ایچ بی ایل پی ایس ایل 2024 کے غیرملکی کرکٹرز کی رجسٹریشن شروع لاہور 26 اکتوبر، 2023:ء پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے لیے غیرملکی کرکٹرز کی رجسٹریشن شروع کردی ہے۔ پی ایس ایل کا نواں ایڈیشن 8 فروری سے24 مارچ تک منعقد ہوگا۔ پاکستان کے کرکٹرز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakista sports
لاہور انٹرڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸی
لاہور انٹرڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸی پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ گریڈ اے کے میں لاہور نے فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوے سیمی فاٸنل راونڈ کیلٸے کوالیفاٸی کر لیا۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل اور چیمپٸین ...
مزید پڑھیں »تھائی لینڈ انٹرنیشنل جوجٹسو چیمپئن شپ ‘ جمیل رضوی نے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
پاکستان کے جمیل رضوی نے تھائی لینڈ انٹرنیشنل جوجٹسو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ گولڈ میڈلسٹ جمیل رضوی کے مطابق اے ایف جی اوپن جوجٹسو چیمپئن شپ میں 300 سے زیادہ کھلاڑی مختلف کیٹگریز میں شریک ہیں۔ جمیل رضوی نے کہا کہ بلیو بیلٹ اوپن ویٹ ڈویژن میں 3 ...
مزید پڑھیں »گوادر ; آف روڈ ریلی میں جیئند ہوت نے میدان مار لیا
گوادر میں ہونیوالی آف روڈ ریلی میں جیئند ہوت نے میدان مار لیا، نادر مگسی دوسرے نمبر پر رہے۔ موٹر ریلی گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور بلوچستان موٹر سپورٹس کے زیرِ اہتمام منعقد کی گئی، ریلی کے آخری روز پری پیڈ کیٹیگری کا فائنل راؤنڈ ہوا، جس میں 25 ملکی اور غیر ملکی ریسرز نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان فینسنگ فیڈریشن اور مارشل آرٹس پروموٹنگ فاؤنڈیشن کا کولیبریشن سے پہلا تعارفی ایونٹ اِسلام آباد میں منعقد ہوا
پاکستان فینسنگ فیڈریشن اور مارشل آرٹس پروموٹنگ فاؤنڈیشن کا کولیبریشن سے پہلا تعارفی ایونٹ اِسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں شرکا کی کثیر تعداد نے فینسنگ جیسے دلچسپ کھیل کو بہت سراہا۔ جبکہ ایڈوکیٹ حماد احمد جان نے اِسلام آباد فینسنگ ایسوسیشن کے جنرل سیکریٹری نعمان نصیر اور مارشل آرٹس پروموٹنگ فاؤنڈیشن کےآفیشلز قمر ...
مزید پڑھیں »انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ : فیصل آباد، اسلام آباد، پشاور سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸے
انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ : فیصل آباد، اسلام آباد، پشاور سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸے اسلام آباد ( رپورٹ ؛ نواز گوھر ) انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ گریڈ ون میں دفاعی چیمپٸین فیصل آباد، اسلام آباد اور پشاور ڈویژن نے پول راونڈ میں مسلسل دوسرا میچ جیت کر سیمی ...
مزید پڑھیں »شھید بینظیر أباد ڈویژن کی رنگ بال ٹیم نے سپر 3 رنگ بال کپ اپنے نام کر لیا
شھید بینظیر أباد ڈویژن کی رنگ بال ٹیم نے سپر 3 رنگ بال کپ اپنے نام کر لیا نیشنل رنگ بال اکیڈمی Y.M.C.A کراچی میں کراچی ڈویژن رنگ بال اسوسی ایشن نے سپر تھری رنگ بال ٹراٸ اینگلر کپ 2023 کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں میرپورخاص ۔ بینظیرأباد اور کراچی ڈویژن کی ٹیموں ...
مزید پڑھیں »سوئمنگ کیلئے فنڈز موجود ، لیکن دیگر کھیلوں کیلئے فنڈز نہیں ، خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی انوکھی پالیسی
سوئمنگ کیلئے فنڈز موجود ، لیکن دیگر کھیلوں کیلئے فنڈز نہیں ، خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی انوکھی پالیسی سوئمنگ کے مقابلوں کیلئے جانیوالی ٹیم کو دو لاکھ روپے دینے کے اقدام پر مختلف کھیلوں سے وابستہ افراد نے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی دوغلی پالیسی کو افسوسناک قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ سوئمنگ کیلئے ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان انٹر بورڈ فٹ سال چیمپئن شپ کے افتتاحی روز دس میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔
آل پاکستان انٹر بورڈ فٹ سال چیمپئن شپ کے افتتاحی روز دس میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) راولپنڈی بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام آل پاکستان انٹر بورڈ فٹ سال چیمپئن شپ کےافتتاحی روز دس میچوں کا فیصلہ ہو گیا ہے ۔ جبکہ فیصل آباد اور اسلام آباد کی ٹیموں ...
مزید پڑھیں »سینے سرطان بارے آگاہی کے لئے سائیکل ریس اور واک کا اہتمام
پشاور (سپورٹس رپورٹر) سینے کے سرطان بارے آگاہی کے لئے شوکت خانم ہسپتال پشاورمیں پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن اور خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس اور دیگر اداروں کے تعاون سے سائیکل ریس اور آگاہی واک کا اہتمام کیاگیا اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خیبرپختونخوا کیپٹن (ر) خالد محمود مہمان خصوصی نے ...
مزید پڑھیں »