پریذیڈنٹ ٹرافی : شاہنواز دھانی کی کریئر بیسٹ بولنگ، ہیٹ ٹرک سمیت 6 وکٹیں سعد نسیم اور عبدالفصیح کی سنچریاں کراچی 28 دسمبر، 2023:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے سلسلے میں کھیلے جانے والے میچوں کے پہلے دن کی خاص بات ایس این جی پی ایل کے شاہنواز دھانی کی عمدہ بولنگ تھی جنہوں نے اسٹیٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : #pakistancup
نعمان علی کا اپینڈیکس کا آپریشن ; ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے.
آسٹریلیا میں نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے، نعمان علی کا میلبرن ہسپتال میں اپینڈیکس کا آپریشن ہوا۔ نعمان علی نے گزشتہ روز اچانک پیٹ میں شدید درد کی شکایت کی، جس کے نتیجے میں ان کے ایمرجنسی میں معائنہ اور سکین کیے گئے جس میں اپینڈیکس کی تشخیص ہوئی۔ بعد ازاں سرجن کے مشورے پر آج ...
مزید پڑھیں »آرسی اے پریذیڈنٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جنوری میں شروع ہو گا۔
آرسی اے پریذیڈنٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جنوری میں شروع ہو گا۔ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنز کی بحالی کے بعد ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر ندیم عمر کی ہدایت پر کلب کر کٹ کی بحالی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا اس سلسلے کا پہلا فیز ساتوں زونز میں ٹورنامنٹ منعقد کئے جا رہے ہیں جس کا آغاز ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کیلئے پلاٹینم کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کیلئے پلاٹینم کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے لئے پلاٹینم کیٹیگری کےکھلاڑیوں میں فخر زمان سمیت 44 کھلاڑی شامل ہیں، آندرے فلیچر، اینجیلو میتھیوز، ایشٹن ایگر، بین ڈکٹ بھانوکا راجاپکسا، کارلوس بریتھویٹ، ڈیوڈ ویلی، ڈیوڈ ملان اور داسن شناکا ...
مزید پڑھیں »اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ ; پاکستانی ٹیم نے افغانستان کو 83 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم نے افغانستان کو آخری گروپ میچ میں 83 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستان کی پوری ٹیم 48 اوورز میں 303 رنز بنا کر آئوٹ ہوئی، جواب میں افغانستان 220 رنز بنا سکا۔ یہ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان انڈر19 ٹیم کی مسلسل ...
مزید پڑھیں »چارسدہ میں پی سی بی کی جانب سے انڈر 13 اور انڈر 16 کے ٹرائلز کا انعقاد
چارسدہ میں پی سی بی کی جانب سے انڈر 13 اور انڈر 16 کے ٹرائلز کا انعقاد چارسدہ، – پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چارسدہ کے پڑانگ گراو¿نڈ میں انڈر 13 اور انڈر 16 کرکٹ ٹرائلز کا کامیابی سے انعقاد کیا، جس سے ضلع کی سطح پر کرکٹ میں ٹیلنٹ رکھنچے والے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر8 : پشاور، کراچی وائٹس اور ایبٹ آباد کی کامیابی.
نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر8 : پشاور، کراچی وائٹس اور ایبٹ آباد کی کامیابی پشاور کے محمد عمران کی صرف 16 رنز پر 6 وکٹیں۔ سجاد علی کے 90 رنز کراچی7 دسمبر، 2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے میں جمعرات کے روز کھیلے گئے میچوں میں پشاور، کراچی وائٹس اور ایبٹ آباد نے کامیابی حاصل کرلی۔ آج ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر8: لاہور بلوز کی راولپنڈی کے خلاف 64 رنز سے جیت
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر8: لاہور بلوز کی راولپنڈی کے خلاف 64 رنز سے جیت نثار احمد کی ہیٹ ٹرک سمیت پانچ وکٹیں کراچی 5دسمبر،2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے کے سلسلے میں پیر کے روز کھیلے گئے آخری میچ میں لاہور بلوز نے راولپنڈی کو 64 رنز سے شکست دیدی۔ اس میچ کی خاص ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8: راولپنڈی، ایبٹ آباد اور پشاور کی کامیابی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8: راولپنڈی، ایبٹ آباد اور پشاور کی کامیابی یاسر خان کے جارحانہ 87 رنزناٹ آؤٹ، شہاب خان اور عثمان قادر کی پانچ پانچ وکٹیں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر8 مرحلے کے تیسرے روز کھیلے گئے میچوں میں راولپنڈی، ایبٹ آباد اور پشاور نے کامیابی حاصل کرلی۔ آج کا آخری میچ لاہور وائٹس اور کراچی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : لاہور بلوز، راولپنڈی، ملتان، سیالکوٹ، ایبٹ آباد، اسلام آباد، لاہور وائٹس اور پشاور کی کامیابی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : لاہور بلوز، راولپنڈی، ملتان، سیالکوٹ، ایبٹ آباد، اسلام آباد، لاہور وائٹس اور پشاور کی کامیابی آزاد جموں کشمیر کی ٹیم صرف 59 رنز پر آؤٹ کراچی 28 نومبر، 2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں پیر کے روز کھیلے گئے میچوں میں لاہور بلوز، راولپنڈی، ملتان، سیالکوٹ، ایبٹ آباد، اسلام آباد، لاہور وائٹس ...
مزید پڑھیں »