مشیر کھیل وہاب ریاض سے قومی کرکٹر حسن علی کی ملاقات، انٹرنیشنل اتھلیٹ شجرعباس کو نیوٹریشن کا تحفہ دیا ملاقات میں تمام کھیلوں کی ترویج اور ترقی کے لئے مل کر کام کرنے کاعزم کیا گیا، شجر عباس ہونہار اور قابل اتھلیٹ ہے،مشیر کھیل وامور نوجوانان پنجاب ہمارے چیمپئنز کو نیوٹریشن پروگرام کی خاص ضرورت ہے،وہاب ریاض،سپورٹس ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : punjab games
سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے پہلی ایچ ای ڈی انٹر کالجیٹ سپورٹس چیمپئن شپ.
سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سیپہلی ایچ ای ڈی انٹر کالجیٹ سپورٹس چیمپئن شپ کے مقابلے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں شروع نیشنل ہاکی سٹیڈیم پچ ٹو پر ہاکی، جمنازیم ہال میں بیڈمنٹن، میٹ ریسلنگ جبکہ اتھلیٹکس کے مقابلے پنجاب سٹیڈیم میں ہوئے لاہور15ستمبر 2023ء۔ سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون اور محکمہ ہائر ایجوکیشن کے زیراہتمام ...
مزید پڑھیں »مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کا”پاکستان کا تیز ترین اتھلیٹ کون!“مقابلہ کروانے کا اعلان.
مشیر کھیل وامور نوجوانان پنجاب وہاب ریاض کا”پاکستان کا تیز ترین اتھلیٹ کون!“مقابلہ کروانے کا اعلان پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ شجر عباس نیشنل نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں مشیر کھیل وامور نوجوانان پنجاب وہاب ریاض سے ملاقات کی شجر عباس پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ ہیں،اب تک پاکستانی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑنے والے اتھلیٹ کو ...
مزید پڑھیں »پنجاب حکومت کے نمائندوں اور پی سی بی کے مابین لاہور کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ملاقات.
پنجاب حکومت کے نمائندوں اور پی سی بی کے مابین لاہور کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ملاقات پی سی بی کی جانب سے مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف اور سینئر حکام شامل ہوئے جبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے چیف سیکرٹری اور پنجاب کے وزراء شامل ہوئے ۔ ملاقات ایک بہترین ماحول میں ہوئی جس کے ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیراہتمام جشن آزادی کنگفو ہنگار اینڈ جمناسٹک چیمپین شپ راولپنڈی میں منعقدہوئی
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیراہتمام جشن آزادی کنگفو ہنگار اینڈ جمناسٹک چیمپین شپ 2023ء شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں منعقدہوئی، چیمپئن شپ میں راولپنڈی اور چکوال کی ٹیموں کے درمیان مقابلے ہوئے، چیمپین شپ میں جمناسٹک،فائٹنگ اور تالو پر مشتمل تھی جس میںراولپنڈی کے کھلاڑیوں نے 15 گولڈمیڈلزجیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی ...
مزید پڑھیں »پولیس گردی کا شکار عالمی اسنوکر چیمپئن احسن رمضان کو مکمل انصاف دیا جائے گا; وہاب ریاض
نگران وزیر کھیل وہاب ریاض نے پولیس گردی کا شکار عالمی اسنوکر چیمپئن احسن رمضان کے گھر جا کر ان کو دلاسہ دیا اور انصاف کے حصول کیلئے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ۔ اس موقع پر نوجوان کھلاڑی وزیر کھیل کے گلے لگتے ہی رو پڑا اور کہا کہ انہوں نے میرے ساتھ بہت زیادتی ...
مزید پڑھیں »تمام تر وسائل خرچ کرنے کے باوجود کھیلوں میں میڈلز کی کم تعداد افسوس ناک ہے ; شاہد زمان
* کھیلوں کے معیار اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس بہتر کرنے کیلۓ جامع پروگرام کا آغاذ کر دیا ہے۔شاہد زمان * تمام تر وسائل خرچ کرنے کے باوجود کھیلوں میں میڈلز کی کم تعداد افسوس ناک ہے۔اب ہمارے ہاں چیمپئنز کیوں نہیں پیدا ہو رہے۔یہ لمحہ فکریہ ہے۔ * بہتر رزلٹ کیلۓکھیلوں میں احتساب کے عمل کا ہونا ...
مزید پڑھیں »مشیر کھیل و یوتھ آفئیرز وہاب ریاض نے گجرات کا دورہ کیا
وزیر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے کھیل و یوتھ آفیئرز وہاب ریاض نے گجرات کا دورہ کیا گجرات (اورنگزیب عالمگیر شاکر) ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خضر حیات بھٹی، اسسٹنٹ کمشنر گجرات حیدر عباس، ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر راحیل باجوہ ان کے ہمراہ تھے، مشیر کھیل و یوتھ آفئیرز وہاب ریاض نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ...
مزید پڑھیں »پنجاب کے مشیرِ کھیل وہاب ریاض نے سنتھیٹک ٹرف بچھانے کا افتتاح کیا۔
پنجاب کے مشیرِ کھیل وہاب ریاض نے سنتھیٹک ٹرف بچھانے کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وہاب ریاض نے کہا کہ نئی سنتھیٹک ٹرف بچھانے کے منصوبے پر 16 کروڑ لاگت آئے گی، ہاکی کی بحالی کے لیے پہلا قدم اٹھایا ہے اور انٹرنیشنل ہاکی واپس لائیں گے۔ وہاب ریاض نے کہا کہ ہاکی کے کھلاڑیوں کو عالمی ...
مزید پڑھیں »73ویں پنجاب گیمز ملتوی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی ہدایات اور کرونا کی صورتحال کے پیش نظر 73 ویں پنجاب گیمز کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب کےوزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے گیمز کو ملتوی کرنے کی تصدیق کردی
مزید پڑھیں »