سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ سٹیٹ آف آرٹ ٹینس کورٹس میں جاری ہے، تیسرے روز کوارٹر فائنل کھیلے گئے، نتائج کے مطابق بوائزانڈر 18 کوارٹر فائنل میں اسد زمان نے حیدر ندیم کو 8-3،یافات ندیم نے احمد کو 8-0،احمد رضا نے ابوبکر خلیل کو 8-0اور حسن علی نے شاہیر خان کو 8-0سے ہرادیا، بوائز انڈر16کوارٹر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan sports board
نیشنل وومینز باسکٹ بال چیمپین شپ ; واپڈا کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
واپڈا کی نیشنل وومینز باسکٹ بال چیمپین شپ کے سیمی فائنل میں اسلام آباد ڈویژن،کراچی گرین اورلاہور ڈویژن نے بھی حریف ٹیموں کو شکست دے کر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل خالد بشیر نے بھی غلام محمد کے ہمراہ میچز کو دیکھا کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسپورٹس بورڈ کے بجٹ میں 25 کروڑ روپے کا اضافہ
ملک میں کھیلوں کے ادارے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے لیے آٸندہ مالی سال 24-2023 کے لیے25 کروڑ روپے اضافے کے ساتھ 2 ارب 34 کروڑ 63 لاکھ روپے کا بجٹ تجویز کیا گیا ہے۔ آٸندہ مالی سال کے بجٹ دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال پاکستان اسپورٹس بورڈ کا بجٹ 2 ارب 5 کروڑ 46 لاکھ مختص تھا، ...
مزید پڑھیں »پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ: قومی ٹیم مالدیپ پہنچ گٸی
پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ: قومی ٹیم مالدیپ پہنچ گٸی قومی ٹیم کی ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ سے بھی ملاقات پاکستان باسکٹ بال ٹیم پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ کیلٸے مالدیپ پہنچ گٸی۔ تفصیلات کے مطابق 15 جون سے 22جون تک کھیلے جانیوالے ایونٹ میں پاکستان ، مالدیپ، بھوٹان، نیپال اور بنگلہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو اڑھائی کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ کا چیک جاری کردیا۔
پاکستان سپورٹس بورڈ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو اڑھائی کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ کا چیک جاری کردیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین نے قومی کھیل ہاکی کی بہتری کے لئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کی گئی گرانٹ کا خصوصی چیک پاکستان سپورٹس بورڈ سے وصول کیا۔ انہوں ...
مزید پڑھیں »اسپیشل ایتھلیٹس اپنی سو فیصد کارکردگی کا مظاہرہ کر کے وکٹری اسٹینڈ تک پہنچنے کی بھرپور کوشش کریں گے; رونق لاکھانی
جرمنی کے شہر برلن میں 17 تا 25 جون تک کھیلے جانے والے اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کے ایتھلیٹس اور آفیشلز برلن پہنچ گئے ائرپورٹ پر ورلڈگیمزأرگنائزنگ کمیٹی کے عہدیداران نے پاکستانی دستے کااستقبال کیا واضح رہے کہ ورلڈ گیمز میں 190 ممالک کے سات ہزار ایتھلیٹس اپنے یونیفائڈ پارٹنرز کے ہمراہ حصہ ...
مزید پڑھیں »ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کو تھائی لینڈ کے بعد ہانگ کانک کے ہاتھوں سے بھی شکست کا سامنا
ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کو تھائی لینڈ کے بعد ہانگ کانک کے ہاتھوں سے بھی شکست کا سامنا ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کو تھائی لینڈ کے بعد اپنے تیسرے میچ میں ہانگ کانک کے ہاتھوں سے بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔پاکستان اپنا چوتھا میچ ملائیشیا کے خلاف ...
مزید پڑھیں »بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخاب سول جج نے حکم امتناعی جاری کردیا۔
بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخاب سول جج نے حکم امتناعی جاری کردیا۔ کوئٹہ(بسجا رپورٹ)سول جج تھری کوئٹہ کی عدالت نے 10 جون 2023 کو بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ہونے والے انتخابات کے نتائج جاری کرنے پر حکم امتناعی جاری کردیا معزز عدالت کے جاری کردہ حکم کے مطابق 10 جون 2023 کو بلوچستان اولمپک ...
مزید پڑھیں »اقبال ہارپر پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے
اقبال ہارپر پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے سینئر سپورٹس جرنلسٹ محمد اقبال ہارپر پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے آئندہ چار برس (24-2023) کے لئے صدر منتخب ہوگئے ہیں جبکہ محمد بابر اور عبدالقیوم کو بالترتیب سیکرٹری جنرل اور فنانس سیکرٹری ہونگے۔نومنتخب صدر اقبال ہارپر کا تعلق ہفتہ روزہ تصور، جبکہ محمد بابر کانواۓ وقت ڈیجیٹل ...
مزید پڑھیں »24ویں خیبر پختونخوا صوبائی شطرنج چمپیئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی
24ویں خیبر پختونخوا صوبائی شطرنج چمپیئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی ، ممبر بورڈ آف ریونیو عادل شاہ نے افتتاح کیا پشاور ( سپورٹس رپورٹر ) 24 ویں خیبر پختو نخوا صوبائی شطرنج چمپیئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی، ممبر بورڈ آف ریونیو عادل شاہ نے بساط پر پہلی چال چل کے ٹورنامنٹ کا باضابطہ افتتاح کیا۔ اس ...
مزید پڑھیں »