پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ میں شرکت کیلئے سری لنکا میں موجود ہے۔ گروپ بی میں شامل پاکستان شاہینز نے کل پہلے میچ میں نیپال کو چار وکٹوں سے شکست دی تھی۔ پاکستان شاہینز ٹورنامنٹ کا اپنا دوسرا میچ پیر کو متحدہ عرب امارات اے کے خلاف پی سر اوانموتو اسٹیڈیم، کولمبو میں کھیلے گی۔ میچ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
محمد شہزاد نے پہلی پریذیڈنٹ پی جے اے اوپن گالف چمپئن شپ جیت لی.
محمد شہزاد نے پاکستان ایئرفورس سکائی ویوگالف کورس لاہورمیں ہونے والی پہلی پریذیڈنٹ PGAاوپن گالف چمپئن شپ تین سنسنی خیزرائونڈزکے بعد جیت لی۔ مقابلے میں ملک بھرمیں گالف کے ایک سوپروفیشنل کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔پنجاب گالف ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ایازمسعودخان نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں نقد انعامات تقسیم کئے۔
مزید پڑھیں »چئیرمین ایران کرکٹ حسین علی سلیمان کی ذکاء اشرف سے ملاقات
کرکٹ ایران کے چئیرمین حسین علی سلیمان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی میجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف سے ملاقات کی۔ کرکٹ ایران نے ملک میں کرکٹ کے فروغ اور کھلاڑیوں کی کوچنگ کے لیے پاکستان سے تعاون کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ خواہش ہے کہ پاکستان ایران میں کرکٹ کی بہتری اور کھلاڑیوں کی تربیت کے ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز اور ویمنز ایونٹس کے لیے یکساں انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مینز اور ویمنز ایونٹس کے لیے یکساں انعامی رقم کا اعلان ڈربن میں آئی سی سی کی سالانہ میٹنگز کے دوران کیا گیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اوور ریٹ کی پابندیوں اور جرمانوں میں بھی تبدیلی کی گئی ہے، کھلاڑیوں کو میچ فیس ...
مزید پڑھیں »ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ; کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا پہلا مرحلہ نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں مکمل ہوا.
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام بھارت کے شہر چنائے میں 3 تا 12 اگست ہونے والی ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا پہلا مرحلہ نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں مکمل ہوا. دو روزہ ٹرائلز کے اختتام پر کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا. اس موقع پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر ...
مزید پڑھیں »سول کوارٹر گراؤنڈز، صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ معاملے پر خاموش’ تحریر ; مسرت اللہ جان
سول کوارٹر گراؤنڈز، صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ معاملے پر خاموش تحریر ; مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام سول کوارٹر میں واقع ہاکی گراؤنڈز کا مسئلہ حل نہیں ہوسکا اور کم و بیش تین ہفتے سے زائد عرصے سے ہاکی اور فٹ بال کے ٹیموں کے مابین پیش آنیوالے تنازعے کے باعث کھیل نہیں ہوسکا.سابق ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »فیض احمد فیضی کا پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا دورہ، کھلاڑیوں سے ملاقات
پشاور… پشاور سے تعلق رکھنے والے ایشین ہاکی فیڈریشن کے امپائرنگ کمیٹی کے چیئرمین و ممبر ایف آئی ایچ امپائرنگ کمیٹی فیض احمد فیضی نے پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا دورہ کیا وہ گذشتہ روز سری لنکا کے دورے سے واپس آئے تھے.پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر ...
مزید پڑھیں »فیصل آباد ; کمشنر سلوت سعید نے ہاکی سٹیڈیم مدینہ ٹاؤن کا دورہ کیا۔
ڈویژنل سپورٹس آفیسر رانا حماد اور اولمپیئن رانا مجاہدنے بریفنگ دی۔ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن مصورخان نیازی بھی موجودتھے۔کمشنر نے پریکٹس گراؤنڈ میں نیوآسٹروٹرف چیک کی اورپریکٹس گراؤنڈنئی آسٹروٹرف میں پانی کے کنکشن کیلئے واساکو فوری اقدامات کی ہدایت کی ۔انہوں نے کہا کہ سڑھیاں اور ریونیو جنریشن کے لئے کمرشل دکانیں بنانے کے بارے کی درخواست پر ...
مزید پڑھیں »گلوبل ٹی 20 کینیڈا ، شعیب ، دھانی اور اعظم خان میسی ساگا کی طرف کھیلیں گے
گلوبل ٹی 20 کینیڈا ، شعیب ، دھانی اور اعظم خان میسی ساگا کی طرف کھیلیں گے بریمپٹن (11 جولائی 2023) گلوبل ٹی 20 کینیڈا کا تیسرا ایڈیشن کے انعقاد میں صرف چند روز رہ گئے ہیں ۔ تین برس کے وقفے کے بعد ہونے والی اس لیگ کا افتتاحی میچ 20 جولائی کو کھیلا جائے گا ۔ بریمپٹن ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ ; سپورٹس فار وومین رائٹس گرلز کراٹے چیمپئن شپ کا انعقاد
سپورٹس فار وومین رائٹس گرلز کراٹے چیمپئن شپ کوئٹہ 2023 جا پان کراٹے ایسوسی ا یشن پاکستان نے امریکی مشن پاکستان اور پاکستان یو ایس ایلومنائی نیٹ ورک کے تعاون سے سپورٹس فار وومین رائٹس گرلز کراٹے چیمپئن شپ کا انعقاد کیا۔ یہ مقا بلے 9جولائی 2023 کو تاجئی خان اسپورٹس کمپلیکس کوئٹہ میں منعقد ہوئےجس میں گرلز کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »