لالا ایوب ہاکی اسٹڈیم پشاور کو انٹرل نیشنل معیار کا بنایا جائیگا ،سید عاقل شاہ پشاور (سپورٹس رپورٹر)لالا ایوب ہاکی اسٹڈیم پشاور کو انٹرل نیشنل معیار کا بنایا جائیگا ،جس میں بین الاقوامی میچز کیلئے تمام ترسہولیات میئسر ہونگی ،ان خیا لات کا اظہار اولمپک ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے صدر سید عاقل شاہ نے خیبر پختونخوا میں ہاکی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
کیپٹن معیز سمر ہاکی کیمپ کا شاندار انعقاد کیاجائے گا. نعیم حیدر
کیپٹن معیز سمر ہاکی کیمپ کا شاندار انعقاد کیاجائے گا. نعیم حیدر جون جولائی میں شیڈول کیمپ میں اولمپئنز اور انٹر نیشنل کوچز کھلاڑیوں کو تربیت دیں گے تمام اخراجات نارتھ کراچی ٹریڈ انڈسٹری برداشت کرے گی،عید ملن پارٹی کے موقع پر اعلان کراچی (اسپورٹس رپورٹر)الصغیر ہاکی کلب اور نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے اشتراک ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ پہنچ گئی۔
پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ پہنچ گئی۔ پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کل دوپہر میں پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔ پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم سعد بیگ کی قیادت میں بنگلہ دیش انڈر 19 کے خلاف 30 اپریل سے 17 مئی تک ایک چار روزہ، پانچ ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی کی سیریز کھیلے گی۔ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے ٹی 20 پلیئرز کی عالمی رینکنگ جاری کردی ‘ سوریا کماریادیو پہلے، محمد رضوان دوسرے اوربابراعظم تیسرے نمبر پربراجمان ہیں .
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 پلیئرز کی عالمی رینکنگ جاری کردی ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بیٹنگ میں سوریا کماریادیو پہلے، محمد رضوان دوسرے اوربابراعظم تیسرے نمبر پربراجمان ہیں،بیٹنگ میں پاکستان کے کرکٹر افتخاراحمد 6 درجہ ترقی کے بعد38 ویں نمبر پرآ گئے۔ بولرز کی عالمی رینکنگ میں پاکستانی بولرز شاداب ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز کوئٹہ کیلئے ہاکی کے ٹرائلز کل 26 اپریل کو پشاور میں ہونگے.
نیشنل گیمز کوئٹہ کیلئے ہاکی کے ٹرائلز کل چھبیس اپریل کو پشاور میں ہونگے کھلاڑی گیارہ بجے رجسٹریشن کے بعد ٹرائلز دینگے، پانچ رکنی کمیٹی ٹرائلز کی نگرانی کریگی پشاور… نیشنل گیمز کیلئے خیبرپختونخواہ کی ٹیم کی سلیکن کل بروز بدھ چھبیس اپریل کو پشاو ر میں ہوگی، اوپن ٹرائلز میں صوبے بھر کے کھلاڑی حصہ لے سکیں گے ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان 2023 میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
پاکستان کے اوپنر بلے باز محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل کر لئے۔ وکٹ کیپر بلے باز سال 2023 میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹیم کی یہی خاصیت ہے کہ ’’ری بِلڈ‘‘ جلدی ہوتی ہے’ کپتان بابر اعظم .
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ شکست کا ملبہ کسی پر بھی نہیں ڈالوں گا کیونکہ یہ ٹیم ورک ہوتا ہے اور ہمیشہ ایک ٹیم جیتتی ہے یا ہارتی ہے تاہم جہاں ضرورت ہے اچھا کرنے کی مزید بہتری ضرور لائیں گے۔ راولپنڈی میں ٹی 20 میچز کی سیریز مکمل ہونے کے بعد ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی پر 24 لاکھ جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں پر 6، 6 لاکھ روپے جرمانہ عائد .
انڈین پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی پر 24 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کو کھیلے گئے میچ میں سِلو اوور ریٹ کے باعث ویرات کوہلی پر 24 لاکھ جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں پر 6، 6 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کاویسٹ اسٹینڈ سچن ٹنڈولکر کے نام سے منسوب
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کاویسٹ اسٹینڈسچن ٹنڈولکر کے نام سے منسوب شارجہ، متحدہ عرب امارات دنیائے کرکٹ کا مشہور بین الاقوامی مشہور شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کے ویسٹ اسٹینڈ کا نام سچن ٹنڈولکر اسٹینڈ رکھ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہندوستان کے مشہور کرکٹر ٹنڈولکر نے 34 اسٹیڈیموں میں کھیلے گئے ون ڈے میچوں میں 49 سنچریاں اسکور کیں لیکن شارجہ ...
مزید پڑھیں »آخری ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے گرین شرٹس کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔
شرٹس کو 194 رنز کا ہدف بھی شکست سے نہ بچا پایا، پانچ میچوں کی سیریز کے آخری ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے گرین شرٹس کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔ کیویز نے 194 رنز کا ہدف 19.2 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ گرین شرٹس کے خلاف ...
مزید پڑھیں »