چھٹا الفا اسپورٹس فیسٹیول کا ٹائٹل الفا ایجوکیشن نیٹ ورک نے 395 پوائنٹس سے جیت لیا۔ نیکسر کالج 305 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور کراچی گرامر کی تیسری پوزیشن رہی۔ماجد رسول اسپورٹس فیسٹیول کی شاندار کامیابی نے مستقبل میں ہونے والے انٹرنیشنل ایونٹس کی راہیں آسان کردی ہیں ھم بہت جلد نیشنل اور انٹرنیشنل لیول پر مختلف گیمز کا انعقاد ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan sports
کے پی کے انڈر 21 کے کھلاڑیوں کا سکالرشپ کے اجراءکا مطالبہ
انڈر 21 کے کھلاڑیوں کا سکالرشپ کے اجراءکا مطالبہ مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے مختلف مقابلوں میں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں نے یک حالیہ پیشرفت میں، جن کھلاڑیوں کو انڈر 21 اسکالرشپ سے محروم کر دیا گیا تھا، اب وہ خیبر پختونخوا میں وزارت کھیل سے فوری کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ کھلاڑیوں نے اپنی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ; احسن رمضان نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا.
قطر کے شہر دوحہ میں جاری آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے تگڑے مقابلے میں احسن رمضان نے بھارتی حریف پنکج ایڈوانی کو عبرتناک شکست دی۔ قومی سنوکر چیمپئن نے ٹاپ 16 کے مقابلے میں پنکج ایڈوانی کو پانچ صفر سے شکست دی، پنکج ایڈوانی آئی بی ایس اور بلیئرڈ چیمپئن کا ٹائٹل 25 مرتبہ ...
مزید پڑھیں »پانچویں چیئرمین واپڈا گولف ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا.
پانچویں چیئرمین واپڈا گولف ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا۔ چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ پانچویں چیئرمین واپڈا امیچورز گولف ٹورنامنٹ کا آغاز رائل پام گولف اینڈ کنٹری کلب لاہور میں ہو گیا۔ چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی(ریٹائرڈ)نے ٹی شاٹ لگا کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ ممبر(فنانس) واپڈا ...
مزید پڑھیں »اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ; علی نعمان نے مینز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ میں علی نعمان نے مینز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ، ایان بھٹی اور ذیشان باالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان ٹین پن فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں،میڈلز اور کیش انعامات ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے تیسرے کھلاڑی بابر مسیح بھی عالمی سنوکر چیمپین شپ سے باہر ہوگیا
قطر کے شہر دوحہ میں جاری آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں قبرض کے مچل جارجیو نے قومی کیوئسٹ بابر مسیح کو پانچ دو سے ہرا دیا۔ قبل ازیں دیگر دونوں قومی کیوئسٹ سابق عالمی چیمپیئن محمد احسن رمضان اور محمد نسیم اختر ناک آوٹ مرحلے میں ناکام ہوگئے تھے۔ دوسری جانب ...
مزید پڑھیں »آمنہ سلڈیرا نے پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
آمنہ سلڈیرا نے پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ کراچی ( نواز گوھر) آمنہ سلڈیرا نے پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں خواتین کا ٹائٹل جیت لیا جبکہ عائشہ سلڈیرا اور ارم جہاں نے دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اس موقع پر پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے ...
مزید پڑھیں »ساوتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپین شپ ; پاکستان نے ایک گولڈ اور دو برانز میڈلز جیت لیے۔
مالدیپ میں جاری ساوتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپین شپ میں پاکستان نے ایک گولڈ اور دو برانز میڈلز اپنے نام کیے، پاکستان کے شہزاد قریشی نے80 کلوگرام کٹیگری میں بھارتیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے گولڈ میڈل جیت کر مالدیپ میں پاکستان کا قومی ترانہ اور سبز ہلالی پرچم سر بلندکردیا۔ شہزاد قریشی نے گزشتہ ایونٹ میں بِھی گولڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے انٹرنیشنل سنوکر کھلاڑی ماجد علی نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔
پاکستان کے انٹرنیشنل سنوکر کھلاڑی ماجد علی نے خودکشی کرلی۔ فیصل آباد (سمندری )کے 28 سالہ سنوکر کھلاڑی ماجد علی گزشتہ چند برسوں سے ڈپریشن کا شکار تھے۔ جو ان کی خود کشی کا باعٹ بنا۔ ماجد علی گزشتہ چند برسوں سے ڈپریشن کا شکار تھے، انکے بھائی عمر نے واقعے کی تصدیق کردی۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ ; تیسرے روز کوارٹر فائنل کھیلے گئے
سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ سٹیٹ آف آرٹ ٹینس کورٹس میں جاری ہے، تیسرے روز کوارٹر فائنل کھیلے گئے، نتائج کے مطابق بوائزانڈر 18 کوارٹر فائنل میں اسد زمان نے حیدر ندیم کو 8-3،یافات ندیم نے احمد کو 8-0،احمد رضا نے ابوبکر خلیل کو 8-0اور حسن علی نے شاہیر خان کو 8-0سے ہرادیا، بوائز انڈر16کوارٹر ...
مزید پڑھیں »