیں »نیزہ بازی ورلڈکپ : پاکستان نے آخری دن 2 گولڈ میڈلز جیت لئے.
نیزہ بازی ورلڈکپ : پاکستان نے آخری دن 2 گولڈ میڈلز جیت لئے پاکستانی گھڑ سوار تصور عباس لک نے انفرادی طور پر گولڈ میڈل جیتا آخری دن پاکستان نے ٹیم ایونٹ میں بھی نمبر ون رہتے ہوئے گولڈ میڈل جیتا مجموعی طور پر پاکستان ورلڈکپ میں دوسرے نمبر پر رہا , سعودی عرب پہلے اور ...
مزید پڑھیں »پاکستانی باکسر تیمور خان نے بھارتی باکسر جسکرن سنگھ کو شکست دے دی۔
پاکستانی باکسر تیمور خان نے بھارتی حریف کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ کلر کپ ڈبلیو بی اے میں ہیوی ویٹ مقابلے دبئی کے مقامی ہوٹل میں ہوئے۔ پاکستان کے نامور باکسر تیمور خان اور بھارتی باکسر جسکرن سنگھ کے درمیان مقابلہ دبئی کے مقامی ہوٹل میں ہوا۔ جس میں پاکستانی باکسر تیمور خان ...
مزید پڑھیں »فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے پاکستان فائیو سائیڈ ہاکی ٹیم کا اعلان ۔
فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے پاکستان فائیو سائیڈ ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ رانا عبدالوحید اشرف فائیو سائیڈ ایشیاء کپ میں بطور کپتان پاکستان ہاکی ٹیم کی قیادت کرینگے جبکہ محمد عبداللہ نائب کپتان ہونگے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین نے قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کی ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔
جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔ جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم پہلی دفعہ پاکستان آئ ہے۔ کپتان لورا وولوارڈٹ، ماریزان کیپ اور نادین ڈی کلرک 29 اگست کو کراچی پہنچیں گی۔ ٹیم فزیو تھراپسٹ مولبتسی فیلانے بھی 29 اگست کو پہنچیں گے۔ جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم کا استقبال ویمنز ونگ کی سربراہ تانیہ ملک اور جنرل ...
مزید پڑھیں »تیسرا ون ڈے ; پاکستان نے افغانستان کو 59 رنز سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے جیت لی۔
تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 59 رنز سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے جیت لی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹگ کا فیصلہ کیا، قومی ٹیم نے افغانستان کی ٹیم کو جیت کیلئے مقررہ 50 اوورز میں 269 رنز کا ہدف ...
مزید پڑھیں »