ٹیگ کی محفوظات : round

نیشنل انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ کے گروپ بی کا چوتھا راؤنڈ مکمل

زواری کرکٹ گراؤنڈ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں سینٹرل پنجاب بلیوز نےمحمد عثمان کی آلراؤنڈ کارکردگی کی بدولت بلوچستان بلیوز کو 92 رنز سے شکست دے دی۔ سینٹرل پنجاب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 44.3 اوورز میں 221 رنز بنائے۔ محمد عثمان 52 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ جواب میں بلوچستان کی پوری ٹیم 129 رنز پر ہمت ہارگئی۔ ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کا چوتھا راؤنڈ مکمل

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کے سی سی اے اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سنٹرل پنجاب نے خیبرپختونخوا کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ 5 رنز کی سبقت سے اپنی دوسری اننگز کا آغاز کرنے والی سنٹرل پنجاب کی پوری ٹیم میچ کے آخری روز 231 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔عمران ڈوگر74 اور بلاول اقبال نے ناٹ آؤٹ 55 رنز کی ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کا پہلا روز مکمل

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر بلوچستان کو اپنی پہلی اننگز میں 143 رنز کے خسارے کا سامنا ہے اور ابھی اس کی 8 وکٹیں باقی ہیں۔ اویس ضیاء 32 رنز سے کھیل کے دوسرے روز کھیل کا آغاز کریں گے۔ اس سے قبل سدرن پنجاب نے ٹاس جیت کر ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کا پہلا راؤنڈ مکمل ہوگیا

• سندھ نے سنٹرل پنجاب کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی• دیگر دونوں وینیوز پر کھیلے جانے والے میچز ڈرا ہوگئے کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کے سی سی اے اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے ابرار احمد کی شاندار باؤلنگ کی بدولت سنٹرل پنجاب کو تین وکٹوں سے ہرادیا۔ میچ کے آخری روز سندھ کی ٹیم کو جیت ...

مزید پڑھیں »

سندھ انٹر ڈسٹرکٹ کراٹے ای کاتا ٹورنامنٹ. دوسرے مرحلے کے پہلے راؤنڈ میں مقابلے مکمل

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) سندہ کراٹے ایسو سی ایشن کے سیکریٹری سینسی عبدالحمید کے مطابق آن لائن "سندھ انٹر ڈسٹرکٹ کراٹے ای کاتا ٹورنامنٹ 2020”. دوسرے مرحلے کے پہلے راؤنڈ کے میں حیدرآباد, میرپور خاص, لاڑکانہ, سکھر, بینظیر آباد, سانگھڑ, کراچی جنوبی, کراچی غربی, کراچی وسطی, کراچی شرقی, کراچی ملیر اور کراچی کورنگی اضلاع کے میل و فیمیل کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ،ناظم آباد جیم خانہ ’بی‘ ‘ ملیر جیم خانہ اورشمیل سی سی اگلے مرحلے میں پہنچ گئیں

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 3میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ناظم آباد جیم خانہ ’بی‘ نے سرسید سی سی کو 7وکٹوں، ملیر جیم خانہ نے فضل حسین میموریل کو 223رنز اور شمیل سی سی نے اسٹیل ٹاؤن جیم خانہ کو 6وکٹوں ...

مزید پڑھیں »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر بلوچستان کرکٹ ٹیم کے کوچ ارشد خان یک میچ کے لیے معطل

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر بلوچستان کرکٹ ٹیم کے کوچ ارشد خان کو ایک میچ کے لیے معطل کردیا گیا،ارشد خان کو پی سی بی کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.21 کی خلاف ورزی کرنے پر چارج کیا گیا۔ ارشد خان کو کھیل کی ساکھ کو نقصان پہنچانے سے متعلق لیول 2 جرم کا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free