چیئرمین ذکاء اشرف کی ہمبنٹوٹا میں افغانستان کے خلاف پہلے میچ سے قبل قومی ٹیم سے خطاب کیا بابراعظم کی قیادت میں یہ ٹیم اچھا پرفارم کر رہی ہے، چیئرمین ذکاء اشرف بابراعظم کے پاس بڑی باصلاحیت ٹیم ہے ہر کوئی اپنے رول میں اچھا پرفارم کر رہا ہے، چیئرمین ذکاء اشرف ہمارے پاس ورلڈ کلاس باؤلرز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
ایشیا ءکپ ; 17رکنی بھارتی ٹیم کا اعلان ; روہت شرما بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے ایشیا ءکپ کیلئے 17رکنی بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا، روہت شرما ایشیا ءکپ میں بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ بھارتی ٹیم میں ایشان کشن، شبمان گل، ویرات کوہلی کو شامل کیا گیا ہے، بھارتی ٹیم میں کے ایل راہول، سوریا کمار یادیو، شردل ٹھاکر اور ہردیک پانڈیا بھی شامل ...
مزید پڑھیں »کھتری پریمیئر لیگ سیزن 2″ دفاعی چیمپیئن سونیجا سولجرز نے فاتحانہ آغاز کردیا ; ماندو مارخور کو 9 وکٹوں سے شکست.
کھتری پریمیئر لیگ سیزن 2″ دفاعی چیمپیئن سونیجا سولجرز نے فاتحانہ آغاز کردیا۔ ماندو مارخور کو 9 وکٹوں سے شکست. شاہ زیب احمد خان 4 وکٹیں لے کر مین آف دی میچ قرار پائے۔ مہمان خصوصی عثمان تارا نے،محمد حسین، غفار بھیڈا اور لیاقت علی کھیڑی ہمراہ نے انعامات تقسیم کیٸے۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ...
مزید پڑھیں »افتخار احمد اور سلمان علی آغا کی موجودگی سے مڈل آرڈر بیٹنگ کو حوصلہ ملا ہے ; کپتان بابراعظم
خود پر یقین رکھیں، ٹیم کو کپتان بابراعظم کا پیغام ہمبنٹوٹا 21 اگست، 2023: ایک انتہائی اہم کرکٹ سیزن کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تیاریوں کا آخری مرحلہ کل سے شروع ہورہا ہے جب پاکستانی کرکٹ ٹیم بابراعظم کی قیادت میں افغانستان کے خلاف پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے مہندا راجا پاکسے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں داخل ...
مزید پڑھیں »ریجنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور ریجنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن ہزارہ ریجن کے زیر اہتمام آزادی سائیکل ریس منعقد ہوئی.
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) ریجنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور ریجنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن ہزارہ ریجن کے زیر اہتمام آزادی سائیکل ریس منعقد ہوئی جس میں 20 ایتھلیٹس نے حصہ لیا اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفیسر سردار محمد سلیم اور سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود نے کامیاب سائیکلسٹ میں میڈلز ٹرافیاں اور سرٹفکیٹس تقسیم ...
مزید پڑھیں »یوایس ماسٹر ٹی 10 میں آفریدی اور اکمل کی شاندار بیٹنگ.
یوایس ماسٹر ٹی 10 میں آفریدی اور اکمل کی شاندار بیٹنگ فلوریڈا (21 اگست 2023) نیو جرسی کے ٹریٹن نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے نیو یارک واریئرز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی ٹرائیٹن کی جانب سے جیسی رائیڈر 12 گیندوں پر 38 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔ بارش کی وجہ سے کھیل کو پانچ اوورز ...
مزید پڑھیں »نیزہ بازی کے عالمی کپ میں شرکت کرنے کیلئے پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ پہنچ گئی۔
جوہانسبرگ ایئرپورٹ آمد پر پاکستانی کمیونٹی نے نیزہ بازی ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا، عالمی مقابلے 23 اگست سے 27 اگست تک ساؤتھ افریقہ کے شہر جارج میں کھیلیں جائیں گے۔قومی ٹیم کپتان ناصر عباس 5 کھلاڑیوں کے ہمراہ، مینجر میاں اسد حیات، کوچ ملک ہارون بندیال شامل ہیں.
مزید پڑھیں »اسپین نے پہلی بار فیفا ویمن ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔
اسپین نے پہلی بار فیفا ویمن ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے فیفا ویمن ورلڈ کپ کے فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی، فیفا ویمن ورلڈ کپ کے فائنل میں اسپین اور انگلینڈ کی ٹیمیں مد مقابل آئیں،دونوں ٹیموں کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »میرے کرکٹر بننے میں میرے والد کا عمل دخل نمایاں ہے ; طیب طاہر
طیب طاہر :میرے کرکٹر بننے میں میرے والد کا عمل دخل نمایاں ہمبنٹوٹا 20 اگست، 2023: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر طیب طاہر کے لیے یہ سال بہت شاندار رہا ہے۔ پاکستان کپ میں وہ 47.75 کی اوسط سےسب سے زیادہ 573رنز بنانے والے بیٹر تھے اور اس شاندار کارکردگی کی وجہ سے سینٹرل پنجاب نے ٹائٹل جیتا۔ طیب ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے رانا محمد شفیق کو ممبر قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی تعینات کردیا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق عالمی ہاکی کپ گولڈ میڈلسٹ رانا محمد شفیق کو ممبر قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی تعینات کردیا۔ صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی حتمی منظوری کے بعد 1978 ایشین گیمز گولڈ میڈلسٹ، 1978 ورلڈ کپ گولڈ میڈلسٹ رانا محمد شفیق نے 33 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائیندگی کی. ...
مزید پڑھیں »