پاکستان سپر لیگ کے 24ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 151 رنز کا ہدف 18ویں اوور کی چوتھی گیند پرپانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 24 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : #pakistancup
ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔
پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالے پی ایس ایل سیزن 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں ...
مزید پڑھیں »قومی انڈر 16 ون ڈے کپ 21 فروری سے کراچی، فیصل آباد اور لاہور میں شروع ہوگا۔
قومی انڈر 16 ون ڈے کپ کل سے شروع ہوگا۔ لاہور 20 فروری،2024 قومی انڈر 16 ون ڈے کپ 21 فروری سے تین شہروں کراچی، فیصل آباد اور لاہور میں آغاز ہوگا۔ 16 علاقائی ٹیموں کو تین پولز میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں پول اے اور بی میں پانچ ٹیمیں شامل ہیں جبکہ پول سی میں چھ ٹیمیں ...
مزید پڑھیں »پشاور نے قومی انڈر 13 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔
پشاور نے قومی انڈر 13 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ • فائنل میں کراچی کو 40 رنز سے شکست کا سامنا ۔ فیصل آباد 19 فروری، 2024۔ پشاور نے قومی انڈر 13کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پیر کے روز بورانوالی گراؤنڈ فیصل آباد میں کھیلے گئے فائنل میں پشاور نے کراچی کو40 رنز سے شکست دیدی۔ پشاور نے ٹاس جیت کر پہلے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 ; لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 188 رنز کا ہدف دے دیا۔
لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 188 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالے پاکستان سپرلیگ سیزن 9 کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 187 ...
مزید پڑھیں »مائیکل کلارک پہلی بار ایچ بی ایل پی ایس ایل کی کمنٹری ٹیم میں شامل
مائیکل کلارک پہلی بار ایچ بی ایل پی ایس ایل کی کمنٹری ٹیم میں شامل ۔ عامر سہیل، رمیز راجہ وقار یونس ثنا میر اور عروج ممتاز بھی موجود لاہور 12 فروری۔ سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کمنٹیٹر کی حیثیت سے ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وہ اسٹار کرکٹرز پر ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کی ٹرافی کی رونمائی کل لاہور میں ہو گی۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کی ٹرافی کی رونمائی کل لاہور کے پولوگراؤنڈ میں ہو گی۔ تقریب میں پی سی بی چیئرمین محسن نقوی اور دیگر اعلی عہدیدار شرکت کریں گے، تمام ٹیموں کے کپتان اور فرنچائز مالکان بھی تقریب کا حصہ ہوں گے ، تقریب دوپہر 12 بجے سے 3 بجے تک جیلانی ...
مزید پڑھیں »اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنلز اور سیمی فائنلز کے پروگرام کا اعلان
اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنلز اور سیمی فائنلز کے پروگرام کا اعلان کر دیا گیا۔ کراچی:ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنلز اور سیمی فائنلز ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل : ایس این جی پی ایل نے واپڈا کو 519 رنز سے ہرادیا
پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل : ایس این جی پی ایل نے واپڈا کو 519 رنز سے ہرادیا بلاول بھٹی کی سنچری ، شاہنواز دھانی کی میچ میں 9 وکٹیں پریذیڈنٹ ٹرافی کے فائنل میں ایس این جی پی ایل نے واپڈا کو 519 رنز سے شکست دیدی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پانچ روزہ فائنل تیسرے دن ہی ختم ہوگیا، جس میں ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل : شاہنواز دھانی کی کریئر بیسٹ 7 وکٹیں
پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل : شاہنواز دھانی کی کریئر بیسٹ 7 وکٹیں ایس این جی پی ایل کو واپڈا پر460 رنز کی مجموعی برتری۔ راولپنڈی 11 فروری۔ فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کی شاندار بولنگ نے پریذیڈنٹ ٹرافی کے فائنل میں ایس این جی پی ایل کی واپڈا کے خلاف پوزیشن مستحکم کردی ہے۔ شاہنواز دھانی نے اپنے فرسٹ کلاس ...
مزید پڑھیں »