راولپنڈی میں بھی پچ اسپن دیکھنا چاہوں گا.پاکستان ٹیسٹ ٹیم کپتان, شان مسعود (اصغرعلی مبارک) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ راولپنڈی کی پچ ابھی نہیں دیکھی،راولپنڈی میں بھی پچ اسپن دیکھنا چاہوں گا، راولپنڈی کی کنڈیشنز دیکھ کر بہترین کمبی نیشن بنانے کی کوشش کریں گے۔ ہمیں ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے, ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportlinkpk
پاکستانی شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز کل سے ہو گا
پاکستانی شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز کل سے ہو گا۔ پاکستان شاہینز بنگلہ دیش اے کے خلاف پہلے چار روزہ میچ میں کل ڈارون میں مقدمقابل ہوں گے جبکہ دوسرا چار روزہ میچ 26 جولائی سے ڈارون میں ہی کھیلا جائے گا، صاحبزادہ فرحان پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے۔ پاکستان شاہینز اور بنگلہ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ اسکاٹ لینڈ نے عمان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے 20 ویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے عمان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم نارتھ ساؤنڈ اینٹیگوا میں کھیلے جانے والے میچ میں عمان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ عمان نے سات وکٹوں کے نقصان پر 20 اوورز میں 150 رنز بنائے اور اسکاٹ ...
مزید پڑھیں »ملتان ڈسڑکٹ انڈر 19 ریجن کا چیمپئن بنا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری انٹر ڈسڑکٹ انڈر 19ٹورنامنٹ میں ملتان ڈسڑکٹ کی ٹیم نے اپنے آخری میچ میں وہاڑی ڈسڑکٹ کی ٹیم کو 293رنز کے بھاری مارجن سے بچھاڑتے ہوٙئے ملتان ریجن میں ناقابل شکست رہتے ہوئے چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ایونٹ کے آخری میچ میں ملتان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 ; انگلینڈ کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے دفاعی چیمپیئن انگلینڈ نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے باز جوس بٹلر کی قیادت میں ورلڈک اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔ معین علی، جونی بیرسٹو، ہیری بروک، سیم کرن، بین ڈکٹ، ٹوم ہارٹلے اور ول جیکس ٹیم کا حصہ ہیں۔ دیگر ...
مزید پڑھیں »پاکستانی وویمن کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی ؛ سلیکشن کمیٹی تحلیل ؛ نئی تشکیل
ویسٹ انڈیز وویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی وویمن کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا فوری ایکشن پاکستانی وویمن کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا گیا وویمن کرکٹ ٹیم کے لئے فوری طور پر 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل سابق کرکٹرز عبدالرزاق۔ اسد شفیق۔ سابق وویمن کرکٹرز اسماویہ اقبال۔ ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ چین،ترکیہ اور ایران کے قونصل جنرل کی میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم آمد
ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 وزیراعلیٰ پنجاب اور چیرمین پی سی بی محسن نقوی کی دعوت پرچین،ترکیہ اور ایران کے قونصل جنرل کی میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم آمد محسن نقوی نے چینی قونصل جنرل زاؤ شیرین (Mr. Zhao Shiren)، ترکیہ کے قونصل جنرل درمش باشتو (Mr.Durmus Bastug) اور ایران کے قونصل جنرل مہران مواحد فرکا خیرمقدم کیا چیرمین ...
مزید پڑھیں »یوراج سنگھ نیو یارک اسٹرائیکرز میں کپتان اور آئیکون کھلاڑی کے طور پر شامل
یوراج سنگھ نیو یارک اسٹرائیکرز میں کپتان اور آئیکون کھلاڑی کے طور پر شامل دبئی (14 فروری 2024) نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی سیزن 2 کے لئے کرکٹ لیجنڈ یوراج سنگھ کو کپتان اور آئیکون کھلاڑی کے طور پر شامل کرنے کا اعلان کیا۔ یوراج کی شمولیت نے اسکواڈ کو تجربہ ، مہارت اور قیادت ...
مزید پڑھیں »محمد عامر کی شاندار باؤلنگ ، ڈیزرٹ وائپرز نے ایم آئی ایمریٹس کو ہرادیا
محمد عامر کی شاندار باؤلنگ ، ڈیزرٹ وائپرز نے ایم آئی ایمریٹس کو ہرادیا دبئی (نوازگوھر) آئی ایل ٹی 20 میں پاکستان کھلاڑی کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے ۔ آئی ایم ایمریٹس اور ڈیزٹ وائپرز کے درمیان لیگ کے 14 ویں میچ میں محمد عامرنے شاندار بالنگ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کے پرخچے اڑادیئے انہوں نے 26 ...
مزید پڑھیں »کراچی میں سولہویں سالانہ انٹر اسکول انڈور ریگاٹا کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔
کراچی میں سولہویں سالانہ انٹر اسکول انڈور ریگاٹا کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔۔۔ ایونٹ میں ستائیس اسکول اور یونیورسٹی کے سیکڑوں ایتھلیٹس نے حصہ لیا۔۔ پہلی بار بیس سے زائد نابینا کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔۔۔ کھلاڑی چار مختلف کیٹیگریز میں ان ایکشن ہوئے۔۔ جس میں انڈرففٹین، ایٹین، ٹوئنٹی ون اور ٹوئنٹی فائیو شامل ہیں۔۔ مقابلوں کے دوران سات نئے ...
مزید پڑھیں »