پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کل آسٹریلیا کیلئے روانہ ہونگے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر بھی آسٹریلیا جائیں گے، ذکا اشرف کل جبکہ سلمان نصیر آج رات آسٹریلیا کے لئے لاہور سے روانہ ہوں گے۔ سلمان نصیر پاکستان اور آسٹریلیا کا جاری میلبرن ٹیسٹ بھی دیکھیں گے، ذکا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
میلبرن ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں پر 194 رنز بنا لیے
پاکستان نے میلبورن ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنا لیے اور اسے آسٹریلیا کی پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنے کے لیے 124 رنز درکار ہیں ، عبداللہ شفیق 62 اور شان مسعود 54 رنز بنا کر نمایاں رہے ، محمد رضوان 29 اور عامر جمال 2 رنز کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹینس فیڈریشن نے بھارت کیخلاف ڈیوس کپ کیلئے پاکستان ٹینس ٹیم کا اعلان کر دیا۔
پاکستان ٹینس فیڈریشن نے بھارت کیخلاف ڈیوس کپ کیلئے پاکستان ٹینس ٹیم کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ نے پریس کانفرنس کرتے بتایا کہ بھارت کیخلاف ڈیوس کپ کیلئے پاکستان ٹینس ٹیم میں اعصام الحق، عقیل خان، محمد عابد، محمد شعیب اور برکت اللہ شامل ہیں، پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی 3 اور ...
مزید پڑھیں »پنجاب انٹر ڈویژن کک باکسنگ چیمپئن شپ ; لاہور کی 6 گولڈ میڈل کے ساتھ پہلی پوزیشن
لاھور/گجرات(اورنگزیب عالمگیر شاکر) پندرہویں پنجاب انٹر ڈویژن کک باکسنگ چیمپئن شپ 22 سے 24 دسمبر 2023 پنجاب اسپوڑس بورڈ نشتر اسپورٹس ھال لاہور میں منعقد کی گئی جس میں پنجاب سے لاہور، گجرات ،فیصل آباد، گجرانوالہ، سرگودھا، بہاولپور، راولپنڈی، ملتان، ڈی جی خان، ساہیوال کی ٹیموں نے بھی حصہ لیا اس چیمپئن شپ کی فاتح لاہور کی ٹیم رہی ...
مزید پڑھیں »دلاور خان سنان نے سجاس کے سال کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کرلیا
دلاور خان سنان نےسجاس کے سال کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کرلیا گورنر ہاؤس میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے تحت چھٹے سالانہ اسپورٹس ایوارڈ اور راشد صدیقی ٹیلنٹ ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سندھ جوجٹسو ایسوسیشن کے کھلاڑی دلاور خان سنان نےسجاس کے سال 2023 کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل ...
مزید پڑھیں »ٹاپ پوزیشن ہولڈر ہونے کے باوجود بھی سپورٹس ڈائریکٹریٹ انڈر 21 میں سکالرشپ نہیں مل رہا ، فرزان شاہ
ٹاپ پوزیشن ہولڈرہونے کے باوجود بھی سپورٹس ڈائریکٹریٹ انڈر 21 میں سکالرشپ نہیں مل رہا ، فرزان شاہ مسرت اللہ جان صوبائی دارلحکومت پشاورکے رہنے والے باکسنگ کے باصلاحیت کھلاڑی فرزان شاہ جنہوںنے تعلیم کیساتھ ساتھ اپنی شوق کی تکمیل کیلئے کم عمری میں باکسنگ کھیلناشرو ع کیا، شروع میں گھر والوں کی جانب سے کھیلنے کی اجازت ...
مزید پڑھیں »افغانستان کرکٹ بورڈ نے تین کھلاڑیوں کے ایک سالہ سنٹرل کنٹریکٹ کو ختم کر دیا.
افغانستان کرکٹ بورڈ نے تین کھلاڑیوں فضل الحق فاروقی،نوین الحق اور مجیب الرحمن کے ایک سالہ سنٹرل کنٹریکٹ کو ختم کر دیا افغان کرکٹ بورڈ نے مجیب الرحمان، فضل فاروقی ،نوین الحق پر پابندی عائد کر دی۔ تینوں کھلاڑیوں کو دو سال تک لیگز کرکٹ کھیلنے کیلئے این او سی نہیں دیا جائے گا افغان کرکٹ بورڈ تینوں کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »میکڈونلڈز جونیئر اوپن اینڈ ویمنز اسکواش ; ثنا اور انعم فائنل میں پہنچ گئے.
میکڈونلڈز جونیئر اوپن اینڈویمنز اسکواش:ثنا اور انعم فائنل میں پہنچ گئے بوائز انڈر15میں حارث اور ریان،انڈر13میں ایم بن عاطف اور فیضان فائنل میں پہنچ گئے کراچی (اسپورٹس رپورٹر)انعم مصطفی اور ثنا بہادر نے دوسری پی ایس اے میکڈونلڈز جونیئر اوپن اینڈ سیٹیلائٹ ویمنز اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی جبکہ بوائز انڈر15کا فائنل حارث زاہد اور ...
مزید پڑھیں »ہاکی کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا،صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن طارق مسوری بگٹی
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے وفد کی صدر طارق حسین مسوری بگٹی کی قیادت میں ملاقات وفد میں سیکرٹری ہاکی فیڈریشن رانا مجاہد اولمپئن آصف باجوہ،خواجہ جنید، سابق اولمپئن شہناز شیخ عاطف بشیر ودیگر شریک سپورٹس بورڈ پنجاب قومی کھیل کی بحالی کیلئے ہمیشہ فرنٹ لائن پر کام کرتا رہا ہے اور ...
مزید پڑھیں »بے نظیر بھٹو شہید ٹارگٹ بال گولڈ کپ پاکستان گرین نے جیت لیا
بے نظیر بھٹو شہید ٹارگٹ بال گولڈ کپ پاکستان گرین نے جیت لیا پاکستان وائٹ کو11 کے مقابلے میں 16 پوائنٹ سے شکست،حنیف گل نے انعامات تقسیم کیے لاہور(سپورٹس رپورٹر)محترمہ بے نظیر بھٹو شہید ٹارگٹ بال گولڈ کپ پاکستان گرین نے جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کھیلے جانے والے محترمہ بے نظیر ...
مزید پڑھیں »