ایچ ای سی، یوتھ میں کھیلوں کے فروغ کے لیے کوشاں تھی، ہے اور رہے گی، ڈاکٹرمختار احمد کراٹے چیمپئن شپ کا مطمع نظر ملک بھر سے ٹیلنٹ سامنے لانا ہے، ڈاکٹر سروش لودھی ایچ ای سی اور پاکستان کراٹے فیڈریشن کے اشتراک سے این ای ڈی میں چئیرمین ایچ ای سی کراٹے چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب منعقد کی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportlinkpk
کراچی میں چھ سال بعد انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا
کراچی میں چھ سال بعد انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے سینئیر نائب صدر تابش جاوید نے بال کو ہٹ لگا کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا ٹورنامنٹ میں 214 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ افتتاحی میچ میں لانڈھی جیم خانہ کی کامیابی۔ حسن خان کی شاندار سینچری ۔ کراچی: ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے ...
مزید پڑھیں »وزیر اعظم ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس سپورٹس لیگ فیصل آباد ریجن نے جیت لی
وزیر اعظم ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس سپورٹس لیگ فیصل آباد ریجن نے جیت لی۔ ڈپٹی کمشنر عبدللہ نیئر شیخ اور وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصر امین نے جیتنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کئے۔ ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد اور ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے اشتراک سے وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 میں پاکستانی اماراتی اسٹار محمد وسیم نے رنز کے ڈھیر لگادیئے
آئی ایل ٹی 20 میں پاکستانی اماراتی اسٹار محمد وسیم نے رنز کے ڈھیر لگادیئے دبئی (نوازگوھر) امارات کی جانب سے کھیلنے والے پاکستانی کھلاڑی محمد وسیم نے آئی ایل ٹی 20 کے دوسرے میچ میں شاندار کارکردگی دکھاتے 26 گیندوں پر 51 رنز بنائے جس میں 4 چھکے اور 2 چوکے شامل تھے تاہم وہ اپنی ٹیم ایم آئی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے ویمنز پینل آف امپائر کے لیے ریٹینرز متعارف کرادیے
پی سی بی نے ویمنز پینل آف امپائر کے لیے ریٹینرز متعارف کرادیے۔ لاہور 19 جنوری 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی خواتین امپائرز کے پینل کے لیے ریٹینرز کو متعارف کرادیا ہے۔ پینل میں شامل تمام ساتوں خواتین امپائرز کو ماہانہ 32 ہزار روپے ملیں گے۔ حال ہی میں پی سی بی نے لاہور میں چار روزہ ...
مزید پڑھیں »چوتھا ٹی 20 ؛ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 159 رنز کا ہدف دیا
نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان 5 وکٹوں کے نقصان پر صرف 158 رنز بنا سکے، رضوان کی نصف سنچری۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا میچ آج کرائسٹ چرچ میں کھیلا جارہا ہے۔ دونوں ٹیمیں ہیگلے پارک اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں، کیویز کو 5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 0-3 سے ...
مزید پڑھیں »وسیم، وقار اور شعیب اختر آئی ایل ٹی 20 کے کمنٹیٹر پینل میں شامل
وسیم، وقار اور شعیب اختر آئی ایل ٹی 20 کے کمنٹیٹر پینل میں شامل دبئی (09جنوری 2024) انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 نے لیگ کے سیزن 2 کے لئے کمنٹیٹرز کا ایک پینل جاری کیا ہے۔ جو پاکستان سمیت دنیا کے نامور کرکٹرز پر مشتمل ہے۔ پینل میں پاکستان سے وسیم اکرم، وقار یونس اور شعیب اختر کو شامل کیا گیا ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ ; قومی ٹیم جوہانسبرگ پہنچ گئی۔
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم جوہانسبرگ پہنچ گئی۔ ورلڈ کپ کا آغاز 19 جنوری سے جنوبی افریقہ میں ہو گا۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم ایونٹ کا پہلا میچ 20 جنوری کو افغانستان کے خلاف کھیلے گی۔ انڈر 19 ورلڈ کپ کے گروپ Aمیں بھارت، بنگلہ دیش، آئرلینڈ اور امریکہ شامل ہیں۔ گروپ B میں انگلینڈ، جنوبی افریقہ، ...
مزید پڑھیں »36ویں فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ ; محمد شعیب اور مزمل مرتضیٰ نے مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا.
محمد شعیب اور مزمل مرتضیٰ نے36 ویں فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ میں مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ ہفتہ کو پی ٹی ایف ٹینس کلب اسلام آباد میں کھیلے گئے مینز ڈبلز کے فائنل میں محمد شعیب اور مزمل مرتضیٰ نے یوسف خلیل اور برکت اللہ کو 4-6، 7-6 اور 10-6 سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ...
مزید پڑھیں »فرنچائز بیسڈ لیگ کے لئے ڈبلیو ایل ایف اور ڈبلیو بی سی موئے تھائی میں تاریخی معاہدہ
فرنچائز بیسڈ لیگ کے لئے ڈبلیو ایل ایف اور ڈبلیو بی سی موئے تھائی میں تاریخی معاہدہ دبئی (05جنوری 2024) ایکشن سے بھرپور کھیل موئے تھائی میں ایک بڑی تبدیلی کو تیار ہے کیونکہ پروموٹرز نے ورلڈ لیگ آف فائٹرز (ڈبلیو ایل ایف) کے آغاز کا اعلان کیا ہے جو ایک منفرد اسپورٹس اینمنٹ لیگ ہے جس کا مقصد ...
مزید پڑھیں »