کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) الکرم ٹیکسٹائل کے سی ای او معروف بزنس مین مہتاب الدین چائولہ کی وفات پر اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کے روح رواں اولمپئین اصلاح الدین سمیت سابق اولمپئنز اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے گہرے دکھ و رنج و غم کا اظہار کیا ہے اصلاح الدین نے کہا کہ مہتاب چاؤلہ خوش مزاج ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : players
حکومت کا کوروناوائرس سے متاثرہ کھلاڑیوں کیلئے فنڈز کااعلان
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ نے کرونا وائرس کے پیش نظر متاثرہ کھلاڑیوں کی علاج معالجے کے اخراجات پورے کرنے کے لیے فنڈ تیار کرنے کا اعلان کیا، گذشتہ روز جاری تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس پاکستان سمیت دنیا کے 199 ممالک اور علاقوں کو متاثر کر رہا ہے۔ کرونا وائرس کی وجہ سے کھیلوں ...
مزید پڑھیں »26ویںقائداعظم اوپن انٹر اسکول اور انٹر کلب تائیکوانڈو چیمپئنشپ 2020
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)زلفی انٹرنیشنل تائیکوانڈو اکیڈمی کے زیرِ اہتمام26ویں قائداعظم اوپن انٹر اسکول اور انٹر کلب تائیکوانڈو چیمپئنشپ کا انعقاد سندھ اسپورٹس بورڈمیں ہوا، اس چیمپئنشپ میں کراچی اور حیدرآباد کے 25سے زائدکلبز کے 550سے زائد تائیکوانڈو پلیئرز نے جوش و ولولے اور دقابلِ تعریفپرفار،منس پیش کی ،چیمپئنشپ کے دوسرے روزکراچی اور حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے فائٹنگ، ...
مزید پڑھیں »دس کھلاڑیوں پر مشتمل ہائی پرفارمنس کیمپ لاہور میں شروع ہوگیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )دس کھلاڑیوں پر مشتمل ہائی پرفارمنس کیمپ لاہور میں شروع ہوگیا،ہائی پرفارمنس کیمپ تین ہفتے تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں جاری رہے گا۔ کیمپ کی نگرانی ڈائریکٹر میڈیسن اینڈ اسپورٹس سائنسز پی سی بی ڈاکٹر سہیل سلیم کریں گے۔ ہائی پرفارمنس کیمپ میں شریک تمام کھلاڑیوں نے این سی اے میں رپورٹ کردی ہے۔کیمپ میں شریک ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی کی 13ویں سائوتھ ایشیئن گیمز میں16میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان وسیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے 13ویں سائوتھ ایشیئن گیمز میں4 گولڈ سمیت16 میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے، منگل کے روز اپنے بیان میں انہوں نے کراٹے میں سونے کے میڈلز جیتنے والے،سعدی عباس، محمد اویس ،شاہدہ عباسی،چاندی کے میڈلز جیتنے والے باز محمد، نعمت اللہ، ٹیم کاتا میں چاندی ...
مزید پڑھیں »33ویں نیشنل گیمزمیں میڈلزجیتنے والے خیبرپختونخواکے کھلاڑیوں میں نقدانعامات تقسیم
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)33ویں نیشنل گیمزمیں میڈلزجیتنے والے خیبرپختونخواکے کھلاڑیوں میں نقدانعامات تقسیم کئے گئے۔جبکہ حکومت نے گولڈمیڈل جیتنے والوں کو ماہانہ 20 ہزار،سلور کو 15 اور برائونزمیڈل جیتنے والوں کو دس ہزار ماہانہ وظیفہ دینے کااعلان بھی کیاگیا وی اونیشنل گیمزمیں گولڈمیڈل جیتنے والوں کو2 لاکھ سلورکوایک لاکھ اور 50 ہزاربرائونزمیڈل جیتنے والوں کودئے گئے۔ نیشنل گیمزمیں تمغے جیتنے والوں ...
مزید پڑھیں »