ٹیگ کی محفوظات : pakistansports news

بلوچستان ; سیکرٹری کھیل اور ڈائریکٹر جنرل کھیل کو شوکاز جاری۔

    سیکرٹری کھیل اور ڈائریکٹر جنرل کھیل کو شوکاز جاری۔   عدالت عالیہ بلوچستان کے جناب جسٹس ہاشم کاکڑ نے سیکرٹری کھیل محمد اسحاق جمالی اور سیکرٹری کھیل درا بلوچ کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 12 جون کو پیش ہونے کا احکامات جاری کردیئے   یاد رہے اس پہلے بھی سابق سیکرٹری کھیل اور ڈائریکٹر جنرل کھیل کو ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے جعلی انتخابات ; جان عا لم

  بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے جعلی انتخابات   بہ مورخہ 10جون کو بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات ہونے کا اعلان کیا گیا ہے، ایک بار پھر ناجائز اور ظلم کا بازار گرم ہونے جا رہا ہے،   الیکشن کے لئے جو لسٹ جاری کی گئی ہے، اس میں سائیکلنگ کا کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں سائیکلنگ کی ...

مزید پڑھیں »

عمران گچکی بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات سے بطور صدر دستبردار

کوئٹہ: عمران گچکی بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات سے بطور صدر دستبردار   کوئٹہ(بسجا رپورٹ)سپورٹس لور پرنسپل سیکرٹری برائے وزیراعلیٰ بلوچستان عمران گچکی نے 10جون کو کوئٹہ منعقد ہونے والے بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات میں بطور صدر اپنی نامزدگی واپس لے لی،   عمران گچکی کا کہناتھا کہ زاتی و سرکاری مصروفیاں کی وجہ سے بی او ...

مزید پڑھیں »

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ ; قومی ٹیم کوریا رووانہ ہوگی۔

    ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے لئے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کااعلان کردیا پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نےایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے لئے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کااعلان کر دیا ہے اور پاکستان سپورٹس بورڈ نے ٹیم کے کھلاڑیوں کو کوریا جانے کے لئے این او سی بھی جاری ...

مزید پڑھیں »

کشمیر والی بال سپر لیگ ٹورنامنٹ کا افتتاح میرپورکے ڈپٹی کمشنر امجد اقبال نےکر دیا.

  کشمیر والی بال سپر لیگ ٹورنامنٹ کا افتتاح میرپورکے ڈپٹی کمشنر چوہدری امجد اقبال نے کیا، افتتاح کے موقع پر گراؤنڈ کو خوبصورتی سے سجایا گیا۔   کائس اسکول اور پائلٹ اسکول کے بچوں نے افتتاحی تقریب کو چار چاند لگا دیئے، بچیوں نے بینڈ باجوں کی دھن پر قومی ترانے اور ملی نغمے پیش کئے جبکہ پائلٹ اسکول ...

مزید پڑھیں »

آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے زیلا فاتو نے اسلام قبول کرلیا

    آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے نے ایک یوٹیوب ویڈیو میں مذہب تبدیلی کا اعلان کیا، زیلا نے اپنے اسلام کے سفر کو خوبصورت قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ جیل میں مسلمان قیدیوں سے متاثر ہوئے اور وہاں گزارے گئے وقت نے انہیں سوچنے پر مجبور کیا۔   27 سالہ زیلا اپنی فٹنس اور مراقبہ کی ویڈیوز کے ...

مزید پڑھیں »

گرینڈ سپورٹس گالا اگست میں منعقد کرنے کا اعلان

    گرینڈ سپورٹس گالا اگست میں منعقد کرنے کا اعلان پشاور(سپورٹس رپورٹر)گرینڈ سپورٹس گالا گریٹر کیمپس کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پشاور پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت منعقد ہوا جس میںپشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس ‘اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے وی سی پروفیسر ڈاکٹر گل مجید‘ ڈائریکٹر سپورٹس پشاور یونیورسٹی بحرکرم‘ ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا شطرنج چمپئن شپ میں پشاور، خیبر، چترال اور صوابی کے کھلاڑیوں کی برتری رہی

  پشاور میں جاری خیبر پختونخوا شطرنج چمپئن شپ میں پشاور، خیبر، چترال اور صوابی کے کھلاڑیوں کی برتری رہی   پشاور ( سپورٹس رپورٹر ) خیبر پختو نخوا چیس ( شطرنج ) ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور میں منعقدہ 24 ویں خیبر پختونخوا کوالیفائنگ شطرنج چمپئن شپ میں پشاور ،سوات ، چترال ، لنڈی کوتل اور صوابی کے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ہمارے کھلاڑیوں کو سیکھنے کا بہترین موقع ملا ہے: ہیڈ کوچ یوسف

  ورلڈ تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ہمارے کھلاڑیوں کو سیکھنے کا بہترین موقع ملا ہے: ہیڈ کوچ یوسف کرامی کراچی: ااذربائیجان کے شہر باکو میں کھیلی گئی ورلڈ تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں شریک پاکستانی ٹیم کے ایرانی نژاد ہیڈ کوچ یوسف کرامی نے کہا ہے   کہ تائیکوانڈو کی ورلڈ چیمپئین شپ ایک اعلیٰ سطحی ایونٹ تھا اور یہ پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

پشاور… نیشنل گیمز میں میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب

    بین الاقوامی کوچز کھلاڑیوں کی ٹریننگ کیلئے خیبر پختونخواہ لانے کی کوشش کرونگا، ڈی جی سپورٹس خالد محمود نیشنل گیمز میں میڈل حاصل کرنے والے اسد اقبال اکیڈمی سے فنٹس ٹریننگ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب پشاور…چونتیسویں نیشنل گیمز منعقدہ کوئٹہ میں میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کیلئے تعارفی تقریب سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free