وزیرکھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت سپورٹس کی ترقی کیلئے میگا منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاس سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفر خان سیال اورڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے صوبائی وزیرکھیل کو سپورٹس منصوبوں بارے بریفنگ دی پنجاب میں 300سپورٹس گراؤنڈز، 20نئی ای لائبریریز اور18 نئے تحصیل سپورٹس کمپلیکس بنانے جارہے ہیں، وزیرکھیل پنجاب سپورٹس کے322انفراسٹرکچر میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : punjab sports
ڈی ایس پولو نے تیسرا پریذیڈنٹ پاکستان پولو کپ جیت لیا۔
تیسرا پریذیڈنٹ پاکستان پولو کپ نیشنل چیمپئن شپ فائنل: ڈی ایس پولو کے نام لاہور (10 مارچ، 2024) ڈی ایس پولو نے تیسرا پریذیڈنٹ آف پاکستان پولو کپ نیشنل اوپن چیمپئن شپ فائنل 2024 میں شاندار ٹرافی جیت لی، اتوار کو ہونے والے گرینڈ فائنل میں ایف جی پولو کو 12-7 سے پیچھے چھوڑ دیا۔ لاہور کے جناح پولو فیلڈز ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی سجال کے نو منتخب عہدیداران کو کامیابی پر مبارکباد
ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف لاہور کے نو منتخب عہدیداران کو الیکشن 2024ء میں کامیابی پر مبارکباد لاہور08مارچ 2024ء۔ ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف لاہور کے نو منتخب صدر عقیل احمد، سیکرٹری یوسف انجم،خرانچی افضل افتخاراور دیگر عہدیداران کو الیکشن 2024ء میں کامیابی پر مبارکباد ...
مزید پڑھیں »چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا سجال کے نو منتخب عہدیداران کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن لاہور کے نومنتخب صدر عقیل احمد۔ سیکرٹری یوسف انجم اور سیکرٹری خزانہ افضل افتخار کو مبارکباد چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا سجال کے نومنتخب عہدیداران کے لئے نیک خواہشات کا اظہار صدر عقیل احمد۔ سیکرٹری یوسف انجم اور سیکرٹری خزانہ افضل افتخار کو بلا مقابلہ منتخب ہونے ...
مزید پڑھیں »متوازی اور غیر فعال سپورٹس ایسوسی ایشنز کو گرانٹ نہیں ملے گی ; ڈاکٹر آصف طفیل
متوازی اور غیر فعال سپورٹس ایسوسی ایشنز کو گرانٹ نہیں ملے گی ۔ڈاکٹر آصف طفیل پنجاب سپورٹس بورڈ کی پالیسی کو پاکستان سپورٹس بورڈ اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے سراہا اور بھرپور تائید کی ہے۔ 2ارب روپے کا انڈومنٹ فنڈ کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود اور کلبوں کو فعال رکھنے کیلئے خرچ کیا جائے گا ڈائریکٹر جنرل پنجاب سپورٹس ...
مزید پڑھیں »پاکستان ڈربی ؛ گھڑ دوڑکا مقابلہ ‘جم اینڈ ٹونک’ نے جیت لیا۔
ملک کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی 2024 ’جم اینڈ ٹونک‘ نے جیت لی۔ لاہور ریس کلب میں ملک کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی میں 14 گھوڑے گھوڑیوں کے درمیان مقابلہ ہوا، تمام گھڑ سواروں نے 24 سو میٹر کی ریس میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش کی لیکن جم اینڈ ٹونک کے ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان انٹر ورسٹی رسہ کشی ٹورنامنٹ لاہور گریژن یونیورسٹی نے جیت لی
آل پاکستان انٹر ورسٹی رسہ کشی ٹورنامنٹ لاہورگریژن یونیورسٹی نے جیت لی، مہمان خصوصی ملک عبدالطیف ڈائریکٹر نارتھ ویسٹ نے ٹرافیاں دیں پشاور(سپورٹس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت پشاور میں کھیلاجانیوالا آل پاکستان انٹر ورسٹی رسہ کشی ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا،فائنل میچ لاہورگریژن یونیورسٹی نے جیت لی، فاتح ٹیم نے یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کو شکست دیکر چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی۔ ...
مزید پڑھیں »رائزنگ پنجاب گیمز: رستم پنجاب کا ٹائٹل سانول جھکڑ پہلوان نے جیت لیا
رائزنگ پنجاب گیمز: رستم پنجاب کا ٹائٹل سانول جھکڑ پہلوان نے جیت لیا رستم پنجاب فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد سانول جھکڑ نے ساہیوال کے اویس ٹائییرنوالہ کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق رستم پنجاب فائنل مقابلہ34 منٹ تک جاری رہا ۔رستم پنجاب کا ٹائٹل جیتنے پر سانول جھکڑ کو ساڑھے تین لاکھ روپے اور گرزسے نوازا گیا ۔فائنل ...
مزید پڑھیں »واپڈا نے 71 ویں قومی باڈی بلڈنگ چمپئن شپ جیت لی ; گل نواز مسٹر پاکستان قرار پائے
واپڈا نے 71 ویں قومی باڈی بلڈنگ چمپئن شپ جیت لی۔ واپڈا نے چمپئن شپ میں142 پوائنٹس کے ساتھ 7 سونے، 5 چاندی اور 5 کانسی کے تمغے حاصل کئے۔ چیمپئن شپ گزشتہ روز لاہور میں اختتام پزیر ہوئی۔ واپڈا کے گل نواز مسٹر پاکستان قرار پائے جبکہ واپڈا ہی کے کشور علی نے ماسٹر پاکستان کا ٹائٹل اپنے ...
مزید پڑھیں »پنجاب پولیس انٹر ریجن سالانہ سپورٹس ; لاہور ریجن نے پہلی پوزیشن جیت لی
پنجاب پولیس انٹر ریجن انٹر یونٹ سالانہ سپورٹس 2023 باکسنگ ایونٹ پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ لاہور میں منعقد ہوئے لاہور ریجن نے پہلی پوزیشن کیساتھ ونر ٹرافی جیت لی۔ لاہور نے158 پوائنٹس اور9گولڈمیڈل کیساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ،ایلیٹ فورس نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔مہمان خصوصی کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ لاہور محبوب اسلم تھے۔ دیگر مہمانوں میں ...
مزید پڑھیں »