قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ایک بار پھر لاہور میں پاکستان کی کٹ میں کھیلنا اچھا احساس ہے، ٹیم میں نئے ٹیلنٹ کے ساتھ سینئرز کھلاڑی بھی ہیں، نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز دلچسپ ہو گی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے مجھے اعتماد دیا ہے، اب میرا فوکس کپتانی سے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistancricket
مکی آرتھر 18 اپریل کو پاکستان آ رہے ہیں۔ نجم سیٹھی
نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے غیرملکی کوچز میں سے دو تو لاہور پہنچ چکے اور مکی آرتھر 18 اپریل کو آ رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ میں اپنی اس رائے پر قائم ہوں کہ غیرملکی کوچز اسٹاف سیاست اور سفارش سے دور رہتا ہے لہٰذا اسی کا تقرر کرنا چاہیے، وہ پروفیشنل طور ...
مزید پڑھیں »پاک نیوزی لینڈ ; ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی .
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی۔ پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور کیوی ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم نے شرکت کی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کل رات پہلے سیریز کا پہلا ٹی ...
مزید پڑھیں »شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ نیوزی لینڈ کپتان ٹام لیتھم
نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس کوالٹی فاسٹ بولرز ہیں جن کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا، میچ سے قبل کیوی کپتان ٹام لیتھم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز کا آغاز کل سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز کا آغاز کل سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پہلے ٹی 20 میچ سے قبل میڈیا سے گفتگو کی جہاں ان سے اوپننگ جوڑی میں تبدیلی سے متعلق سوال کیا گیا۔ بابر اعظم نے کہا کہ اوپننگ جوڑی میں ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان نے رمضان کے تیسرے عشرے کے آغاز پر مسجد میں خطاب
قومی ٹیم کے معروف بلے باز محمد رضوان نے رمضان کے تیسرے عشرے کے آغاز پر مسجد میں خطاب کیا، جس میں انہوں نے اللہ تعالیٰ پر پختہ یقین پر بات کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ویڈیو میں محمد رضوان کو مسجد میں کھڑے خطبہ دیتے دیکھاجا سکتاہے اس موقع پر مسجد میں شاہین ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں جُوا کمپنیوں کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں جُوا کمپنیوں کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے گئے۔ پشاور ہائیکورٹ میں پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن میں شریک جُوا کمپنیوں کی تشہیر کے خلاف درخواست پر جسٹس محمد ابراہیم خان اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے سماعت کی اور دیگر ...
مزید پڑھیں »شاہین کو بطور ٹی20 کپتان قومی ٹیم کی قیادت کرنی چاہیے۔ عاقب جاوید
قلندرز کے ہیڈکوچ عاقب جاوید نے بھی بابر کی کپتانی کے حوالے سے اپنی رائے ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بابر بڑے فارمیٹ کی کرکٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں اور انہیں طویل فارمیٹ کی کرکٹ یعنی ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ میں ٹیم کی قیادت جاری رکھنی چاہی انہوں نے کہا کہ کرکٹ کے نقطہ نظر ...
مزید پڑھیں »دوبارہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے۔ گرانٹ بریڈبرن
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن نے کہا ہے کہ دوبارہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے، پاکستان پہنچنے پر بڑا اچھا استقبال کیا گیا۔ گرانٹ بریڈبرن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پہلی بار 1990 میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہمراہ پاکستان آیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، کیوی ٹیم دورے کے دوران 5 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ کیوی ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں لاہور ایئرپورٹ سے نجی ہوٹل پہنچا دیا گیا۔ نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم کر رہے ہیں، مہمان ٹیم دو دن آرام کے بعد 13 اپریل کو قذافی ...
مزید پڑھیں »