ٹیلنٹ ہنٹ لیگ میں وزیر اعظم کی خواتین فٹ بال ٹیم کی لیگ مقابلوں میں کارکردگی مسرت اللہ جان وزیراعظم کی ٹیلنٹ ہنٹ خاتون فٹ بال ٹیم کو لاہور میں منعقدہ لیگ مقابلوں کے دوران کافی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھ گئے ہیں، جس کی بڑی وجہ کامیابی کی تاریخ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportlinkpk
پاکستان شاہینز آسٹریلیا پہنچ گئے
پاکستان شاہینز آسٹریلیا پہنچ گئے پاکستان شاہینز آج آرام کریں گے اور کل سے پریکٹس سیشن کا آغاز کریں گے۔ روحیل نذیر کی کپتانی میں پاکستان شاہینز کی ٹیم 30 جولائی سے 9 اگست تک ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی اور 50 اوورز کے دو میچز بھی کھیلے گی۔
مزید پڑھیں »پاکستان کے نور زمان کو امریکہ میں ہونیوالے سکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں شکست
پاکستان کے نور زمان امریکا میں ہونے والا سکواش ٹورنامنٹ نہ جیت پائے،12 ہزار ڈالر انعامی رقم والے جون کریک اوپن کے فائنل میں نورکو شکست ہوگئی۔ نور زمان کو سیڈ نمبر 2 مصر کے ابراہیم الکبانی نے تین ۔ ایک سے شکست دی۔58منٹ جاری رہنے والا میچ مصری کھلاڑی نے5-11، 11-9، 6-11 اور 11-13 سے اپنے نام ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا حمزہ خان کیلئے ایوارڈ کا اعلان.
پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن نے پاکستان کو 37 سال بعد ورلڈ جونیئر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے پر کھلاڑی حمزہ خان اورپاکستان سکواش فیڈریشن کو مبارکباد دی ہے۔ فیڈریشن کے صدر اقبال ہارپر سیکرٹری محمد بابر اور خزانچی عبدالقیوم سمیت ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران نے اپنے پیغام میں اس کامیابی کوپاکستان سکواش فیڈریشن کے صدر ائر چیف مارشل ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان وینکورنائٹس کی جیت میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے، ہیڈ کوچ ڈونووان ملر
برامپٹن (سپورٹس رپورٹر) کرکٹ شائقین 20 جولائی سے گلوبل ٹی 20 کے آغاز کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں جس میں کئی پاکستانی ستارے بھی چمکتے نظرآئیں گے جس میں ایک وکٹ کیپر محمد رضوان بھی ہیں جنہیں وینکورنائٹس نے اپنی سکواڈ کا حصہ بنایا ہے۔ ٹورنامنٹ سے قبل ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈونووان ملر نے ٹیم کو ...
مزید پڑھیں »جنید شفیق نے آئی ٹی بی اے ٹین پن باؤلنگ رینکنگ ٹورنامنٹ میں ماسٹر سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا ہے ۔
لیزر سٹی باؤلنگ کلب، جناح پارک راولپنڈی میں کھیلے گئےآئی ٹی بی اے ٹین پن باؤلنگ رینکنگ ٹورنامنٹ میں ماسٹر سنگلز کا ٹائٹل جنید شفیق نے جیت لیا۔ محمد فہیم اور دانیال اعجاز بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے اور اسی طرح ماسٹر ڈبلز کا ایونٹ اعجاز الرحمان اور دانیال اعجاز نے جیت لیا۔ محمد فہیم اور قاسم ...
مزید پڑھیں »پاکستان سعودی عرب کرکٹ کی بہتری اور مہارت کو فروغ دینے میں مدد کرے گا; ذکا اشرف
آئی سی سی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ہونیوالی ملاقات میں کرکٹ کے امور سمیت سعودی عرب میں کرکٹ کی ترقی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذکا اشرف اور طارق ساقا نے سعودی کرکٹ کی مہارت میں بہتری لانے اور سعودی کرکٹرز کی تربیت کے تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ ذکا اشرف نے کہا کہ پاکستان سعودی ...
مزید پڑھیں »سینٹرل ایشیا انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ ; پاکستان کو شکست.
سینٹرل ایشیا انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں ازبکستان نے پاکستان کو ہرا دیا۔ تاشقند میں چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 2-3 سے شکست ہوئی۔ پاکستان کو ایک موقع پر 1-2 کی برتری تھی لیکن ازبکستان نے آخری سیٹ جیت کر فتح حاصل کی۔ ازبکستان کا پاکستان کیخلاف جیت کا اسکور 17-25, 25-15, ...
مزید پڑھیں »14 ویں قومی جوجتسو چیمپئن شپ ایبٹ آباد میں شروع ہوگئی.
14 ویں قومی جوجتسو چیمپئن شپ ایبٹ آباد میں شروع ہوگئی ایبٹ آباد(سپورٹس رپورٹر)14 ویں قومی جوجتسو چیمپئن شپ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد میں شروع ہوگئی جس میں ملک بھر سے مردو خواتین کھلاڑی شرکت کررہی ہیں‘ ایڈیشنل کمشنر ہزارہ ارشد خان نے باقاعدہ طور پر مقابلوں کا افتتاح کیا‘ان کے ہمراہ سابق ڈی جی ...
مزید پڑھیں »گجرات ; چوہدری نذیر احمد میموریل 5A سائیڈ انڈور نائٹ ہاکی ٹورنامنٹ
گزشتہ رات ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنلز اور تیسری پوزیشن کے لیے میچ کھیلے گئے۔ پہلا سیمی فائنل زمیندار ہاکی کلب گجرات اور ڈنگہ ہاکی کلب ڈنگہ کے درمیان کھیلا گیا جو کے میزبان زمیندار ہاکی کلب گجرات نے 5 کے مقابلے 10 گول سے جیت کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ دوسرا سیمی فائنل عبدالمنان ہاکی ...
مزید پڑھیں »