پی ایف ایف نے فرنچائز پاکستان فٹبال لیگ کو غیر آئینی قرار دیدیا فیڈریشن نے آئندہ ماہ شیڈول ایونٹ کی منظوری نہیں دی، پی ایف ایف فیفا اور اے ایف سی کے بینر تلے فٹبال معاملات چلانے کا واحد ذمہ دار ادارہ ہیں، پی ایف ایف حکومت بھی صرف عالمی باڈیز کے تحت کام کرنے والی فیڈریشنز کو ہی اسپورٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے کمنٹری پینل کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کمنٹری پینل میں پاکستان سے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم، سابق کپتان وقار یونس اور سابق کرکٹر رمیز راجہ کو شامل کیا گیا ہے۔ دیگر کمنٹیٹرز میں بھارت کے روی ...
مزید پڑھیں »وزیراعلی خیبر پختونخواہ کی انوکھی پالیسی ، ایک کھیل دو کھلاڑی ؛ ایک کو مالا مال دوسرے کو نظر انداز
وزیراعلی خیبر پختونخواہ کی انوکھی پالیسی ، قومی ٹیم میں شامل دو کھلاڑیوں میں ایک پر کرم نوازی دوسرے کو مکمل طور پر نظر انداز کردیا سفیان کی طرح ذکریا حیات بھی قومی ٹیم کا حصہ ہے اور اس نے ملائشیاءکے خلاف پہلا گول کرکے کامیابی کا آغاز کیا تھا ، اسے انعام میں نظر انداز کردیاگیا مسرت اللہ جان ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ شدید بارش کے باعث میچ منسوخ
برطانوی شہر ہیڈنگلے میں شدید بارش کے باعث پاکستان اور انگلینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ٹاس ہونے سے پہلے ہی منسوخ ہو گیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا بدھ کو ہونے والا پہلا مقابلہ مسلسل بارش کی وجہ سے ممکن نہ ہوسکا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والا پہلا ٹی ٹوئنٹی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ملازمین 5 ماہ کی تنخواہوں سے محروم
ہاکی فیڈریشن کے ملازمین ایک بار پھر رل گئے۔ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) طارق بگٹی اورسیکرٹری رانا مجاہد 1 ماہ سے آفس سے غائب ہیں، ملائیشیا کے شہر ایپو میں ٹیم کے ساتھ وقت گزارنے کے بعد فیڈریشن حکام اب ٹیم کے ساتھ یورپ جانے کی تیاری میں مصروف ہیں۔ دوسری جانب دونوں حکام کی غیر حاضری ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا انڈر 23ریجنل گیمز، پشاور ریجن مردوں کے ٹرائلز آج منعقد ہونگے
خیبر پختونخوا انڈر 23ریجنل گیمز، پشاور ریجن مردوں کے ٹرائلز آج منعقد ہونگے پشاور (زوہیب احمد) خیبرپختونخوا انڈر23 ریجنل گیمز کے سلسلے میں پشاور ریجن مردوں کے ٹرائلز آج منعقد ہونگے جس میں ڈسٹرکٹ چارسدہ، مہمند، خیبر، نوشہرہ اور پشاور ڈسٹرکٹ کے میل کھلاڑی شرکت کرسکتے ہیں۔ ریجنل سپورٹس آفیسرپشاور کاشف فرمان کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل خیبر پختونخوا کے زیر ...
مزید پڑھیں »اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے ٹیکنیکل آفیشل حمزہ خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹکے ٹیکنیکل آفیشل حمزہ خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد سابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل شاہ،ہاکی اولمپئن رحیم خان اولمپئن سید مصدق حسین انٹرنیشنل ہاکی امپائر ا فیض محمد فیضیکی خصوصی شرکت پشاور(زوہیب احمد) ہاکی اولمپئن رحیم خان نے پشاور کے ابھرتے ہوئے ٹیکنیکل آفیشل حمزہ خان جنہوں نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں ٹیکنیکل ...
مزید پڑھیں »انٹر ریجنل انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز ؛ 1848 مرد و خواتین کھلاڑی شرکت کررہے ہیں ، ڈی جی عبدالناصر
انٹر ریجنل انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز 28 مئی سے پشاور میں شروع ہوں گی، ڈی جی سپورٹس عبدالناصر پشاور(سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوا حکومت کے زیر اہتمام انڈر23 گیمز اٹھائیس مئی سے پشاور کے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہورہی ہیں اس سلسلے میں ڈی جی سپورٹس خیبرپختونخوا عبدالناصر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور‘ ...
مزید پڑھیں »پاکستان انٹر بورڈز سپورٹس ٹورنامنٹ ؛ لاھور بورڈ نے سپورٹس جنرل ٹرافی جیت لی
لاھور بورڈ نے سپورٹس جنرل ٹرافی جیت لی لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان انٹر بورڈز سپورٹس ٹورنامنٹ 2023،24 کی تقریب تقسیم انعامات پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان بھر سے 36،بورڈز کے ڈائریکٹر سپورٹس اور آفیشلز نے شرکت کی، 25،کھیلوں میں پاکستان بھر کے بورڈز سے 11000،کھلاڑیوں جن میں بوائز اور گرلز نے شرکت کی یہ ...
مزید پڑھیں »چترال میں روایتی کھیل بزکشی کے مقابلے کا انعقاد ؛ پہلی بار برطانوی کھلاڑیوں کی شرکت
چترال میں روایتی کھیل بزکشی کے مقابلے کاانعقاد ہوا، پہلی بار 2برطانوی کھلاڑیوں نے بھی حصہ لیا۔ چترال میں ویسے تو زیادہ تر مقامی لوگ پولو پسند کرتے ہیں تاہم اب بھی کچھ علاقوں میں روایتی کھیل بزکشی کے مقابلے منعقد کیے جاتے ہیں، رواں ہفتے دولوموس کے مقام پر لوئر چترال کی ٹیموں کے درمیان ہونے والے مقابلے میں ...
مزید پڑھیں »