کے ایچ اے کے زیر اہتمام پی ایچ ایف کے ڈومیسٹک ہاکی ڈویلپمنٹ ویژن کے مطابق کے ایچ اے رمضان ہاکی لیگ2023ء کا فائنل میچ یوتھ ہاکی کلب اور کراچی فٹنس ہاکی کلب کے مابین کھیلا گیا. مزکورہ فائنل میچ یوتھ ہاکی کلب نے 1-4 سے جیت لیا. میچ کے مہمان خصوصی وائس پریذیڈنٹ پی ایچ ایف میجر جنرل(ر) ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan hocky
مارگلہ ہاکی کلب اسلام آباد نے ریڈ ٹائیگرز ہاکی کلب اسلام آباد کو ایک سخت مقابلہ کے بعد 1 کے مقابلہ میں 3 گول سےشکست دے دی
اسلام آباد ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی حدف ہاکی کلب کے زیر اہتمام آبپارہ ہاکی گراؤنڈ اسلام آباد میں جاری رمضان فیسٹیول فلڈ لائٹ ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں مارگلہ ہاکی کلب اسلام آباد نے ریڈ ٹائیگرز ہاکی کلب اسلام آباد کو ایک سخت مقابلہ کے بعد 1 کے مقابلہ میں 3 گول سےشکست دیکر ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب گرین نے دوسرا مہتاب چائولہ رمضان ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا
پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب گرین نے دوسرا مہتاب چائولہ رمضان ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا کراچی فٹنس کلب کو فائنل میں 6-1 گول سے شکست، سمیر حسین فائنل کے بہترین کھلاڑی قرار پائے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے انعامات تقسیم کئے کراچی: پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب (گرین) نے دوسرا مہتاب چائولہ فلڈ لائٹس رمضان ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا، ...
مزید پڑھیں »دوسرے مہتاب چائولہ فلڈ لائٹس رمضان ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ کا پانچ اپریل سے آغاز
دوسرے مہتاب چائولہ فلڈ لائٹس رمضان ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ کا پانچ اپریل سے آغاز ناک آئوٹ کی بنیاد کھیلا جانیوالا ٹورنامنٹ 9 اپریل تک جاری رہے گا ایونٹ میں آٹھ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں، افتتاحی میچ پاکستان ویٹرنز گرین اور ناظم آباد مجاہد کلب کے درمیان کھیلا جائیگا کراچی : دوسرا مہتاب چائولہ فلڈ لائٹس رمضان ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ پانچ ...
مزید پڑھیں »لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے نئے لگائے جانیوالے فوارے کا وال خود بخود نکل گیا، کنٹریکٹر نے ایسے ہی چھوڑ دیا
لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے نئے لگائے جانیوالے فوارے کا وال خود بخود نکل گیا، کنٹریکٹر نے ایسے ہی چھوڑ دیا پشاور…پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں نئے لگائے جانیوالے چھوٹے فوارے انتہائی ناقص ہیں کنٹریکٹر نے گذشتہ دنوں وہاں کا دورہ کیا جب پانی کی سپلائی کیلئے تمام سپرنکلز کھولے گئے تو ...
مزید پڑھیں »کے پی اولمپک کے صدر سید عاقل شاہ کے دورہ لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے دوران ٹرف سے مصنوعی گھاس نکل جانے کا انکشاف
کے پی اولمپک کے صدر سید عاقل شاہ کے دورہ لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے دوران ٹرف سے مصنوعی گھاس نکل جانے کا انکشاف کے پی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر ظاہر شاہ نے گول پوسٹ کے پیچھے جنگلوں اور سپرنکلز کے غیر معیاری کام سے بھی آگاہ کیا، رپورٹ پشاور..صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »شمشیر بے نیام تحریر: سید علی عباس
کھیل کسی بھی ملک کا مثبت اور ثقافتی چہرہ ہوتے ہیں اوراقوام عالم میں اس ملک کی پہچان اور شناخت کا باعث بنتے ہیں. کھیلوں کی تنظیمیں اپنے ممالک کے پرچم بلند رکنے کے لئے سردھڑ کی بازی لگادیتی ہیں اس دوڑ میں کئی حساس قسم کے معاملات اور سیاست کا عمل دخل ہونا بھی خارج از امکان قرار نہیں ...
مزید پڑھیں »