ایچ بی ایل پی ایس ایل کے میڈیا حقوق میں غیرمعمولی اضافہ لاہور 11 جنوری، 2024: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے لیے منگل ایک اور تاریخی دن تھا جب اس کی لائیو اسٹریمنگ اور براڈکاسٹ حقوق میں 2024 اور 2025 کے ایڈیشنز کے لیے بالترتیب 113 اور 45 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ اے آر وائی کمیونیکیشنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : psl news2024
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے براڈکاسٹنگ رائٹس 6 ارب 30 کروڑ روپے میں فروخت ہوگئے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے براڈکاسٹنگ رائٹس6 ارب30 کروڑ روپے میں فروخت ہوگئے۔ پی ایس ایل کے براڈکاسٹنگ رائٹس پانے کی دوڑ میں ایک نجی ٹی وی نے دیگر تین حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا، فنانشل بڈ گزشتہ روز کھولی گئی، اس سے قبل7 ارب 35 کروڑ 80 لاکھ روپے کی ریزرو پرائس کا اعلان ہوا، کوئی ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 کے دوران خواتین کے 3 نمائشی میچز کرانے کا فیصلہ
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 9 کے دوران خواتین کے 3 نمائشی میچز کرائے جائیں گے، پی سی بی ملکی و غیرملکی کھلاڑیوں پر مشتمل 2 ٹیمیں تشکیل دے گا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ نمائشی میچز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کرائے جانے کا امکان ہے ، میچز کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 9 کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا.
پی ایس ایل9 کا مجوزہ شیڈول سامتنے آگیا ، افتتاحی میچ 17 فروری کو قذافی سٹیڈیم لاھور جبکہ فائنل 17 مارچ کو نیشنل سٹیڈیم میں رکھا گیا ہے۔ پی ایس ایل 9 میں 34 میچز ہوں گے، مجوزہ ابتدائی شیڈول کے مطابق سب سے زیادہ11 مقابلوں کی میزبانی کراچی کرے گا، لاہور اور راولپنڈی میں 9، 9 جبکہ ملتان ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 کی افتتاحی تقریب لاہور میں کرائے جانے کا امکان …..!!!
پی ایس ایل 9 کی افتتاحی تقریب لاہور میں کرائے جانے کا امکان …..!!! پاکستان سپر لیگ 9 کی افتتاحی تقریب لاہور میں کرائے جانے کا امکان ہے، میگا لیگ کا پہلا مرحلہ لاہور اور ملتان جب کہ دوسرا مرحلہ راولپنڈی اور کراچی میں شروع ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل فائنل کی میزبانی اس بار کراچی ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 کے شیڈول اور وینیوز کو حتمی شکل دے دی گئی.
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شیڈول اور وینیوز کو حتمی شکل دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کا انعقاد 17 فروری سے 17 مارچ 2024ء تک ہوگا۔میچز چار شہروں کراچی، لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں ہوں گے۔ افتتاحی تقریب اور کچھ میچز لاہور میں کرانے کی تجویز ہے۔فائنل کراچی میں کھیلا جائے ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان سپر لیگ کو خیر باد کہہ دیا ؟
قومی کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو خیر باد کہہ دیا، کہا کہ وہ آئندہ ان 6 فرنچائزز کے ساتھ کبھی پی ایس ایل نہیں کھیلیں گے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے پی ایس ایل کو خیر باد کہہ دیا۔ انہوں نے لکھا کہ ‘ایک اور پی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن 2024 کیلئے ٹیموں کی تشکیل کا عمل مکمل ہوگیا
پی ایس ایل 9 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں فرنچائزز کے مالکان، چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف،کرکٹرز اور کوچز سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔ ایونٹ میں شریک تمام 6 فرنچائزز نے مختلف کیٹیگریز سے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا اور اپنے 18 رکنی سکواڈ مکمل کرلیے۔ پی ایس ایل 9 ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ گلیڈیٹرز اور جے ٹی اے انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کے درمیان پارٹنر شپ ہوگئی.
پاکستان سپر لیگ کی سب سے مقبول فرنچائز کوئٹہ گلیڈیٹرز اور جے ٹی اے انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کے درمیان پارٹنر شپ ہوگئی لاہور کے نجی ہوٹل میں کوئٹہ گلیڈیٹرز نے تقریب کا اہتمام کیا جس میں کوئٹہ گلیڈیٹرز اور جے ٹی اے انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کے درمیان مفاہمتی یاداشت طے پاگئی ،، جے ٹی اے انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کوئٹہ گلیڈیٹرز کو پی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کیلئے پلاٹینم کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کیلئے پلاٹینم کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے لئے پلاٹینم کیٹیگری کےکھلاڑیوں میں فخر زمان سمیت 44 کھلاڑی شامل ہیں، آندرے فلیچر، اینجیلو میتھیوز، ایشٹن ایگر، بین ڈکٹ بھانوکا راجاپکسا، کارلوس بریتھویٹ، ڈیوڈ ویلی، ڈیوڈ ملان اور داسن شناکا ...
مزید پڑھیں »