خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے چار کھلاڑیوں کو پاکستان کے مختلف سطح پر کھیلنے والے مقابلوں کیلئے منتخب کرلیا گیا مسرت اللہ جان پشاور، خیبرپختونخوا کے چار باصلاحیت بیڈمنٹن کھلاڑیوں کو آئندہ ٹورنامنٹس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے منتخب کیا گیا ہے، جو اس کھیل میں صوبے کی بڑھتی ہوئی صلاحیتوںکو ظاہر کررہے ہیں. ان میں خیبرپختونخوا نے پاکستان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
خیبر پختونخوامیں روایتی کھیل آرچری کی ترقی کیلئے بہترین منصوبے کا آغاز کررہے ہیں،سرفرازخان
خیبر پختونخوامیں روایتی کھیل آرچری کی ترقی کیلئے بہترین منصوبے کا آغاز کررہے ہیں،سرفرازخان پشاور (سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا آرچری ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سرفراز خان نے روایتی کھیل آرچری کی ترقی اور نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے ایک ایک بہترین منصوبے کا آغاز کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت، پشاور سمیت صوبے بھر میں مختلف مقامات اور تعلیمی اداروں میں آرچری ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔
پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالے پی ایس ایل سیزن 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں ...
مزید پڑھیں »صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ معاذاللہ خَان کرکٹ اکیڈمی کے بارے میں معلومات دینے سے میں ناکام
صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ معاذاللہ خَان کرکٹ اکیڈمی کے بارے میں معلومات دینے سے میں ناکام ، شہری نے رائٹ ٹو کمیشن میں درخواست دیدی مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے صوبے کی پہلی سرکاری کرکٹ اکیڈمی معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی کے حوالے سے معلومات مقررہ دن گزرنے کے باوجود فراہم نہیں کی . پشاور سے تعلق ...
مزید پڑھیں »نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کے ٹرائلز مکمل
نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کے ٹرائلز مکمل پشاور(سپورٹس رپورٹر) کراچی میں منعقدہ آٹھویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کے ٹرائلز مکمل ہوگئے، ٹرائلز میں تمام ڈویژن سے کثیر تعداد میں کھلاڑیوں نے شرکت کی، منتخب ہونے والے کھلاڑیوں میں مردان کے ثناء اللہ، عمر فاروق، ہارون خان، ملاکنڈ کے علی احمد، پشاور کے عبداللہ، ، ...
مزید پڑھیں »پشاور میں ہونیوالے مسٹر کے پی ، جونئیر مسٹر کے پی اور مسٹر پشاور و جونئیرمسٹر کے نتائج کا اعلان
مسٹر پشاور کا اعزاز یاسر عرفات نے حاصل کرلیا جونئیر مسٹر کے پی کا اعزازصوابی کے شہزاد خان اور مسٹر کے پی کا اعزاز حبیب گل مردان نے حاصل کرلیا پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور میں منعقد ہونیوالے مسٹر کے پی ، جونئیر مسٹر کے پی اور مسٹر پشاورو جونئیر مسٹر پشاور کے مقابلوں میں مختلف کیٹگری کے ...
مزید پڑھیں »سکلز ڈیولپمنٹ کیمپ ؛ 21 فروری سے لاہور کنٹری کلب مریدکے میں شروع ہوگا
سکل ڈیولپمنٹ کیمپ بدھ سے شروع ہوگا۔ لاہور، 20 فروری، 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت سکلز ڈیولپمنٹ کیمپ 21 فروری سے 11 مارچ تک لاہور کنٹری کلب مریدکے میں شروع ہوگا جس میں 32 کھلاڑی حصہ لیں گے۔ منتخب کھلاڑیوں میں 100 پروگرام کے ٹاپ پرفارمرز اور 22-2021 اور 23-2022 کے انٹر ریجن انڈر 16ون ڈے ٹورنامنٹ کے ...
مزید پڑھیں »سندھ رینکنگ اوپن سکوائش چیمپئن شپ ; انڈر19بوائز انس اور انڈر11 گرلز ایمن فتح قرار
انس دلشاد اورایمن فاطمہ نے ساتویں سندھ رینکنگ اوپن سکوائش چیمپئن شپ کے بوائز انڈر19 اور گرلز انڈر11کے ٹائٹل جیت لئے ۔ پی ایس ایف جہانگیر خان سکوائش کمپلیکس پاکستان سپورٹس بورڈ کراچی سینٹر پرسندھ سکوائش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ چیمپئن شپ میں پیر کے روز تمام کیٹیگریز کے فائنل کھیلے گئے ۔ سندھ سکوائش ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ لاہور قلندرز دوسرا میچ بھی ہار گیا ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی دوسری فتح
پی ایس ایل 9 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کی جانب دیا گیا 188 رنز کا ہدف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ لاہور کے قذافی ...
مزید پڑھیں »پشاور نے قومی انڈر 13 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔
پشاور نے قومی انڈر 13 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ • فائنل میں کراچی کو 40 رنز سے شکست کا سامنا ۔ فیصل آباد 19 فروری، 2024۔ پشاور نے قومی انڈر 13کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پیر کے روز بورانوالی گراؤنڈ فیصل آباد میں کھیلے گئے فائنل میں پشاور نے کراچی کو40 رنز سے شکست دیدی۔ پشاور نے ٹاس جیت کر پہلے ...
مزید پڑھیں »