دنیا بھر کے کھلاڑیوں کی عالمی تنظیم (فیکا) پاکستانی کرکٹرز کی سپورٹ کیلئے تیار۔ پاکستان میں کرکٹرز کی کوئی تنظیم موجود نہیں ،کئی بار اس حوالے سے کوشش کی گئی مگر کامیابی نہ مل کی نہ ہی کوئی فائدہ حاصل ہوسکا۔فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن (فیکا ) نے بھی پاکستانی کھلاڑیوں کو اس حوالے سے مکمل تعاون کا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
شینواری کرکٹ اکیڈمی نے عاجز کرکٹ اکیڈمی کو سریز کے پہلے میچ میں شکست دے دی
پشاور(غنی الرحمن /سپورٹس رپورٹر) باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں شینواری کرکٹ اکیڈمی نے عاجز کرکٹ اکیڈمی کو سریز کے پہلے میچ میں شکست دے دی محمد عباس کی شاندار باؤلنگ 16رنز کے عوض 2وکٹیں جبکہ شعیب نے شاندار 97رنز بنائے مین اف دی میچ طلحہ قرار باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں جاری تین میچز کے سیریز میں شینواری کرکٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی محمد بلال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
کراچی: پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی محمد بلال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے محمد بلال نے قطر میں ایشین 10ریڈ چیمپئن شپ 2018 میں جیتی آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر 2019کا ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کا محمد بلال حصہ تھے کراچی انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی محمد بلال کی عمر 37سال تھی پاکستان اسنوکر اینڈ بلیئرڈ ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »جونیئرایشیاء ہاکی کپ ; روایتی حریف بھارت کیساتھ میچ ‘منیجمنٹ و کوچنگ اسٹاف کی کھلاڑیوں کیساتھ میٹنگ
اومان کے شہر صلالہ میں جاری جونیئرایشیاء ہاکی کپ کے کل ہونے ہونے والے روایتی حریف بھارت کیساتھ میچ کے حوالے سے منیجمنٹ و کوچنگ اسٹاف کی کھلاڑیوں کیساتھ تفصیلی میٹنگ ہوئی. اس دوران ٹیم کنسلٹنٹ رویلمنٹ آلٹمنس نے تفصیلی لیکچر دیا اور کھلاڑیوں کو ماہرانہ انداز میں بریفنگ دی.اس موقع پر منیجر و چیف کوچ اولمپیئن ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ; مردوں کے ٹیبل ٹینس ایونٹ میں آرمی اور واپڈا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
نیشنل گیمز کےسلسلے میں مردوں کے ٹیبل ٹینس ایونٹ میں آرمی اور واپڈا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا تفصیلات کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں ایوب اسٹیڈیم کے جام یوسف کمپلیکس میں مردوں کے ٹیبل ٹینس ٹیم ایونٹ کے دونوں سمی فائنل میچ کھیلے گئے پہلا میچ آرمی اور ریلوے کے درمیان کھیلا گیا جو ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ; ایتھلیٹکس ایونٹ کے پہلے روز پاکستان آرمی نے سات گولڈ میدلز جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی
کوئٹہ۔ 34 ویں نیشنل گیمز میں ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں منعقدہ ایتھلیٹکس ایونٹ کے پہلے روز پاکستان آرمی نے سات گولڈ،چھ سلور اور دو برونز میدلز جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی پاکستان واپڈا نے 5 گولڈ،پانچ سلور اور چاربرونز میڈلز کے ساتھ دوسرے، ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ایک گولڈ دو سلور اور چاربرونزمیڈلز کے ساتھ تیسری ...
مزید پڑھیں »افغانستان کے ساتھ ہاتھ ہو گیا
بھارتی کرکٹ بورڈ نے افغانستان کے ساتھ طے 3 میچوں پر مشتمل سیریز کا انعقاد مشکل قرار دے دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بی سی سی آئی نے افغانستان کے ساتھ شیڈول 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کو مصروف شیڈول کی وجہ سے مشکل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (7 ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز; میڈلز پوزیشن ; پاکستان آرمی 105 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست
نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی 105 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے، آرمی کے ایتھلیٹس نے 68 سلور اور 30 برانز میڈلز بھی حاصل کیے ہیں۔ دوسرے نمبر پر موجود واپڈا نے57گولڈ، 51 سلور اور 47 برانز میڈل اپنے نام کیے ہیں، نیوی کے دستے نے نیشنل گیمز میں 26 گولڈ میڈلز سمیت 89 تمغے حاصل کرلیے۔ ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ; مرد وخواتین اسکوائش ایونٹ فائنل آرمی کےنام
نیشنل گیمز کےمرد وخواتین کے اسکوائش کے دونوں ایونٹ کے فائنل آرمی نے اپنے نام کر کے دو گولڈ جبکہ واپڈا نے دو سلور میڈلز جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی تفصیلا ت کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں جاری مرد وخواتین کے اسکوائش فائنل کے مقابلے گزشتہ روز منعقد ہوئے ۔مردوں کے ایونٹ کا فائنل ...
مزید پڑھیں »ورلڈ تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں شرکت کیلئے پاکستان تائیکوانڈو ٹیم باکو روانہ ہوگئی
کراچی۔ آذربائیجان کے شہرباکو میں کھیلی جانے والی ورلڈ تائیکوانڈو چیمپئین شپ (G-14) میں شرکت کیلئے پاکستان تائیکوانڈو ٹیم نجی ائرلائن کے ذریعے باکو روانہ ہوگئی ایونٹ 29 مئی سے 4 جون تک کرسٹل ہال باکو میں منعقدہوگا جس میں مختلف ممالک کے1200 کے قریب ایتھلیٹس حصہ لیں گے قومی اسکواڈ میں ساوتھ ایشین گیمزکے گولڈمیڈلسٹ ...
مزید پڑھیں »